طالبان کے ہمدردان کے لیئے۔۔ (روح اقبال رحمتہ اللہ علیہ سے معذرت کے ساتھ)
سبق پھر پڑھ ذلالت کا، منافقت کا، جہالت کا
لیا جائے گا تجھ سے کام، طالبان کی وکالت کا
اہل مکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زیر استعمال کنویں ’’توٰی‘‘ کی بحالی کے متمنی
روایات میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کنویں کے پانی سے وضو فرمایا کرتے تھے، فوٹو: العربیہ نیوز
مکہ المکرمہ: ارض مقدس کے باسیوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زیر استعمال کنویں ’’توٰی‘‘ کی بحالی...
پاکستان کے دشمن ہمارے ساتھ سویت یونین والا کھیل کھیل رہے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
پشاور: چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس جسٹس دوست محمد نے کہا ہے کہ پاکستان کے کئی اندرونی اور بیرونی دشمن ہیں جو ہمارے ساتھ سویت یونین والا کھیل کھیل رہے ہیں.
پشاور میں وکلا کی تقریب سے خطاب کے دوران چیف جسٹس...
بہت ہی معلوماتی خبر ہے۔۔مجھ تک پہنچانے کے لیئے شکریہ دنیا نیوز۔۔
یہ سہولت کتنا عرصہ جاری رہے گی۔۔یہ ایک اچھا سوال ہے۔:)
میرے خیال میں جب تک پاکستان میں بجلی موجود ہے اس وقت تک ان حضرات کو مفت بجلی فراہم کی جائے ۔
طالبان کا اگلا ہدف بھارت ہو سکتا ہے: ایم کے نارائنن
افغانستان میں طالبان جیسی انتہا پسند فورسز کے سامنے ہتھیار ڈالنا اور طالبان کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات کے لئے پاکستان کی خواہش ہمارے لئے سنگین نتائج رکھتی ہے۔
نئی دہلیدنیا نیوز- بھارتی کے مطابق نارائنن نے کہا کہ اگر افغانستان میں کام کرنے والے...
مستونگ میں زائرین کی بس پر حملہ، 18 افراد شہید
مستونگ میں ڈرین گڑھ کے مقام پر زائرین کی بس پر بم حملے کے نتیجے میں 18 افراد شہید جبکہ 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔
مکمل خبر پڑھیں۔۔
ملک میں کئی مسائل کی جڑ طالبان ہیں: بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے ملک سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو جڑ سے اکھاڑ دیں، پولیو بھی ختم ہو جائے گا۔
کراچی: (دنیا نیوز) ٹویٹر پر اپنے پیغام میں پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا ملک...
کراچی: 25 معتبر شخصیات اور اہلخانہ کو مفت بجلی فراہم کرنے کا اعلان
کے ای ایس سی نے اپنے سو سال مکمل ہونے پر کراچی کی پچیس معتبر شخصیات اور اہلخانہ کو مفت بجلی فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ادارے کا نام بھی تبدیل کر کے "کے الیکٹرک" رکھ دیا گیا۔
کراچی: (دنیا نیوز) کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کی...