نتائج تلاش

  1. عثمان

    وحشی دہشت گردوں کوپاکستان میں برداشت نہیں کیا جائےگا،رفیع عثمانی

    بہت خوب! آپ نے خود ہی تمام فرقوں کی دہشت گردی نقطہ بہ نقطہ گنوا دی !
  2. عثمان

    وحشی دہشت گردوں کوپاکستان میں برداشت نہیں کیا جائےگا،رفیع عثمانی

    افغانستان کی پچھلی دو دہائیوں کی تاریخ اور موجودہ منتخب حکومت کی موجودگی میں بھی افغان طالبان کی دہشت گردی آپ کو نظر نہ آسکی تو میرے دو تبصرے کیا تبدیلی لے آئیں گے۔ مجھے بھی یہ کہنے دیجیے کہ افغان طالبان سے آپ کی ہمدردی محض امریکہ دشمنی کی بنیاد پر ہے۔ مذہبی جنونیوں کے کارنامے تو روز مرہ کی...
  3. عثمان

    وحشی دہشت گردوں کوپاکستان میں برداشت نہیں کیا جائےگا،رفیع عثمانی

    طویلے کی بلا بندر کے سر ؟ پاکستان کا مذہبی جنونی طبقہ بشمول اہل مدرسہ طالبان دہشت گردوں کا ہمدرد اور سپورٹر ہے۔ یہ ایک واضح حقیقت ہے۔ آپ اپنے ہاں کے دہشت گردوں سے نفرت کرتے ہیں لیکن دوسروں کے ہاں دہشت گردی مچانے والوں سے ہمدردی۔۔ایسے تضاد پر اور کیا کہا جائے۔ ظالم ظالم ہے۔ چاہے وہ آپ کے ساتھ...
  4. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے۔ آپ سنائیے۔ :)
  5. عثمان

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    اس پر تو ایک الگ دھاگہ کھولنا چاہیے۔
  6. عثمان

    علماء کی خدمت میں چند سوالات

    میرا تو خیال ہے کہ اگر "علماء" خود کو ہی کچھ عرصہ کے لیے مسلمانوں سے دور کر لیں تو یہ ابہام بھی خود بخود دور ہو جائیں گے۔ :)
  7. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :)
  8. عثمان

    وحشی دہشت گردوں کوپاکستان میں برداشت نہیں کیا جائےگا،رفیع عثمانی

    میں تو اس بات کا قائل ہوں کہ مولوی، مدرسہ اور اس کا پیدا کردہ مذہبی جنونی کلچر سارے فساد کی جڑ ہے۔ مسئلے کا حل ہی یہ ہے کہ انہیں معاشرے سے اکھاڑ پھینکا جائے۔ اوپر آپ نے دہشت گردوں کو مظلوم ثابت کرنے کے لیے ایک عدد تاویل تراشی۔ اب ان دہشت گردوں کو ہی جعلی ثابت کرنے کے درپے ہیں۔ آپ پہلے فیصلہ کر...
  9. عثمان

    وحشی دہشت گردوں کوپاکستان میں برداشت نہیں کیا جائےگا،رفیع عثمانی

    آپ وجہ نہیں بلکہ اپنے تئیں دہشت گردوں کو مظلوم بنا کر پیش کر رہے ہیں۔ آپ کی اسی تاویل کی پیروی کی جائے تو انہی دہشت گردوں کے نظریاتی بھائی بندوں کی امریکہ میں کئی گئی دہشت گردی کی وجہ سے ہی امریکہ انہیں سبق سکھانے اس علاقے تک آیا ہے۔
  10. عثمان

    وحشی دہشت گردوں کوپاکستان میں برداشت نہیں کیا جائےگا،رفیع عثمانی

    اور حسب دستور دہشت گردوں کی حمایت میں بھونڈی تاویلات شروع.
  11. عثمان

    محفلین کی محفل سے دوری کی وجہ

    بھئی مجھ سے جو اراکین ناراض ہیں وہ اپنے نام یہاں درج کردیں پلیز!
  12. عثمان

    تعارف نیو ممبر کی طرف سے السلام علیکم

    محفل میں خوش آمدید شان :)
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اور بروقت پہنچ گیا۔ :)
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :)
  15. عثمان

    ملالہ کی کل صبح اپنے باپ سے لڑائی کیوں ہوئی ؟؟؟

    حضرت! ۔۔ بچی کی جان جاتے جاتے بچی۔ یہ سب تو آپ جناب کا دل نہیں جیت سکا اور کیا احسان کیا جائے۔
  16. عثمان

    آپ کا اشارہ طالبان اور ان کے حمایتیوں کی جانب ہے ؟

    آپ کا اشارہ طالبان اور ان کے حمایتیوں کی جانب ہے ؟
  17. عثمان

    ’پاکستان میں محبت کرنا ایک بڑا گناہ ہے‘

    بی بی سی اردو واحد معروف اردو ذریعہ ابلاغ ہے جو معاملے کو سیکولر نقطہ نظر سے پیش کرتا ہے۔ مذہبی جنونیوں اور ان کے ہمنواؤں کو گرمی تو لگے گی۔
  18. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    فیملی کے ساتھ مصروفیت بڑھتی ہی ہے۔ لیکن یہ مصروفیت دلچسپ ہوجاتی ہے۔ :)
  19. عثمان

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    مُلا اپنے بھائیوں کی مذمت کیوں کرے گا؟
  20. عثمان

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    "پلان ڈی" ؟
Top