نتائج تلاش

  1. عثمان

    بے عقلی میں اضافہ ۔ پرویز ہود بھائی

    درحقیقت سائنس کے ہر شعبہ میں ہر وقت ان گنت ایسے سوالات موجود رہتے ہیں جن کا فی الوقت جواب میسر نہیں ہوتا۔ تاہم وہ سوالات "غیر سائنس" نہیں قرار پاتے۔ تاہم اگر دلیل اور تجربہ کی روایت سے ہٹ کر ان سوالات کا جواب تراشنے کی کوشش کی جائے تو وہ جوابات غیر سائنس یا سوڈو سائنس کہلائیں گے۔ اگر اس زمانے...
  2. عثمان

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    یہاں کاغذ پر چھپنے والی کتاب کے عموما دو ایڈیشن ہوتے ہیں۔ ایک ہارڈ کور جو پہلے آتا ہے اور مہنگا ہوتا ہے۔ دوسرا پیپر بیک جو کچھ عرصہ بعد آتا ہے اور ہارڈ کور کے مقابلے میں سستا ہوتا ہے۔
  3. عثمان

    موجودہ حالات میں جمہوریت کافی نہیں ، قتال فی سبیل اللہ کو عام کرنا ہوگا، منور حسن

    منکرین ہولوکاسٹ سمیت بھانت بھانت کی سازشی تھیوریوں پر ایمان رکھنے والوں کا نیٹ پر عام گزر رہتا ہے۔ میرا دل ان سب کا سامنا کرنے میں کافی مضبوط ہوچکا ہے۔ آپ کو مجھ سے معافی کی ضرورت نہیں۔
  4. عثمان

    موجودہ حالات میں جمہوریت کافی نہیں ، قتال فی سبیل اللہ کو عام کرنا ہوگا، منور حسن

    :eek: اور کون کون سے شرپسندوں سے نفرت نہ کرنا آپ کے ایمان کا حصہ نہیں ؟
  5. عثمان

    پاکستانی سیاست کا مستقبل

    جہاں آپ نے اپنی پارٹی کی ترجمانی کے لیے تمام مواد ایک ہی دھاگے پر اکھٹا کرنے کا احسان کر رکھا ہے۔ وہاں ایک بھلائی اور کیجیے اور یہ تمام کالمز بھی کسی ایک ہی دھاگے میں پیسٹ کرتی جائیے۔ پڑھنے یا نظر انداز کرنے والے، ہر دوقسم کے قارئین کسی بھی کوفت سے بچ جائیں گے۔
  6. عثمان

    اک اور طرح کا موضوع از حسن نثار!

    کنزیومرازم کے موضوع پر جانے سے پہلے یہ جان لیجیے کہ تاریخ پر سنجیدہ نظر رکھنے والا کوئی بھی شخص نازیوں کا موازنہ روزمرہ کی کسی دوسری شخصیت سے نہیں کرتا۔ بلکہ مہذب حلقوں میں نازی مثال کھینچ لانے کے عمل کو ناپختہ تصور کیا جاتا ہے۔ دوسری بات یہ کہ کالم نگار نے گوئبلز کا تذکرہ جس پیرائے میں کیا ہے...
  7. عثمان

    اک اور طرح کا موضوع از حسن نثار!

    کالم نگار تاریخ اور فیشن دونوں پر ہی انتہائی سطحی معلومات رکھتا ہے۔
  8. عثمان

    محمد عامر کی بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی

    کیا آپ لوگوں نے کبھی دیکھا ہے کہ کسی شخص کو کسی بدعنوانی کے جرم میں کسی نوکری سے نکالا گیا ہو اور وہ سزا پوری کرنے کے بعد وہی عہدہ اور ذمہ داری دوبارہ سنبھال لے ؟ ایک عام سی کمپنی اس بات کی اجازت نہ دے کجا یہ کہ قومی ادارے ؟
  9. عثمان

    محمد عامر کی بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی

    آپ بھی یہاں نظام پر بھروسہ کی بجائے فرد ہی کی حمایت کر رہے ہیں۔
  10. عثمان

    محمد عامر کی بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی

    ہمیشہ سے پاکستان میں یہ روایت رہی ہے کہ نظام کو مظبوط کر کے اس پر بھروسہ کرنے کی بجائے افراد پر انحصار کیا جاتا ہے۔
  11. عثمان

    ’انھیں کیوں نشانہ بنائیں جو ہمارے لیے خطرہ نہیں؟‘ سرتاج عزیز

    تیرہ سال دہشت گردوں سے مار کھا کھا کر بھی ان لوگوں کو عقل نہیں آئی ؟
  12. عثمان

    گِلہ ہوا سے نہیں ۔۔۔

    بہت خوب! فی الوقت ہمیں گلہ آپ سے ہے۔ وہ یہ کہ شاعری کے زمروں کے علاوہ نثر کو بھی وقت دیں۔ :)
  13. عثمان

    سفیر پاکستان

    آپ کے پیج جوائن کرنے سے پاکستان کا نام روشن کیسے ہوگا ؟ کینیڈا کا نام روشن کرنے کے متعلق کیا خیال ہے ؟
  14. عثمان

    سفیر پاکستان

    فیس بک جوائن کرنے کے لوگوں کے پاس بہت سے مقاصد ہیں۔ آپ کے دھاگے کا مقصد کیا ہے ؟
  15. عثمان

    سفیر پاکستان

    اس پیج کو جوائن کر کے اراکین کریں گے کیا ؟
  16. عثمان

    ماروی میمن کا کارڈ آف آنر؟

    کیا حکومتی اداروں کے ترجمان اور لابیسٹ "ناجائز" کام کرتے ہیں ؟ کیا کسی ملزم کا وکیل "ناجائز" کام کرتا ہے ؟ پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے ؟
  17. عثمان

    ماروی میمن کا کارڈ آف آنر؟

    انہیں اپنے ایک جائز کام کی تنخواہ دی جاتی ہے۔ اس میں ایسی کیا بات ہے۔
  18. عثمان

    کیا کیا جائے۔۔؟؟؟

    کسی مقصد کا پہلے سے تعین ضروری نہیں۔ بعض اوقات مقصد راستے میں بھی مل جاتا ہے۔ :)
  19. عثمان

    کیا کیا جائے۔۔؟؟؟

    ہیلو! :)
  20. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    جی ہاں۔ ہمارے ہاں اکتوبر میں منائی جاتی ہے۔ نومبر کا آخر تو یہاں سردی میں شمار ہوتا ہے۔ تاہم ہوسکتا ہے امریکہ میں یہ فرق جنوبی ریاستوں کے موسم کی وجہ سے آیا ہو۔
Top