نتائج تلاش

  1. زینب

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    ہاہاہاہا تیلے بھائی آپ بھی بتایئں ان کہاں کے چکر کاٹے اپ نے
  2. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    آپ نے میرے مشورے پے عمل کیا تھا تو کیا نتیجہ نکلا۔۔۔۔۔۔۔۔آپ انہیں ڈرایئں تو نہیں نا
  3. زینب

    اردو محفل کی فضا

    جی میں کچھ سمجھی نہیں،، کس معصوم بےزبان گائے سے زبان چلائی ہم نے روشنی ڈالیے:glasses-cool:
  4. زینب

    اردو محفل کی فضا

    تکوں مکمل ہو سکتی ہے اگر اپ کی خالہ کا گھر نزدیک ہے تو:angel3:
  5. زینب

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    ہایئں اوے چلاک خالہ ،ماموں اور چاچو کے چکر میں اصلی بندے کا نام ہی بھول گیا ہے
  6. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    میں نے بھی ابھی چائے پی اور دوسرا کپ لینے جا رہی ہوں
  7. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    آپ مجھ سے مشورہ کیوں نہین لیتے۔۔ڈرتے ہو کیا:sad4:سچی مچی کوئی غلط مشورہ نہین دوں گی :surprise:
  8. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    اپ کو بھوک لگی ہے۔کھانی ہے تو کھا لو:hug-left: ارے عقل مند بننے کی کوشیش کیا کرنی ہم آل ریڈی پیدائشی طور پے عقال مند ہیں ماشاللہ ویسے کہو‌کہ بہانے سے ہماری عقل کا گراف جاننا چاہ رہے ہو تاکہ ادھار مانگ سکو:pagal:
  9. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    اب کہنا پڑے گا ایڈمنز کو کہ ایک "نا چھیڑ ملنگنی نوں: بھی لگائیں یہاں‌۔۔۔۔
  10. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    میں خیریت سے ہوں فکر کیوں کرتے ہو:tongueout4:
  11. زینب

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    جب آپ اک شادی کا پروگروم بنا تب اپ کو خالہ کے گھر کا رستہ بھی پتا چل جائے گا اور جان پہچان بھی ہو جائے گی:haha:
  12. زینب

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    ان کے اکثر بیاناتت سیاسی ہوتے ہیں پتا ہی نہیں چلتا کس پار ان کا جھکاؤ ہے:crying:
  13. زینب

    میری نظر میں:grin:

    لگتا ہے اس کی خالہ کا گھر ساتویں منزل پے ہے
  14. زینب

    احمد ندیم قاسمی میں دوستوں سے تھکا، دشمنوں میں جا بیٹھا - احمد ندیم قاسمی

    پسندیدگی کا بہت شکریہ فرحت اور نوید صاحب
  15. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    شمشاد بھائی کی تو میرے ساتھ بھی دشمنی ہے
  16. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    زین میرے بھائی اب یہاں‌سے چھٹیاں کرو گے تو سازشیں تو ہوں گی ہی۔۔۔ویسے اس سازش میں میرا کوئی ہاتھ نہیں یہ سب شمشاد بھائی نے اڑائی ہے
  17. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    پوسٹ کریں گے تو میں دیکھوں گی بھی نا ۔۔۔۔۔
  18. زینب

    گھڑیاں برائے فروخت

    اب پتا چلا دو دن غیر حاضر رہنا کتنا نقصان دہ ہے
  19. زینب

    ہاہاہاہی ہی ہی ،

    بھائی جی یہ "پرلا محلہ" اتنا قریب نہیں کہ آواز جا سکے ہاں کہتے ہیں تو فون نمبر دے دیتی ہوں بلا دیں احسان مند رہوں‌گی:grin1:
  20. زینب

    ایک دن کے لیے

    وہ باقی دو تو بہت بےضرر سے ہیں قیصرانی بھائی تو کبھی کچھ بھی نہیں کہتے جبکہ باقی کے دو اللہ معاف پورے ہلاکو‌خان کے کچھ لگتے ہین :nailbiting:
Top