نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    جانے من ، جانِ من ، جان اے من

    میں نے اپنی دانست میں صنعتِ تجنیس تام سے کام لینے کی کوشش کی ہے۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    جانے من ، جانِ من ، جان اے من

    جسے پہچانے دل اور جس کو جانے من وہ ہے گلفام و دل آرام و جانِ من ضروری تو نہیں محبوب مل جائے تصور بھی بہت ہے ان کا جان اے من!
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    غور کرکے مناسبت بتائیں

    میرے دل میں تو یہ والا جواب تھا جس کی مجھے کسی سے توقع نہیں تھی مگر متلاشی صاحب کی حس تلاش بڑی کارآمد ثابت ہوئی، لہذا میں اپنی بات سے رجوع کرتا ہوں۔ مزید دس مناسبتیں جو میرے ذہن میں تھیں اور کسی نے نہیں بتائیں: 1۔ہر ایک کے پہلے لفظ کا آخر سے پہلا حرف مفتوح ہے۔ 2۔ ہر ایک کے دوسرے لفظ کا آخر سے...
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    زندگی

    موزوں کرنے کی ہلکی سی کوشش: ہے سزا ہی سزا زندگی درد کی سی فضا زندگی سب کے ہوکر بھی تنہا ہیں ہم ہے یہ صبر آزما زندگی چاہتوں کی فقط حسرتیں ہے بڑی بے وفا زندگی ہم نے سب کچھ اُسے دے دیا پھر بھی کیوں ہے خفا زندگی ہم اسے ڈھونڈتے ہی رہے جانے ہے کس جگہ زندگی
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    غور کرکے مناسبت بتائیں

    ڈبل کا فائدہ آپ کو یہ ہوا کہ میں نے دونوں پر زبردست کا اسٹار لگادیا ہے۔:)نیکی کر دریا میں ڈال کے بجائے غلطی کر اور فائدہ اٹھا۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    غور کرکے مناسبت بتائیں

    یعنی وہ کونسی بات ہے جو ان سب میں موجود ہے۔
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    غور کرکے مناسبت بتائیں

    ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    شرکائے فورم کی تصاویر

    استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب کی حالیہ تصاویر یہاں ملاحظہ لفرمائیں۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری میں عمل تسبیغ

    اس سے پہلے کہ استاد صاحب بتائیں میں بتادیتا ہوں تاکہ اگر میرے ذہن میں غلط ہو تو اس کی اصلاح ہوجائے۔ ہر وہ دو حروف جن میں سے پہلا متحرک اور دوسرا ساکن ہو انھیں ہجائے بلند کہتے ہیں جیسے: اب سب جب کل لب دل سر۔ کسی بھی جملے میں ہجائے بلند کے علاوہ تمام حروف ہجائے کوتاہ کہلاتے ہیں جیسے: اسامہ میں الف...
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    غور کرکے مناسبت بتائیں

    مندرجہ ذیل جو کچھ تحریر کر رہا ہوں اسے غور سے پڑھیں اور ان تمام میں چھپی ہوئی مناسبتوں کو آشکارا کریں۔ میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ جو مناسبت میرے ذہن میں ہے وہ فورم کے باقی تمام افراد میں سے کوئی نہیں بتاسکے گا۔ اگر کسی نے بتادیا تو میں اپنی اس بات سے رجوع کرلوں گا۔ اپنائیت انسان سے رحمت رحمان...
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    زندگی

    بہت اچھی کاوش ہے۔ اللہ تعالیٰ استقامت اور ترقی سے نوازے۔آمین!
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    آپ کتنی بار محفل وزٹ کر چکے ہیں؟

    4209211 یہ عدد اردو میں ایسے پڑھیں: چار سو بیس نو دو گیارہ
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف میں ہوں بنت صغیر

    جزاکِ اللہ خیرا۔ آگے آگے دیکھتی جاؤ۔:)
Top