نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    ہندوستان ماضی کے دریچے سے

    فروری 1890 میں بشیر باغ محل میں سر آسمان جاہ اور ان کے مہمان۔ راجا دین دیال کی تصاویر سے بھارت میں فوٹو گرافی کے سفرنامے کا پتا چلتا ہے اور یہ بھی کہ فوٹو گرافی کی عالمی تاریخ سے ان کے کام کو الگ کرنا مشکل ہے۔
  2. محسن وقار علی

    ہندوستان ماضی کے دریچے سے

    مارچ 1891 میں چیتے کے شکار کے بعد روس کے گرینڈ ڈیوک الگزینڈر اور ان کے ساتھی۔
  3. محسن وقار علی

    ہندوستان ماضی کے دریچے سے

    حیدرآباد کے نظام محبوب علی خان اور ان کی شکار پارٹی شیر کی كھالوں کے ساتھ شکار کیمپ میں (اپریل - مئی 1899)۔ راجا دین دیال پر آنے والی کتاب کی اس سیریز میں اس وقت بھارت کے ہر طبقے کی تصاویر کو جگہ دی گئی ہے۔
  4. محسن وقار علی

    ہندوستان ماضی کے دریچے سے

    ہزار ستون والا ہنمكونڈا کا مندر (دسمبر 1887 - فروری 1888)۔ راجا دین دیال کی پوری ٹیم نے فن تعمیر کی اہم عمارتوں، قدرتی مناظر اور بھارت کے ماضی میں اہم کردار ادا کرنے والے لوگوں کی 30 ہزار سے زیادہ تصاویر کو جمع کیا ہے۔
  5. محسن وقار علی

    ہندوستان ماضی کے دریچے سے

    یہ گوالیار میں درگ کا صدر دروازہ (1878) ہے۔ اپنے کیریئر میں راجا دین دیال نے بھارت کے اندور، سکندرآباد اور بمبئی جیسے شہروں میں سٹوڈیو قائم کیے۔ ان کے لیے 50 سے زیادہ فوٹوگرافروں اور معاونین کی ٹیم کام کرتی تھی۔
  6. محسن وقار علی

    ہندوستان ماضی کے دریچے سے

    اکبر کی بیٹی شكر النسا کا سکندرا میں مقبرہ (1886-87). ’القاضی کلکشن آف فوٹوگرافی‘ میں محفوظ ہے۔ ان تصاویر کا پہلی بار گہرائی سے مطالعہ کیا گیا اور اب اسے ایک کتاب کی شکل دی جا رہی ہے۔
  7. محسن وقار علی

    ہندوستان ماضی کے دریچے سے

    یہ تصویر نظام حیدرآباد میر محبوب علی خان (1887-88) کی ہے۔ اسے اپنے کیمرے میں قید کرنے والے راجا دین دیال (1844-1905) ہیں۔ وہ برصغیر کے مشہور ترین فوٹوگرافروں میں شمار کیے جاتے ہیں۔ بہ شکریہ بی بی سی اردو
  8. محسن وقار علی

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    :congrats: ہو عینی مینی پھینی شینی:bighug:
  9. محسن وقار علی

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    نامتفق کی اطلاع تو مل ہی گئی ہو گی:p
  10. محسن وقار علی

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    میں کہیں کا بھیا نہیں کسی کا ہوں:battingeyelashes:
  11. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    جی نہیں:angry: اس کے اندر آئس کریم بھی ہے دیکھ لو
  12. محسن وقار علی

    dual layer dvd میں gta 4

    یار ابھی بجلی جانے والی ہے جب آئے گی تب اس مسئلے کو دیکھوں گا۔اوکے
  13. محسن وقار علی

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    جو اردو پنجابی بولتے ہیں وہ پنجابی لہجے کی ہوتی ہے:nerd2: میری یہ مجال کہاں:wasntme: آپ ہیں نا اس کام کے لیے:rolleyes:
  14. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    ہم کب چالاکو نہ تھے:sneaky: یہ لو "فیسٹ":love:
  15. محسن وقار علی

    برما میں جاری نسلی فسادات تصاویر میں

    بڑھتا ہوا خوف اور بدھ اور ملک کی مسلمان اقلیت کے درمیان پائے جانے والے عدم اعتماد کے نتیجے میں ملک کے سیاسی ماحول کے متاثر ہونے کا اندیشہ ہے۔ دو سال قبل ہی ملک میں جمہوری حکومت برسراقتدار آئی ہے۔
  16. محسن وقار علی

    برما میں جاری نسلی فسادات تصاویر میں

    رخائن ریاست میں ہونے والے فسادات بدھ اور روہنگیا مسلمانوں کے درمیان ہوئے تھے جنہیں برما کے شہری تسلیم نہیں کیا جاتا ہے۔ ان واقعات کے بعد سے لاکھوں افراد ان تشدد کے واقعات سے بچنے کے لیے وطن ترک کر گئے ہیں۔
Top