نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ کُلّیاتِ غالبؔ (ویب کتاب)

    شکریہ سعادت خوشی ہوئی جان کر کہ کبھی کبھی میری فریکوینسی بھی غالب سے میچ ہو ہی جاتی ہے۔:)
  2. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    بہت خوب ۔ولولہ انگیز اور امید افزا نظم۔ماشاءاللہ۔ آپ کی نظمیں دیکھ دیکھ کر مجھے بھی رغبت ہو رہی ہے کہ انگریزی شاعری کی جائے۔لیکن پھر اپنی بات یاد آتی ہے۔ ہم نے مانا دیا جلائیں گے تیل صاحب کہاں سے لائیں گے؟ چند انگلش کے ٹوٹے پھوٹے لفظ آپ کا ملبہ کیا اٹھائیں گے
  3. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ کُلّیاتِ غالبؔ (ویب کتاب)

    یہ غالب کی اغلاط نہیں ہیں، کسی کاتب کی اغلاط ہیں جن سے اشعار غالب پر غیر موزونیت کی تہمت لگ سکتی ہے بانی جی !
  4. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ کُلّیاتِ غالبؔ (ویب کتاب)

    آئندہ بھی جیسے جیسے مطالعہ کرتا رہوں گا یہاں نشاندہی کرتا رہوں گا۔ جزاک اللہ خیر۔محفل کی سالگرہ پر ایک خوبصورت تحفے کے لیے۔
  5. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ کُلّیاتِ غالبؔ (ویب کتاب)

    اس پر تحقیق کرنی پڑے گی۔اسی ردیف و بحر میں جون ایلیا کی بھی غزل ہے۔ دوسرے مصرع میں لفظ "پکے" سے وزن خراب ہو رہا ہے۔
  6. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ کُلّیاتِ غالبؔ (ویب کتاب)

    اور اس کی شکل یوں ہوگی: تھا تو خط پر نہ تھا جواب طلب کوئی اس کا جواب کیا لکھتا
  7. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ کُلّیاتِ غالبؔ (ویب کتاب)

    اس کے بارے میں قیاس ہے کہ غالب نے یوں کہا ہوگا: روز اس شہر میں اک حکم نیا ہوتا ہے کچھ سمجھ میں نہیں آتا ہے کہ کیا ہوتا ہے
  8. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ کُلّیاتِ غالبؔ (ویب کتاب)

    اس نادر مضمون کی طرف توجہ فورا مبذول ہوئی۔پورا پڑھا، تین اشعار کا وزن درست نہیں لہذا تصحیح کی ضرورت ہے۔انھیں سرخ کر رہا ہوں دیکھیں: کُلّیاتِ غالبؔ ضمیمۂ سوم غالبؔ کے کچھ ہنگامی مصرعے اور شعر غالبؔ کے کچھ ہنگامی مصرعے اور شعر گاتی تھیں شمرو کی بیگم، تن نا ہا یا ہو دودھ میں پکے تھے شلغم، تن...
  9. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ کُلّیاتِ غالبؔ (ویب کتاب)

    ما شاء اللہ بہت خوب سعادت بھائی لائق تحسین کاوش ہے۔
  10. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ یا سولھویں سالگرہ

    ویسے کیا خیال ہے ایک لڑی کھولی جائے جس میں سب اپنی اپنی تجوید کا مظاہرہ کریں آڈیو کے ذریعے۔ میں نے بھی بچپن میں والد صاحب کے بھرپور اصرار پر ڈنڈے کھا کھا کر تجوید سیکھی ہوئی ہے۔:)
  11. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ نور وجدان کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    سولھویں سالگرہ - نور وجدان کی انگریزی نظمیں ماشاءاللہ ۔بہت عمدہ پیغام ۔بیدار دل کی ترجمان اوروں کو بھی بیدار کرتی ہوئی۔میں نہیں جانتا زبان و بیان کس پائے کا ہے مگر مجھے آپ کی یہ نظم پڑھ کے کچھ روحانی فائدہ بھی محسوس ہوا۔جزاک اللہ خیر ۔ دیکھ لیں دو بار پوسٹ ہو گئی ہے۔
  12. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ یا سولھویں سالگرہ

    ویسے ریحان بھائی نے کمال کر دیا اپنی ایک لڑی میں غالب کی غزل بھی تجوید سے پڑھ کے دکھا دی ہے۔:)
  13. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ یا سولھویں سالگرہ

    ایک منطق کی رو سے کہ کیا ہکاری آواز ہے اور کیا نہیں، آپ کی بات دل کو لگتی ہے لیکن دوسری منطق کی رو سے کہ ایک ہائے ملفوظی ہے تلفظ چاہتی ہے جبکہ دوسری مخلوطی ہے تلفظ نہیں چاہتی ہے، پھر سوال واشکال پیدا ہوتے ہیں ۔
  14. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    . میں بھی کچھ کچھ سمجھ گیا۔:cool:
  15. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ محترمہ جاسمن آپی سے علمی اور معلوماتی مکالمہ

    اچھا اب گھریلو سوال: پرانی ساسوں کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے جو چاہتی ہیں بہو آٹا بھی گوندھے اور ہلے بھی نہیں۔:D
  16. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    ہاں بس اب شروع کر ہی دیں غالب نے کہا تھا: اپنی ہی ذات سے ہو جو کچھ ہو آگہی گر نہیں غفلت ہی سہی اس میں ترمیم کی ہے کسوٹی کے لیے: اپنی ہی ذات سے ہو جو کچھ ہو جیتنا گر نہیں شکست سہی اب ٹیم ویم کو ہٹائیں بیچ سے ہر کوئی اپنے دم خم پہ آئے ۔اور کمنٹری کی بھی ضرورت نہیں آپ بھی میدان میں اتریں۔
  17. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    ویسے ہے یہ بھی خوب۔:) رائے رکھ دیں پہلے سب کے آگے پھر رائے شماری کروالیں۔لڑی میں پول کنڈکٹ کر کے ۔
  18. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ یا سولھویں سالگرہ

    جزاک اللہ خیر سیما جی ۔اللہ جل جلالہ آپ کو صحت مند تندرست و توانا رکھے۔آمین:)
Top