نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    ہندوستان ماضی کے دریچے سے

    "کمال" کی نہیں ہے انکل:eek: میری ہے:p
  2. محسن وقار علی

    ماہا پری کی خرابی صحت

    وعلیکم سلام اب کیسی حالت ہے ماہا سسٹر کی؟؟
  3. محسن وقار علی

    بچوں کے ناول، بچوں کی دنیا ۔ ۔ ۔۔

    یو آر ویلکم انکل:bighug:
  4. محسن وقار علی

    گھروں میں پالی جانے والی تازے پانی کی مچھلیاں

    یو آر آلویز ویلکم:bighug:
  5. محسن وقار علی

    گھروں میں پالی جانے والی تازے پانی کی مچھلیاں

    یہ تو آپ ویب یو آر ایل نہیں بلکہ اپنے کمپیوٹر کے ٹمپریری فائلز سے شئیر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
  6. محسن وقار علی

    گھروں میں پالی جانے والی تازے پانی کی مچھلیاں

    باباجی ۔براہ راست نہیں پیسٹ کرنا درخت والے آئیکن پر کلک کریں اور کھلنے والے باکس میں پیسٹ کرکے "شامل کریں" پر کلک کریں اب پوسٹ کر دیں
  7. محسن وقار علی

    بچوں کے ناول، بچوں کی دنیا ۔ ۔ ۔۔

    انکل جی۔راشد اور اشرف کے درمیان ایک سپیس ہے یوں راشد اشرف
  8. محسن وقار علی

    پاکستان میں پائی جانے والی تازہ پانی کی مچھلیاں

    فش تمہاری مدھو آپا بناتی ہیں یا پھر بھابی؟
  9. محسن وقار علی

    گھروں میں پالی جانے والی تازے پانی کی مچھلیاں

    گوگل سرچ میں جو رزلٹ آئے ،مطلوبہ تصویر کو نئی ٹیب میں اوپن کر لیں اب رائٹ کلک کرکے "کاپی امیج ایڈریس" پر کلک کریں اب شئیر کر دیں محفل پر
  10. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    بالکل بھی نہیں:)
  11. محسن وقار علی

    ہندوستان ماضی کے دریچے سے

    مہاراجہ کشن پرشاد بہادر کی پورٹریٹ (1880)۔ راجا دین دیال کا کریئر بھارت کے دیسی رجواڑوں، برطانوی راج شاہی اور انیسویں صدی کے ابھرتے ہوئے شہری مراکز کی زندگی کے پہلوؤں کی عکاسی کرتا ہے۔
  12. محسن وقار علی

    ہندوستان ماضی کے دریچے سے

    ديگ کے جل محل کے پچھلے حصے میں واقع ’ساگو‘ (1884)۔ آخر کار سال 1894 میں راجا دین دیال کو حیدرآباد کے چھٹے نظام نے اپنے دربار کے فوٹوگرافروں میں شامل کرلیا۔ راجا دین دیال اینڈ سنز بھارت کی پہلی کمپنی بنی جسے ملکہ وکٹوریہ کی طرف سے رائل وارنٹ سے نوازا گیا۔
  13. محسن وقار علی

    ہندوستان ماضی کے دریچے سے

    دین دیال کے اندور سٹوڈیو کی سے چھپے کابینہ کارڈ کا پچھلا حصہ (13 جنوری 1894)۔ راجادین دیال جلد ہی برطانوی امراء اور بھارت کے امراء طبقے میں اپنی پہنچ بنانے میں کامیاب رہے۔
  14. محسن وقار علی

    ہندوستان ماضی کے دریچے سے

    بشیر باغ محل کا ڈرائنگ روم، (1888)۔ راجا دین دیال جلد ہی شہر اندور میں سینٹرل انڈیا ایجنسی کے محکمۂ تعمیر میں نگراں کے عہدے پر پہنچ گئے۔ سال 1870 کے وسط تک انہوں نے فوٹو گرافی شروع کر دی اور نئی ٹیکنالوجی کے استعمال میں مہارت حاصل کر لی۔
  15. محسن وقار علی

    ہندوستان ماضی کے دریچے سے

    نواب سر آسمان جاہ بہادر (اکتوبر 1890)۔ راجا دین دیال کی پیدائش میرٹھ کے قریب سردھانا میں ہوئی تھی۔ انہوں نے روڑكي میں سال 1860 کے دوران ٹامس سول انجینئرنگ کالج میں تربیت حاصل کی۔
Top