تقریبا 11 برس پہلے کی بات بتا رہا ہوں جب انھوں نے بتایا تھا ، اس وقت نہ ہم نے پوچھا نہ انھوں نے بتایا ۔۔۔ شاید اس کے چپکے چپکے پیچھے آنے کے انداز سے اندازہ لگایا ہو ۔۔۔یعنی چھٹی حس ۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے بھی تایا ذرا "ہاتھ چھٹ" ہیں اس سے پہلے ایک کزن کی ٹھکائی بھی سالن پکانے والے چمچے سے کر چکے...
تو پھر صبح کا ناشتہ دبئی اور کوئٹہ میں ہو گا ۔۔۔ جشن کا آغاز کرتے ہیں
نکالیں بوتل -----------------
روح افزا کی ۔۔۔۔۔۔
بکتر بند میں حملہ بے اثر ہوتا ہے ، البتہ آپ کا "ککھ" نہیں رہنا ۔۔۔ :noxxx:
وسلام
یہ بھی ٹھیک ہے ، مگر ان کی خوراک بندے ہیں ، میرا مطلب ہے کہ روزانہ کسی ایک ممبر کی ڈیوٹی لگا دیں کہ وہ ان سے ماحولیات پر گفتگو کیا کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرنی صرف گفتگو ہے ۔۔
وسلام
ستر کی دھائی کے آخر میں "مرد مومن" اور ان کے رفقاء "مومنین" کے جماعت کے "کرم و فضل" سے پاکستان میں ہیرون متعارف ہوئی اور یہ بلا ایسی چمٹی کہ جس نے گھروں کے گھر ویران کر دئیے۔۔
1993 کے ایک سروے کے مطابق پاکستان میں ڈیڑھ ملین افراد ہیروین کے عادی تھے ۔۔
جبکہ ایک اور رپورٹ کے مطابق اس وقت...
پھر تو آپ مختلف قسم کے بیج بھی کھاتی ہوں گی ۔۔ اکثر لوگوں کی عادت ہے ایک ایک بیج چھیلتے ہین اور چپباتے چلے جاتے ہیں۔۔ مجھے تو الجھن ہونے لگتی ہے اس قدر سست روی سے کھانا ۔۔
وسلام
جی جی بالکل ٹھیک ، اور ہم کوئی مشرف یا زرداری ہیں جو ممیانے لگیں ،
اینٹ کا جواب دستی بم سے دیا جائے گا اور پتھر کا راکٹ لانچر سے ۔۔
ظلم بھی رہے اور امن بھی ہو :idontknow:
بندوقیں صاف کر لی گئی ہیں ،
طیارے اشارے کے منتظر ہیں ،
سرنگیں کھودی جا چکیں ۔۔ ۔۔
فتح کا جشن منائے جانے کے انتظام...
ٹن پیک پانڈا شانڈا سے ۔۔ مسالا بناؤ اور الٹ دو ۔۔ 5 منٹ میں کھانا تیار ۔۔۔۔۔۔۔۔
مگر مل جاتی ہیں کچی دالیں وغیرہ پانڈا سے ۔۔۔ مگر کبھی دیکھا نہیں کہ کہاں کی ہوتی ہیں ۔۔
وسلام
بھئی اتنا چھوٹا سا ہوتا ہے ، ایک ایک چھیل کر کھاؤ تو پتہ ہی نہیں چلتا سچ مچ اونٹ کے منہ میں زیرے جیسی بات لگتی ہے ، اور چھلے ہوئے مہنگے ہوتے ہیں تو میں تو چھلکوں سمیت ہی کھاتا تھا ۔۔ اب تو عرصہ ہوا نہیں کھائے ۔۔
وسلام
لوگوں کی ماؤں نے انھیں آزاد جنا تھا تم نے انھیں غلام کیوں بنا لیا؟
(سیدنا عمر بن خطاب)
یہی تو میں پوچھ رہا ہوں کہ یہ عربی کہاں سے آئی ؟ جبکہ قران میں تو اس طرح سے نہیں لکھا گیا۔۔
وسلام