بہت شکریہ مزمل صاحب!
آپ نے سب کو خوش کرنے کی کوشش کی ہے، دیکھتے ہیں کتنی کامیابی ملتی ہے آپ کو، میں باقی تو تمام باتوں سے مکمل طور پر متفق ہوں، بس ایک بات سے بلکہ آپ کی ایک رائے سے اختلاف (حالانکہ اس لائق نہیں ہوں) کروں گا کہ ”پہلے مصرعے میں جانے کی جگہ کچھ اور لانا زیادہ بہتر ہے“، اس لیے کہ...
۔۔۔میرا تعارف
۔۔۔اردو محفل فورم پر میری تمام تحریرات
۔۔۔میری شاعری کا مجموعہ
۔۔۔میری لکھی ہوئی کہانیاں
۔۔۔میرے بنائے ہوئے دل چسپ کھیل
۔۔۔میرا پیش کردہ مزاحیہ مواد
۔۔۔دعائیں اور وظائف
۔۔۔مفید اور معلوماتی چیزیں
۔۔۔کیا آپ بھی شاعری سیکھنا چاہتے ہیں؟
براہ مہربانی اگر کسی بھی قسم کا تبصرہ...
تشریف لاتے ہی تفعیل کی تقریر تحریر کردی اور ان مصادر کی پوری تسبیح پڑھ ڈالی، تخمین ہے کہ آپ کے استاد نے بڑی تاکید کے ساتھ عربی پڑھاتے وقت باب تفعیل کی تمرین کروائی ہے۔آپ کی تفعیلی تہذیب کی میں تصدیق کرتا ہوں۔:)
بھلکڑ صاحب نے جواب نہیں دیا، حالانکہ سیدھا اور آسان جواب تھا کہ ”بھول گیا کہ میں کیوں بھلکڑ ہوں“ مگر بھلکڑ میاں بھلکڑ جو ٹھہرے سو جواب دینا ہی بھول گئے۔
بھلکڑ صاحب ایک بات اچھی یاد رکھنا۔۔۔۔