نتائج تلاش

  1. F@rzana

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    وعلیکم السلام سویٹ سارہ، دانشکدہ میں میری کتاب پوسٹ کرنے کی اطلاع پر شکریہ۔۔۔ اس کام کے لئے آپ کی ممنون ہوں۔ آپ نے سوال کیا میرے سندھ سے تعلق کا تو جاب یہ ہے کہ ہم لوگوں کے آباؤ اجداد کا تعلق نواب شاہ،دربیلو، بھریا، کنڈیارو اور دالی وغیرہ جیسے شہروں سے تھا جبکہ میرے محترم دادا، والد اور بقیہ...
  2. F@rzana

    کراچی

    ورق ورق گلاب اے کراچی کھاگئی تجھ کو بتا کس کی نظر روز اخباروں میں چھپتی ہے فقط تیری خبر کیوں دلہنوں کو تری ہوتا نہیں سہرا نصیب قتل ہوجاتا ہے کیوں بارات میں دولہا غریب شاہراہوں پر جہاں بکتے تھے کل گجروں کے پھول کیا غضب ہے آج اڑتی ہے وہاں قبروں کی دھول پھول گئے گجرے تحفہ جاتے تھے...
  3. F@rzana

    کراچی

    ورق ورق گلاب ادھر آؤ بچو ادھر آؤ جانی کراچی کی تم کو سنائیں کہانی یہی شہر تھا وہ جو سوتا نہیں تھا اندھیرا محلوں میں ہوتا نہیں تھا وہ تھیلے پہ بکتی ہوئی مونگ پھلیاں بڑی دیر تک جاگتی تھی یہ گلیاں بسوں کی صدا سونے دیتی نہیں تھی یہ سمجھو یہاں رات ہوتی نہیں تھی یہاں رہنے والوں میں تھا بھائی...
  4. F@rzana

    کراچی

    ورق ورق گلاب آہ شہر کراچی عروس البلاد کربلائے وطن مرحبا زندہ باد تونے سارے وطن میں اجالا کیا تونے مزدور کا بول بالا کیا کارخانوں میں چاندی پگھلتی رہی جھگیوں میں مگر بھوک پلتی رہی حکمرانوں کے محلات بنتے رہے تیرے بچے غلاضت میں پلتے رہے جب بھی تیار کوئی پلازہ ہوا زخم ایک اور سینے میں تازہ...
  5. F@rzana

    کراچی

    کتاب “ورق ورق گلاب“ گھر کے اندر کوئی محفوظ نہ باہر محفوظ کوئی دسترا ہی محفوظ نہ چادر محفوظ حکم ہے ظل الہی کا جھکائے رکھئے گر اٹھایا تو رہے گا نہ کوئی سر محفوظ آگ لگوائیں گے جب آگ لگانے والے کیسے بستی میں رہے گا کوئی چھپر محفوظ ڈاکوؤں سے جو بچے گا تو یہ خود لوٹیں گے کیونکہ قانون کے...
  6. F@rzana

    کراچی

    کراچی کا خرمن جلایا گیا ہے کراچی کو مقتل بنایا گیا ہے وطن کے لٹیروں کا میلہ لگا کر کراچی کو ننگا نچایا گیا ہے بہو بیٹیوں کی پھٹی چادروں سے کراچی کا پرچم بنایا گیا ہے لٹیروں کی دعوت کا سامان کر کے کراچی کا ہر گھر لٹایا گیا ہے کراچی کے اندر کراچی کے باہر سبق نفرتوں کا پڑھایا گیا...
  7. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    وعلیکم السلام، عباس بھائی۔۔۔۔“بھلی کرے آیا“ میں خیر خیریت سے ہوں آج تھوڑا وقت ہے تو یہاں حاضر۔ ۔ ۔ ۔ ورنہ شکایات بلند ہوتی جاتی ہیں۔۔۔۔۔۔ خاص کر ہمارے مہربان شمشاد بھائی تو ٹیکسٹ کے کبوتر اڑانے لگتے ہیں اور باجو گھنٹیاں باندھنے لگتی ہیں (اونٹوں کی نہیں فون کی) :lol:
  8. F@rzana

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    میں اپنا پسندیدہ ناشتہ کر رہی ہوں یعنی گرین ٹی اور ساتھ میں Butter Croissants .... :D mmmm...yum yum لیکن موڈ خراب کررہا ہے یہ انٹرنیٹ۔۔۔۔ بار بار پیغام غلط جا رہا ہے اور صفحہ بھی تبدیل نہیں ہورہا :evil:
  9. F@rzana

