نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    لیکن اس صورت میں ٹیم کھیلنے والے خود نہ بنائیں کہ سب کی خواہش ہو گی اچھا کھلاڑی میرے پاس آئے۔ اگر بارہ کھیلنے والے ہوگئے۔تو چھ ٹیمیں تو بن جائیں گی۔ تین تین ٹیموں کا ایک گروپ بنا دیں ہر گروپ کی ہر ٹیم اگر دوسرے گروپ کی ہر ٹیم سے کھیلے تو نو مقابلے ہوئے ۔ہر روز ایک مقابلہ۔اس طرح چار زیادہ اسکور...
  2. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    دو کی ٹیم بنی تو میں بھی کھیلوں گا اور میری طرح اور بھی جو روز نہیں کھیلنا چاہتے، اور بڑی ٹیم میں چھپ کر نہیں کھیلنا چاہتے وہ بھی کھیلنا چاہیں گے اور مقابلوں سے دلچسپی اور بھی بڑھے گی۔ اصل ٹی وی کی کسوٹی میں بھی شاید دو ہی لوگ تھے بوجھنے والے۔
  3. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ محترمہ جاسمن آپی سے علمی اور معلوماتی مکالمہ

    نہ جانے کیا فرمایا ہوگا بانئ محفل نے میرے مراسلے کا اقتباس لے کر۔:)
  4. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    لیکن آپ نے شیکسپیئر کی شاعری بمع تبصرہ پیش کرنی ہے تاکہ سب کا فائدہ ہو ۔:)
  5. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    اور یوں لگتا ہے کہ ابتدا میں ہی آپ نے نقالوں کو ایک بلند مرتبہ دے دیا ہے۔:)
  6. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    اصل میں manufacturers کی شہرت مثبت ہے snatchers کے مقابلے میں۔
  7. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    جی تھوڑی بہت تو مجھے بھی آتی ہے لیکن شاعری سمجھنے کی بات کر رہا ہوں جیسے اردو تو بہتوں کو آتی ہے لیکن میر و غالب کی سمجھ کسی کسی کو آتی ہے۔
  8. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    م سے تو مجھے میم الف یاد آگئے۔ میم الف
  9. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    اب یہ فرمائیے نقالی کرنے والوں کو آپ نے آخر میں heartless snatchers کہا سو تو سمجھ میں آگیا لیکن ابتدا میں manufacturers کہا یہ کچھ پلے نہیں پڑا۔پھر یہ فرمائیے "A third eye" کے بجائے "the third eye" کیوں کہا۔ اب تیسری درخواست یہ ہے کہ کچھ مجھ جیسے انگریزی شاعری سے شغف رکھنے والوں کے لیے اپنی...
  10. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    ماشاء اللہ صابرہ بہن آپ انگریزی میں، کہ جو سکہ رائج الوقت زبان ہے ،میں اچھی دستگاہ رکھتی ہیں ۔میری انگریزی لیاقت اتنی نہیں کہ آپ کی نظم پہ کوئی تنقیدی تبصرہ کر سکوں لیکن یہ بھی نہیں چاہوں گا کہ صرف چہ خوب چہ خوب کر کے چل دوں اور نتیجے میں آپ کا بھی شکریہ وصول کروں ،بس۔کیوں نہ آپ سے استفادہ کے...
  11. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ یا سولھویں سالگرہ

    لیکن سولھویں کو ثابت کرنے کے لیے رفیع صاحب کو یوں گانا چاہیے تھا: سولھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو
  12. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ یا سولھویں سالگرہ

    آپ کی منطق غلط ہے۔جس طرح فارسی میں "ہ" کی جگہ "گ" لگایا گیا ہے اردو میں "ہ" کی جگہ" ھ"باقی لفظ اور لاحقہ"ویں" وہی ہے۔
  13. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ یا سولھویں سالگرہ

    آپ نے وہ لطیفہ بھی سن رکھا ہوگا: سوال:اردو کا بیڑا غرق کس نے کیا؟ جواب:ہم نے کرا
  14. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ یا سولھویں سالگرہ

    بس ایسا ہی اصول یہاں بھی گڑھ لیا جائے ۔;)
  15. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ یا سولھویں سالگرہ

    پہلے جواب دیں تیرہ سے تیرہی کیوں نہیں اور تشنہ سے تشنہی کیوں نہیں ۔تیرگی اور تشنگی ہی کیوں؟
  16. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ یا سولھویں سالگرہ

    جی آپ ہی نے یہیں کہیں اس اصول کا ذکر کیا تھا مجھے بھی یاد ہے کئی جگہ کام آیا۔لیکن مجھے لگتا ہے یہاں لاگو نہیں ہو رہا۔
  17. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ یا سولھویں سالگرہ

    درست سے مشتق ہے درستی تیرہ سے مشتق ہے تیرگی دس سے مشتق ہوا دسویں سولہ سے سولھویں جس طرح تیرگ لکھنے کی ضرورت نہیں ویسے ہی سولھ نہ لکھیے ۔ہر زباں کے مشتقات بنانے کے اصول الگ ہو سکتے ہیں۔
  18. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ یا سولھویں سالگرہ

    فہد بھائی !اقتباس تو پورا لیا کریں۔ سرخ روشنائی میں ہکاری آوازوں کا تذکرہ الگ کیا گیا ہے اور نیلی روشنائی میں میں نے الگ سے تذکرہ کیا ہے ان آوازوں کا جن میں ہکاری آوازوں کاشائبہ ہے۔الگ سے لکھنے کا مطلب ہی یہ تھا کہ یہ ہکاری نہیں یعنی ہندی میں نہیں لیکن ہائے مخلوط کے استعمال سے اسی قبیل سے ہیں۔...
  19. یاسر شاہ

    سماجی مسائل پہ اشعار

    جانے کیا واقعہ ہوا کیوں لوگ اپنے اندر نہیں رہے آباد جون
  20. یاسر شاہ

    بہن جی آپ کا بھی شکریہ:)مزید شکریہ کا موقع دیں ایک لڑی سالگرہ میں نفسیات کے حوالے سے کھولیں جہاں...

    بہن جی آپ کا بھی شکریہ:)مزید شکریہ کا موقع دیں ایک لڑی سالگرہ میں نفسیات کے حوالے سے کھولیں جہاں ہم سب کو استفادہ کا موقع دیں۔(: مجھے بھی اس مضمون سے دلچسپی ہے
Top