نتائج تلاش

  1. طالوت

    تعارف گُلاں دا تعارف

    خوش آمدید صفیہ گُل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عام سائز سے قدرے چھوٹی جو عام روٹی کے مقابلے میں قریبا آدھی ہوتی ہے کو "گُلی" کہتے ہیں ، ۔۔ جیسے عموما چھوٹی لڑکیاں روٹی بنائیں چھوٹے چھوٹے ہاتھوں سے چھوٹی سی جس ایک ہی نوالہ بنتا ہے تو اسے بھی "گُلی" کہتے ہیں ۔۔ وسلام
  2. طالوت

    اسلام مخالف فلم

    یہ فلمیں تو قریبا روز چلتی ہیں فخر ۔۔ شاید آپ سی این این اور فاکس نیوز وغیرہ نہیں دیکھتے ۔۔ دیکھا کریں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وسلام
  3. طالوت

    تعارف سلام علیکم**

    خوش آمدید منیر احمد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  4. طالوت

    کلوننگ ’ہال آف فیم‘

    ہماری کچھ فطرت ہی ایسی بن چکی ہے کہ کسی بھی نئی چیز خصوصا جس میں مغرب حاوی ہو فورا رد کر دیتے ہیں ۔۔ اوٌل تو کلوننگ کے بارے میں بل واسطہ قران یا روایات کوئی خبر نہیں دیتیں ۔۔ اسلیے ہم اس کا صرف اخلاقی پہلووں سے ہی جائزہ لے سکتے ہیں ۔۔ کلوننگ کی مدد سے بہت سے انسانوں کی زندگی بچائی جا سکتی ہے...
  5. طالوت

    ویلنٹائن ڈے

    اوتار میں بھی ، اوتار میں بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  6. طالوت

    آج کیا پکائیں/پکایا

    رات ایک ڈیرہ غازی خان کے دوست ساگ اور دیسی گھی میں "چوپڑی" روٹیاں لائے تھے تو کام چل گیا تھا ، آج لوبیا پکانا پڑے گا ۔۔ وسلام
  7. طالوت

    مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

    میرے تایا ایک بار بتا رہے تھے کہ وہ جب امریکہ میں تھے تو کسی اسٹور کے برتنوں والے حصے میں کھڑے تھے کہ ان کے پیچھے چپکے چپکے سے ایک "بلیک امریکن" آ رہا تھا کہ ان کو لوٹ سکے ، وہ اسے چمکتے اسٹٰیل میں دیکھ رہے تھے جیسے ہی وہ قریب آیا انھوں نے ایک فرائنگ پین اس کے سر میں دے مارا اور وہ وہیں ڈھیر...
  8. طالوت

    ویلنٹائن ڈے

    جناب رنجشیں دور کرنے کے لیے ہمارے پاس عیدین ہیں ، اس نقالی کی ہمیں ضرورت نہیں ۔۔ وسلام
  9. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    انبیاء کے خواب اگر وحی ہیں تو ہمارے تو ہونے سے رہے ۔۔ اب اگر اتفاقآ کسی کا خواب درست نکل آتا ہے تو اور بات ہے ۔۔ اب میں نے خواب میں اپنی والد کے انتقال کی خبر سنی ۔۔ الٹی تعبیر کے حساب سے ان کی عمر دراز ہو گی جبکہ ہمارے خاندان میں 70 سال سے کم عمر کسی کا انتقال نہیں ہوا ۔۔ بس ایسے ہی اتفا...
  10. طالوت

    مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

    آپ کا فرائنگ پین خاصا کار آمد ہو سکتا ہے ایسی صورتحال میں ۔۔ وسلام
  11. طالوت

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    ہوائی دھمکیاں ہوائی حملے ۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  12. طالوت

    مبارکباد "فعال پروف ریڈر " ایوارڈ کیلیے "منفرد" جیہ مبارکباد قبول کریں

    پہلے تو فرضی بندوق کی بات ہوئی تھی ۔۔ توپ تو بعد میں آئی جب اپ کی پارٹی کی طرف سے ہماری توپوں کا کاغزی توپیں سمجھا گیا۔۔ ویسے یہ جیا کا دھاگہ ہے اور ان کے یہاں بڑی پکی توپیں ہیں ۔۔ہوشیار - - - - وسلام
  13. طالوت

    ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر

    عوامی مقامات پر سگریٹ کے تو میں بھی سخت خلاف ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سخت ۔۔۔۔۔۔۔ -- -- -- -- شمشاد اتنے لمبے وقفوں سے سگریٹ نوشی کی عادت 4/5 سال پرانی ہے ۔۔ یعنی عادت پختہ نہیں ہوئی،، وسلام
  14. طالوت

    ویلنٹائن ڈے

    باقی سارا سال آپ عید تو نہیں منا سکتے نا ۔۔ تو پس تہوار وہی ہوا جو کسی مخصوص مقصد کے حوالے سے کسی مخصوص دن کو منایا جائے ہو اور ویلنٹائن ڈے کا مقصد محبت کا اظہار کرنا ہے اور محبت کے اظہار کے لیے اس قسم کی قید غیر فطری بات لگتی ہے ۔۔ وسلام
  15. طالوت

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    یہ محاذ تو نہیں محبت کا اظہار ہے ۔۔ اسے محاذ آپ کی پارٹی نے بنایا ہے ۔۔ وسلام
  16. طالوت

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    آغاز ہماری طرف سے بالکل نہیں ہوا وسلام
  17. طالوت

    ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر

    کبھی کبھی ، پرسوں ایک ماہ بعد ایک سگریٹ پیا تھا ۔۔ وسلام
  18. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    بحث کا خاتمہ کرتا ہوں اس بات سے کہ ۔۔۔ آپ کی بیان کردہ تعبیر پر میں نے ایک تبصرہ کیا جس کے جواب میں آپ کا یہ بیان سامنے ایا کہ "ٹھیک ہے جناب۔۔۔اب نہیں بتاؤں گی" اس کا مطلب یہ ہوا کہ میرے تبصرے پر اعتراض کرتے ہوئے آپ نے بیان نہ کرنے کا عندیہ دیا ۔۔ تو اس سے یہی سمجھا جائے گا کہ اگر میں تبصرہ...
  19. طالوت

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    لگتا ہے رانی توپ کی تصویر لگانا پڑے گی ۔۔ لیکن اس کی نوبت ہی کیوں آئے ، سچ میں آپکا ایک دبکا کافی ہے۔۔ وسلام
  20. طالوت

    ویلنٹائن ڈے

    آپ دو مختلف چیزوں کو ملا رہے ہیں ۔۔ عید کا تہوار رمضان اور حج کے اختتام پر شکرانے کے طور پر منایا جاتا ہے ۔۔ جبکہ ویلینٹائن ڈے سے مراد محبت کا دن لیا جاتا ہے ۔۔ اور محبت تو ہر ہر لمحے اور ہر ہر پل منانے کی متقاضی ہے ۔۔ وسلام
Top