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    ۔ شمشاد بھائی ی ی ی ی ی ۔۔۔۔یہ بتائیے کہ مرغی کا تکہ کھانے میں کیا قباحت تھی؟ مرغے کے ساتھ ایسی بے رحمی کہ تکہ بنا کر کھاگئے :roll: اور ۔ ۔ ۔ ۔ مرغی حلال نہ کرنے کا سبب کوئی بغض ؟ یا مرغی سے امتیازی سلوک کی کوئی وجہ ؟ :wink:
  10. F@rzana

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    :lol:
  11. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    السلام و علیکم کیسے ہیں اہل محفل؟ :lol: برطانیہ کے وقت کے مطابق سب کو صبح بخیر :lol: عمار ضیا خان، اگر آپ نے اپنی شناختی تصویر میں راہبر نہ لکھا ہوتا تو شاید آپ کو اس نام سے نہ پکارا جاتا :lol:
  12. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    وعلیکم السلام سارہ ڈیر میں بالکل ویسی جیسی تھی یعنی ٹھیک ٹھاک، میرے کہے کو مان لیں کیونکہ ٹھونک بجا کر تو آپ دیکھ نہیں سکتیں۔۔۔ خیر۔۔۔۔۔گیتوں والے سیکشن میں حال چال پوچھ آئی ہوں آپ کا ! دوبارہ سہی۔۔۔۔لیکن۔۔۔اب، جارہی ہوں۔۔۔لہذا۔۔۔اجازت 8)
  13. F@rzana

    گانوں کا کھیل (2)

    شکریہ سارہ، کیسی ہیں آپ؟ “ن“ سے شروع ہونے والا سب سے اچھا گیت تو باباجانی نے لکھ دیا واقعی ۔۔۔۔۔۔۔۔اس لیئے نہیں کہ اس میں “نیناں“ آتا ہے بلکہ گیت ہی بہت پیارا ہے، خیر، آگے بڑھتے ہیں۔۔۔۔۔ نا محبت نہ دوستی کے لیئے وقت رکتا نہیں کسی کے لیئے (جگجیت) “ ی “
  14. F@rzana

    گانوں کا کھیل (2)

    رنگ برسات نے بھرے کچھ تو زخم دل کے ہرے ہوئے کچھ تو فرصت بیخودی غنیمت ہے گردشیں ہوگئیں پرے کچھ تو کتنے شوریدہ سر تھے پروانے شام ہوتے ہی جل مرے کچھ تو آؤ ناصر کوئی غزل چھیڑیں دل بہل جائے گا ارے کچھ تو حجاب۔۔۔ یہ آپ کے نام، یہ غزل مجھے بیحد پسند ہے(نیرہ نور کی آواز والی) “و“
  15. F@rzana

    گانوں کا کھیل (2)

    گاتا رہے میرا دل تو ہی میری منزل کہیں بیٹیں نہ یہ راتیں کہیں بیتیں نہ یہ دن “ن“
  16. F@rzana

    ساؤتھ انڈین ڈشز

    جی بابا جانی، درست کہا آپ سے زیادہ بھلا یہاں کون جانتا ہوگا ان ڈشز کو :lol: مجھے لکھنا تو “کھنڈ“ ہی چاہیئے تھا،اصل میں جب ریسٹورنٹ میں گفتگو چل رہی تھی ان ڈشز کے بارے میں تب میں نے کہا بھی تھا کہ سندھی میں بھی چینی کو کھنڈ کہا جاتا ہے لیکن یہاں لکھتے ہوئے غلطی ہوگئی، دوسرا یہ کہ دال میں...
  17. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    السلام و علیکم “بابا جانی“ کیسے مزاج ہیں؟ بہت روز بعد آپ سے ملاقات ہورہی ہے، میں بھی آج موڈ میں ہوں ابھی تھوڑی دیر بعد باہر جانا ہے سوچا محفل کی نذر کچھ ٹائم کردیا جائے۔ 8)
  18. F@rzana

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    شگفتہ ۔۔۔اچھی اچھی نظموں کو شیئر کرنے پر،یہ کارڈ آپ کے لیئے ہے۔ 8)
  19. F@rzana

    ساؤتھ انڈین ڈشز

    باااااااااااااااااااااااااا جو کہاں ہیں؟ اتنی مزیدار ڈشز اور آپ نے ابھی تک نہیں چکھیں :shock:
  20. F@rzana

    بہار آئی (فن لینڈ برانچ)

    اچھی تصاویر ہیں قیصرانی بات چیت ابھی نہیں پڑھی لہذا “ نو کامنٹ“ 8)
Top