بنیادی طور پہ تو ایم پی وی ہے، تاہم شکل شباہت کراس اوور جیسی ہے۔
پاکستان میں اس کے دو اہم فوائد ہیں، بلکہ تین
گراؤنڈ کلیرنس 8 انچ ہے۔
چھ یا سات سیٹر ہے۔
ریئر اے سی وینٹ بھی ہے۔
مروا دتا جناب۔
میں نے اس پریشانی میں پورے پانچ منٹ گزار دیے کہ ایسی کونسی جگہ ہے جو کار پہ قابلِ رسائی ہے اور ہمیں علم ہی نہیں۔
پھر اچانک خیال آیا کہ۔۔۔۔۔۔۔
ہمارے مشاغل سادے سے ہی رہے ہیں۔
بچپن اور کالج، یونیورسٹی تک اردو کتابیں، اردو ناول، فلمیں اور کرکٹ۔
اس کے بعد سیاحت، ٹریکنگ کی لت لگی اور کچھ کچھ فوٹوگرافی کی بھی۔ نیز انگریزی کتب و ناول بھی۔