میانمار میں سیکیورٹی فورسز براہ راست مسلمانوں کے قتل میں ملوث ہے ،تنظیم انسانی حقوق
2012میں بھی اسی ریاست میں مسلم کش فسادات میں سیکڑوں مسلمانوں کو قتل کر دیا گیا تھا۔ فوٹو؛ فائل
میانمار: انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی تھائی لینڈ کی ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ میانمار میں گزشتہ ہفتے 40 سے زائد...
کوئی جوہری ہتھیار ختم نہیں کرنا چاہتا اگر روس نے ایسا کیا تو عجیب بات ہوگی، پوتن
اس وقت دنیا کے بہت سے ملکوں کے پاس جوہری ہتھیار ہیں۔ فوٹو: فائل
ماسکو: روس کے صدر ولاد ی میر پوتن نے نیشنل نیوکلیئر ریسرچ یونیورسٹی کے طلبا کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ اس وقت دنیا کے بہت سے ملکوں کے پاس جوہری...
ن لیگ کے اہم رہنماؤں کا پیپلز پارٹی میں جانے کا امکان
باقاعدہ اعلان آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ایک بڑے جلسے میں کیا جائے گا۔ فوٹو: فائل
لاہور: ن لیگ کو سندھ میں ایک مرتبہ پھرنئی سیاسی مشکلات کا سامناکرنا پڑرہا ہے۔
اعلیٰ قیادت سے ناراضی کے باعث لیاقت جتوئی، ارباب غلام رحیم،...
جن کو ناراض بلوچ کہا جاتا ہے وہ دراصل شرپسند ہیں، آئی جی ایف سی بلوچستان
شر پسندوں سے مذاکرات کے برملا اظہار سے فورسزکا اعتماد پست ہورہا ہے، میجر جنرل اعجاز شاہد فوٹو؛فائل
اسلام آباد: آئی جی ایف سی بلوچستان میجر اعجاز شاہد نے کہا ہے کہ جنہیں ناراض بلوچ کہا جاتا ہے وہ ناراض نہیں بلکہ شرپسند...
کویت میں پولیس اہلکاروں پر بغیر اجازت داڑھی رکھنے پر پابندی
داڑھی پر پابندی کا مقصد عوام میں پولیس کی ہیبت اور خوف برقرار رکھنا ہے،کویتی سیکریٹری داخلہ فوٹو:فائل
کویت سٹی: کویت میں پولیس اہلکاروں پر بغیر اجازت داڑھی رکھنے پر پابندی لگادی ہے۔
سعودی ویب سائٹ کے مطابق کویت کے سیکرٹری داخلہ...
ملک بھر کے تمام مومنین سے گزاراش کی جاتی ہے کہ اپنے حسینی ہونے کا ثبوت دیں اور دھرنوں میں شرکت کریں ۔ لبیک یا حسینؑ لبیک یا حسینؑ
نوٹ: یہ ویڈیو گزشتہ دھرنے کی ہے۔
غزل
(ڈاکٹر جاوید جمیل)
سورج ڈوبا نکلی رات
دن تھا چھوٹا لمبی رات
پیٹ تھا دن بھر ساتھ مرے
لے آئی تنہائی رات
انکی شب نے دیکھے خواب
جاگی میری ساری رات
کاش کبھی دیکھے تو بھی
تنہا سونی کالی رات
آئی اماوس تو اک دن
چاند کو بھی لے ڈوبی رات
پوچھ نہیں کیا گزری جب
بادل گرجا چمکی رات
گرمی تیری یادوں کی...
تعارف شاعر: ممتاز و معروف شاعر جناب نظر امروہوی ممتاز افسانہ نگار اور سہ ماہی "کولاژ" کے ایڈیٹر اقبال نظر اور پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ آرٹسٹ اور مجسمہ نگار انجم ایاز کے والد تھے۔ نظر امروہوی زندگی بھر شعر و ادب سے وابسطہ رہے۔ انہیں جگر اسکول کا آخری شاعر مانا جاتا ہے۔
قیامِ پاکستان سے قبل وہ...
غزل
(نظر امروہوی)
درد کو اعتبار دل کم ہے
ہر تمنا فریب پیہم ہے
ہم نفس ہے نہ کوئی ہم دم ہے
زندگی زندگی کا ماتم ہے
غنچہ و گل سے کھیلنے والو
غنچہ و گل کی زندگی کم ہے
ہر نظر لے رہی ہے انگڑائی
پھر جنوں کا مزاج برہم ہے
آگہی کو فریب دیتا ہوں
خود فریبی کا اب یہ عالم ہے
جانے کیا چیز کھوگئی ہے نظر...
جزاک اللہ۔
آپ اپنے انجن پر دھیان دیں۔۔اور صحت و تندرستی کا خیال رکھیں۔۔
اللہ رب العزت آپ کو صحت و تندرستی دے۔۔اور آپ کے انجن کو اور عروض کے انجن کو عروج عطا فرمائے۔۔آمین