کل رات ہم ایک ساؤتھ انڈین ریسٹورنٹ گئے،
“مصالحہ ڈوسا“ اور “اڈلی سانبھر“ تو پہلے بھی کھایا تھا لیکن اس دفعہ اکدم پرفیکٹ ٹیسٹ تھا بالکل ایسے جیسے انگریزوں کے لئے ٹیک اوے کی “کری“ اور گھر کی “کری “ کا فرق ہوتا ہے۔
ساؤتھ انڈین گاؤں کے لوگ تھے اسی انداز سے پکایا ہوا تھا اور بیحد لذیذ، لطف آگیا۔...