نتائج تلاش

  1. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    میرے ایک جاننے والے صاحب چائے میں کیلے ڈبو کر کھاتے تھے ۔۔ اور آپ سوپ اور کولا ۔۔۔ کیا زبردست کمبینیشن ہے ۔۔۔ وسلام
  2. طالوت

    آج آپ نے کیا سیکھا

    ڈرائیور کے لائسنس سے پتا چل جاتا ہے۔۔۔۔۔۔ وسلام
  3. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    آپ ہی کا پیغام ہے خاتون ۔۔۔۔۔ میں سمجھا کہ توبہ کر لی ہے:noxxx: آپ منع بھی کریں تو ہم نے کونسا باز آ جانا ہے ۔۔ :) وسلام
  4. طالوت

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    ہمم لگتا ہے تاریخ کے کچھ ورق پلٹنے پڑیں گے بس میاں محمود کی نظر نہ پڑے کہ وہ اداس ہو جاتے ہیں۔ اور آپ کو پتہ ہے کہ میں طوطا نہیں ۔۔ ;) ٹائیں نہیں ٹھاہ ٹھاہ ہو گی وسلام
  5. طالوت

    ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر

    :):) شہزادے سنا نہیں کہ "اللہ گنجے کو کبھی ناخن نہ دے" ۔۔ تو تمباکو نوشوں کی بھی یہی دعا ہو گی کہ زین کو کسی قسم کے اختیارات نہ ملیں :)۔۔ وسلام
  6. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    یہ ایک نازک مسئلہ ہے اور اس پر بات کر کے میں بحث کا رخ کہیں اور موڑنا نہیں چاہتا ۔۔ تاہم میرا ذاتی خیال ہے کہ یہ مذہب سے زیادہ لگاؤ کے باعث ہوتا ہے ورنہ اس کی کوئی حقیقت نہیں ۔۔ وسلام
  7. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    میں اسے زیادہ قرین قیاس سمجھتا ہوں ۔۔ اور خواب جھوٹے ہوں بھی نہیں سکتے کیوں کہ ہماری سوچ بچار حالات و واقعات کے تحت ہی نظر آتے ہیں ۔۔ وسلام
  8. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    تین لوگ ۔۔۔۔۔۔ خاصہ پیچیدہ خواب ہے ۔۔ شاید آپ اپنی زندگی کی کسی الجھن میں تین افراد کو جانے / انجانے میں قصور وار سمجھتی ہیں ۔۔ یہ ذرا ذاتی سی بات ہو گی اگر آپ خود تھوڑا سا غور کریں تو اس کی نشاندہی ممکن ہے ۔۔ بعض اوقات اس طرح کے خواب تب بھی آتے جب آپ کسی کی وجہ سے مشکل میں گرفتار ہوں مگر محبت،...
  9. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    ایک اور کھائیں ، میرا پسندیدہ پھل ہے منہ میں پانی بھر آیا ۔۔ وسلام
  10. طالوت

    بولیاں / دوڑھے / ماہیے / ٹپے

    بس ایہو ای گل سچ اے کہ اج تک نییں سنیاں کسے توڑ نبھائیاں نی وسلام
  11. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    بلندی کو خوف آپ کو چمٹ کر رہ گیا ہے ۔۔ ویسے گرگٹ کاٹتا تو نہیں کہ بچپن میں ہم پھندے لگا کر اور غلیل سے نشانہ لے کر گرگٹ پکڑا کرتے تھے ۔۔ جبکہ کچھ ظالم بچے اس کے منہ میں پٹاخہ دے کر اسے "بم دھماکے" کے عمل کے کے مطابق اڑا دیا کرتے تھے ۔۔ تاہم میرا نہیں خیال کہ گرگٹ کوئی زہریلا جاندار ہے ۔۔ مرکز اس...
  12. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    شکریہ ۔۔۔۔ زینب ۔۔۔ اگرچہ میں خوابوں کو اس انداز سے نہیں لیتا جس انداز سے آپ لوگ لیتے ہیں ۔۔ تاہم آپ کے اس جملے سے دل باغ باغ ہو گیا ۔۔ وسلام
  13. طالوت

    آج آپ نے کیا سیکھا

    نہیں ! ----- انڈوں کا ساتھ تو ساتھ رہے گا ۔۔ دوست تھے ساتھ اور اتفاق سے سب کا موڈ خوشگوار تھا ۔۔ ورنہ اکثر کسی ایک کا خراب ہوتا ہے ۔۔۔ وسلام
  14. طالوت

    آج آپ نے کیا سیکھا

    آپ ٹھہریں خاتون ۔۔ اور خواتین سے بے ایمانی کے واقعات کم ہی نظر آتے ہیں کیونکہ خواتین لین دین کے معاملے میں خاصی تیز نگاہ ہوتی ہیں ۔۔ ہوا میرے ساتھ بھی کبھی نہیں بس اس دن ذرا کچھ زیادہ ہی خوش تھا اور اسی خوشی میں 50 کی بجائے 500 پکڑا دئیے :noxxx: وسلام
  15. طالوت

    مکڑی بے ضرر یا ضرر رساں

    جی ہاں یہ مکڑیوں میں سب سے بڑی مکڑی ہے ۔۔ اور سانپ کا شکار بھی کر لیتی ہے ۔۔ وسلام
  16. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    پیغام نمبر 65میں ربط شامل ہے میرے ایک دھاگے کا ۔۔ اس میں تفصیل مل جائے گی اپ کو ۔۔ وسلام
  17. طالوت

    مبارکباد شان محفل شمشاد بھائی کو ایوارڈز مبارک

    ایسی کیا غلطی کر دی کہ آپ کو سرِ محفل سوری کہنا پڑا ؟ وسلام
  18. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    تو پس ثابت ہوا کہ جو آپ سوچتے ہیں ، جس کا آپ کو خوف یا خوشی ہو وہی باتیں گڈ مڈ ہو کر خواب میں آتی ہین۔۔ مکڑیاں تو مجھے بھی پسند نہیں ماسوائے ٹرنٹولا کے ۔۔۔۔۔۔ مکڑیوں کے بارے میں جانیں ۔۔ آپ کا خوف دور ہو سکتا ہے وسلام
  19. طالوت

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    :eek: چھوٹی سی :eek: لگتا ہے چند توپی مثالیں دینی پڑیں گی ۔۔ وسلام
  20. طالوت

    ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر

    زین کی معصوم سی خواہش پر اس قدر جارحانہ رد عمل ;) شاعروں کا سا حلیہ کب اپنا رہے ہیں ؟ یہ کوئی کھلنڈرا نوجوان معلوم ہوتا ہے ۔۔ وسلام
Top