نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    عالم یہ ہے حجاز کے دل اور دماغ کا۔۔۔ خواہش ہے زندگی کی تمنا ہے موت کی

    عالم یہ ہے حجاز کے دل اور دماغ کا۔۔۔ خواہش ہے زندگی کی تمنا ہے موت کی
  2. مہدی نقوی حجاز

    چنان سوخت در آتش ہند و دمشق۔۔۔ (فارسی غزل برائے اصلاح)

    امید پر تو جہان قائم ہے میاں۔۔
  3. مہدی نقوی حجاز

    پردہ داری سی پردہ داری ہے۔۔۔

    پردہ داری سی پردہ داری ہے۔۔۔
  4. مہدی نقوی حجاز

    چنان سوخت در آتش ہند و دمشق۔۔۔ (فارسی غزل برائے اصلاح)

    استاد محمد وارث صاحب سے درخواست کی جائے تو کیا بہتر ہو۔۔ ہماری اردو کہاں اس قابل۔۔
  5. مہدی نقوی حجاز

    آگ میں جلتے مکانوں کا دھواں دیکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔برائے اصلاح

    جناب بہت خوبصورت کلام ہے، اور معنی خیز۔ اس میں ہمیں واقعہ کربلا کا نقش نظر آتا ہے۔
  6. مہدی نقوی حجاز

    زخم ہے سبز۔۔۔

    زخم ہے سبز۔۔۔
  7. مہدی نقوی حجاز

    کسے نصیب کہ بے پرہن اسے دیکھے۔۔

    کسے نصیب کہ بے پرہن اسے دیکھے۔۔
  8. مہدی نقوی حجاز

    سلام صبح

    سلام صبح
  9. مہدی نقوی حجاز

    رہ رہ کہ اڑنے والی چادر سنبھالتی ہے۔۔

    رہ رہ کہ اڑنے والی چادر سنبھالتی ہے۔۔
  10. مہدی نقوی حجاز

    چنان سوخت در آتش ہند و دمشق۔۔۔ (فارسی غزل برائے اصلاح)

    جناب اتنی آسانی سے شانہ سبک نہیں ہو سکتے آپ۔۔۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    چنان سوخت در آتش ہند و دمشق۔۔۔ (فارسی غزل برائے اصلاح)

    میاں کچھ رحم کر لو۔۔۔ خدا کا خوف نہیں تو ہماری فارسیت کا ہی کر لو۔۔۔
  12. مہدی نقوی حجاز

    در نفیرم مرد و زن نا دیدہ اند۔۔۔!!

    در نفیرم مرد و زن نا دیدہ اند۔۔۔!!
  13. مہدی نقوی حجاز

    مخمور دہلوی : محبت میں شب تاریک ہجراں کون دیکھے گا ؟

    بہت خوب غزل۔۔۔ مقطع واقئی آچھا تھا۔
  14. مہدی نقوی حجاز

    چنان سوخت در آتش ہند و دمشق۔۔۔ (فارسی غزل برائے اصلاح)

    اگر محض آپ سمجھ گئے ہیں تو بس ہماری محنت وصول۔۔۔ پسندیدگی تو پیش کش ہے۔۔
  15. مہدی نقوی حجاز

    چنان سوخت در آتش ہند و دمشق۔۔۔ (فارسی غزل برائے اصلاح)

    جی ٹھیک کہتے ہیں۔۔۔ جذباتیت میں اسے غزل نام دیا۔۔۔
  16. مہدی نقوی حجاز

    نظر ملا نہ سکے اُس سے اُس نگاہ کے بعد - کرشن بہاری نور صاحب

    بہت عمدہ غزل ۔۔۔ شریک کرنے کا بہت شکریہ۔۔ اس شعر کا پہلا مصرع نہ جانے کیوں بے وزن سا لگا! دوسرے شعر میں "ن" غنہ ہے۔
  17. مہدی نقوی حجاز

    چنان سوخت در آتش ہند و دمشق۔۔۔ (فارسی غزل برائے اصلاح)

    میاں خیر تو ہے۔۔۔؟؟ ہمارا دل کہاں اور چھوٹا ہونا کہاں۔۔۔ بلکہ دل تو سرے سے ہے ہی نہیں۔۔
Top