لئیق احمد نیٹ پر سرسری سی سرچ کرنے پر یہ معلوم ہوا ہے کہ احمد رضا مرحوم معروف سائنسی حقائق رد کرتے ہوئے زمین ساکن ہونے اور کائنات کے زمین کے گرد گھومنے کے ہزاروں سال پرانے جاہلانہ نظریے کے قائل تھے۔
کیا آپ کو اس کی بابت علم ہے ؟ کیا یہ مرحوم پر محض الزام ہے ؟ یا وہ واقعی اس قسم کی باتوں کے قائل...
مندرجہ بالا اقتباس اور لنک سے کہیں یہ ثابت نہیں ہوتا کہ مرحوم ریاضی کے طالب علم تھے۔
ریاضی پر ان کی لکھی کسی کتاب یا شائع شدہ کسی تحقیق کا کوئی حوالہ ؟
ام حسان پر تو ریاست نے وہ احسان کیا ہے جو کیا ہی کبھی کسی ریاست نے بدمعاشوں کے ساتھ کیا ہوگا۔ ڈھاٹے باندھے مورچہ زن غنڈے ہفتہ بھر افواج پاکستان اور پولیس پر گولیاں برسانے کے بعد سینکڑوں کی تعداد میں پانچ پانچ ہزار وصول کرنے کا وعدہ لے کر بورے بسترے کاندھوں پر لٹکائے خراماں خراماں اپنے گھروں کو...
حقائق اور دلائل سے بات کرنے کا شوق ہے تو کاپی پیسٹ لت سے چھٹکارا پا کر خود سے کچھ لکھنا سیکھیے۔ ابھی کچھ ہی ہفتے پہلے مغلوں والے دھاگے میں اسی قسم کے موضوع پر مدلل مکالمہ ہوچکا ہے۔
ورچوئل دنیا کے کیا کہنے۔۔۔ حقیقی دنیا میں بھی عزیز و اقارب چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔ دنیا پھر بھی چلتی رہتی ہے۔۔ اپنی تمام خوبی، خامی ، خوشی اور غم کے ساتھ۔
اردو محفل زندہ باد! :)