نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    dual layer dvd میں gta 4

    پہلا سوال:کیا ڈی وی ڈی پر "برن" کے نشانات ہیں؟؟ دراصل میرے ایک دوست کے ساتھ ایسا ہوتا تھا کہ بظاہر تو سی ڈی برن ہو جاتی تھی لیکن رہتی وہ خالی ہی تھی فرم وئیر کے مسئلے کی وجہ سے
  2. محسن وقار علی

    کہانی ایک سیّد صاحب کی

    کل رات کو "سیربین" میں سنا تھا یہ کالم:)
  3. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔تیسواں میچ۔۔۔ ۔راجھستان رائلز بمقابلہ چنائے سپر کنگز

    راجھستان رائلز کا سکور 13 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 112 رنز
  4. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔تیسواں میچ۔۔۔ ۔راجھستان رائلز بمقابلہ چنائے سپر کنگز

    راجھستان رائلز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا
  5. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔تیسواں میچ۔۔۔ ۔راجھستان رائلز بمقابلہ چنائے سپر کنگز

    انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا تیسواں میچ آج راجھستان رائلز اور چنائے سپر کنگز کے درمیان چنائے میں کھیلا جا رہا ہے
  6. محسن وقار علی

    مشہور شخصیات کی قبروں پر لگے کتبوں پر کیا تحریر کیا گیا ہے آئیے پڑھیے

    بڑی ہمت ہے آپ کی:applause: خود کراس کھانے کے لیے بلا رہے ہیں کراس شاہ کو:battingeyelashes:
  7. محسن وقار علی

    مشہور شخصیات کی قبروں پر لگے کتبوں پر کیا تحریر کیا گیا ہے آئیے پڑھیے

    جی نہیں:angry: جی تو یہی چاہ رہا ہے کہ ایک بڑا سا کراس دے دوں آپ کو لیکن آپ بھی کیا یاد کریں گے نہیں دیتا:battingeyelashes:
  8. محسن وقار علی

    مشہور شخصیات کی قبروں پر لگے کتبوں پر کیا تحریر کیا گیا ہے آئیے پڑھیے

    معذرت کی کوئی ضرورت نہیں انکل جی:love: کیسے نہ دکھاتے تیزی:sneaky: آخر کو ہم "بابائے ریٹنگ" جو ہیں:rolleyes:
  9. محسن وقار علی

    مشہور شخصیات کی قبروں پر لگے کتبوں پر کیا تحریر کیا گیا ہے آئیے پڑھیے

    اب آپ نے تدوین کر لی پہلے یہ کیا تھا:eek:
  10. محسن وقار علی

    ہندوستان ماضی کے دریچے سے

    میں سمجھا کہ سچ مچ میں کوئی مختلف لفظ ہیں:ROFLMAO:
  11. محسن وقار علی

    ہندوستان ماضی کے دریچے سے

    یہ کیا ہے یار:)
  12. محسن وقار علی

    ہندوستان ماضی کے دریچے سے

    کہاں ڈانٹا ہے یار:unsure: یہ تو تمہارا حسن ظن ہے کہ مجھ بد ذوق کو اعلیٰ ذوق والا کہہ رہے ہو:rolleyes:
  13. محسن وقار علی

    ہندوستان ماضی کے دریچے سے

    لنک دیا ہے نا یار پہلی پوسٹ میں:battingeyelashes: بی بی سی اردو سے:)
  14. محسن وقار علی

    ہندوستان ماضی کے دریچے سے

    زبردست
  15. محسن وقار علی

    ہندوستان ماضی کے دریچے سے

    ویسے ابھی یہ زمانہ گزرے اتنا عرصہ تو نہیں ہوا:sneaky: فلم رول والے کیمروں میں بھی تو ایسا ہی ہوتا تھا نا:)
  16. محسن وقار علی

    ہندوستان ماضی کے دریچے سے

    شکریہ بچے:bighug:
Top