نتائج تلاش

  1. عثمان

    اردو محفل

    اردو محفل پہلے سے زیادہ بہتر اور مصروف ہے۔ اس طرح کے معاملات کسی بھی مصروف سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ کا معمول ہوتے ہیں۔ آپ رخصت لینا چاہتے ہیں تو آپ کی مرضی۔ امید ہے مستقبل قریب میں آپ سے رابطہ رہے گا۔ :)
  2. عثمان

    فن لینڈ کا یومِ آزادی

    آپ کو فن لینڈ کا یوم آزادی مبارک ہو۔ :)
  3. عثمان

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    مذہب پرست کے پاس تخریب کے سوا اور ہے ہی کیا۔ لگے رہو۔
  4. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! :)
  5. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    لگتا ہے کہ اس دھاگے کو اب دھکا لگانا پڑے گا۔
  6. عثمان

    مشترک عادات

    ان کے پاس شہریت غالبا پہلے سے ہے۔ آپ کو فکر کی ضرورت نہیں۔ :)
  7. عثمان

    آپ کو ناروے سیر کیلئے کیوں آنا چاہئے؟

    خوبصورت تصاویر ہیں۔ :)
  8. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    میرا خیال ہے کہ فی الوقت محفل کے لیے کروم استعمال کرنا ہی بہتر ہے۔ میک پر انسٹال کردہ کروم نستعلیق فونٹ میں سہل ٹائپنگ کرتا ہے۔ :)
  9. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ایک سوال پوچھنا تھا کہ چونکہ جمیل نوری نستعلیق فونٹ کچھ زیادہ سہل ثابت نہیں ہورہا تو کونسا نسخ فونٹ رکھنا بہتر رہے گا آپ کی رائے میں کہ محفل صحیح دکھے۔ :)
  10. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے۔ آپ سنائیے۔ کیسے مزاج ہیں۔ بھابھی اور بیٹی کیسی ہیں۔ مانوس ہوگئے سب نئے ماحول سے؟ :)
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :)
  12. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    آج کل World War II in Colour دیکھ رہا ہوں۔ انتہائی شاندار ڈاکومینٹری ہے۔
  13. عثمان

    شمشاد کہاں ہیں

    آپ تو آئے دن محفل چھوڑنے کی دھمکی دیتے رہتے ہیں۔ کبھی دھاگوں میں تو کبھی سٹیٹس اپ ڈیٹس میں۔ :)
  14. عثمان

    عورت اور مرد کسی صورت برابر نہیں ،ترک صدر

    گویا آپ کا تمام مسئلہ شیرخوار بچے کو دودھ پلانے کا ہے۔ اس سے آگے آپ کو کوئی اعتراض نہیں۔ واضح رہے کالم نگار کو مسئلہ عورت کی کل زندگی میں خودمختاری سے ہے۔ ویسے اگر ناروے میں ماں کو تین سال تک وظیفہ سمیت چھٹی ملتی ہے تو وہاں تو آپ کو کوئی پریشانی نہیں ہونی چاہیے۔
  15. عثمان

    عورت اور مرد کسی صورت برابر نہیں ،ترک صدر

    یہ سوال تو میرا آپ سے ہے۔ کہ چاہے کسی جوڑے کی اولاد ہے یا نہیں۔ بلکہ کسی فرد کی اولاد ہے یا نہیں۔اور وہ فرد ذمہ داریاں اٹھانا ، ملازمت کرنا اور کیریر بنانا چاہتا/چاہتی ہے تو اس میں عیب والی کیا بات ہے ؟
  16. عثمان

    عورت اور مرد کسی صورت برابر نہیں ،ترک صدر

    مغربی خواتین اپنی معاشرتی حثیت میں مسلم ممالک میں بسنے والی خواتین سے کہیں زیادہ مضبوط ہیں۔ یہ ایک واضح حقیقت ہے۔ ہمارے ہاں تو مرد کو بھی بچے کی پیدائش کے بعد نو ماہ تک چھٹی ملتی ہے۔ یہاں بچہ پالنے کی ذمہ داری والدین پر۔ اور بچے کے حقوق کا تحفظ دینے کی ذمہ داری حکومت پر ہے۔
  17. عثمان

    عورت اور مرد کسی صورت برابر نہیں ،ترک صدر

    بین السطور واضح ہے۔ مثلاً یہی فقرہ پڑھ لیجیے۔
  18. عثمان

    عورت اور مرد کسی صورت برابر نہیں ،ترک صدر

    کیا فرد کا ذمہ داریاں اٹھانا اور اپنی زندگی میں انتخاب کا حق رکھنا غلامی کے مترادف ہے ؟
  19. عثمان

    مبارکباد ہیپی تھینکس گِوِنگ

    تھینکس گوِنگ مبارک! :)
Top