اسی لئے تو کہتے ہیں کہ باہر جانے اور سیٹ ہونے کے لالچ میں اپنے مرد لوگ اپنی تو زندگیاں برباد کرتے ہی ہیں ساتھ ساتھ دوسرے جو انکے ساتھ اٹیچ ہوتے ہیں انکی بھی کرتے دیر نہیں لگاتے ۔ :chatterbox:
جب ہمارے ائیشن مردوں کو معلوم ہوتا ہے یہاں یہی ہوتا ہے ،، ایسا ہی چلتا ہے ،، تو پھر کس لئے اور کیوں یہ...