نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    مبارکباد پیارے بھائی محب

    مبارک باد محب بھائی۔
  2. پاکستانی

    مٹھڑی زبان ‘سرائیکی‘

    کوئی تاں عید کریسے کوئی تاں درد پتھاری ویڑھ تے سکھ دا ساہ چکیسے اساڈے خواب دے ننگے تن کوں تعبیر دے نال کجیسے اساڈیاں امدڑ نسلیں وچوں، کوئی تاں عید کریسے
  3. پاکستانی

    مٹھڑی زبان ‘سرائیکی‘

    خواجہ غلام فرید کیا حال سناواں دل دا کوئ محرم راز نہ ملدا منہ دھوڑ مٹی سر پایم سارا ننگ نموز ونجایم کوئ پچھن نہ ویڑھے آیم ہتھوں الٹا عالم کھلدا آیا بار برہوں سر باری لگی ہو ہو شہر خواری روندیٔیں عمر گزاریم ساری نہ پایم ڈس منزل دا دل یار کیتے کرلاوے تڑپھاوے تے غم کھاوے...
  4. پاکستانی

    مٹھڑی زبان ‘سرائیکی‘

    وراثت وچ خواب اساں بزرگیں دے ترکے دی تقسیم توں زخم اگڑین جنھاں کوں سنبھیندے ہتھیکا کریندے جوانی گزری کئ زخم حالی وی محفوظ ہن پے جیڑھے آون والی نسل کوں اساں تحفے وچ ڈیونے ہن انہاں کیتے کجھ خواب وی چنڑدے پے سے محبت تے آزادی دے جاگدییں ڈٹھے ہوے خواب جزبییٔں دی تعظیم دے خواب جنہاں...
  5. پاکستانی

    محفل ممبران مدد کریں --- جلدی

    بہت شکریہ دوست بھائی میں اس لنک کو چیک کرتا ہوں۔ واقعی نبیل بھائی تعلیمی فورم ایک اہم ضرورت بنتا جا رہا ہے، اس جانب بھی محفل کو قدم بڑھانا چاہیے۔
  6. پاکستانی

    کلامٍ غالب سرائیکی میں پر تبصرے اور تجاویز

    بہت خوب قیصرانی بھائی آپ نے اچھی خاصی معلومات اکٹھی کر لیں، اچھی بات ہے۔ یہ ترجمہ ویسے شمیل بھائی کے دیس بہاولپور کے لب و لہجہ میں ہے۔ اتھ میں مٹھڑی جند جاں بلب او تاں خوش وسدا وچ ملک عرب تھیواں صدقے آیا شہر مدینہ سکھ دی سیج سجایم، گیا ڈکھڑا دیرین خواجہ فرید
  7. پاکستانی

    کلامٍ غالب سرائیکی میں پر تبصرے اور تجاویز

    بہت خوب قیصرانی بھائی آپ نے اچھی خاصی معلومات اکٹھی کر لیں، اچھی بات ہے۔ یہ ترجمہ ویسے شمیل بھائی کے دیس بہاولپور کے لب و لہجہ میں ہے۔
  8. پاکستانی

    محفل ممبران مدد کریں --- جلدی

    صیحیح فرمایا آپ نے بلکل ایسا ہی ہوتا ہے آجکل تو۔۔۔ ویسے گوگل کی میں خاک چھان چکا ہوں، آپ کوشش کر لیں شاید کوئی گوہرنایاب ہاتھ آ جائے۔
  9. پاکستانی

    محفل ممبران مدد کریں --- جلدی

    بہت شکریہ قیصرانی بھائی، زکریا بھائی بھی آن لائن ہیں اب دیکھیں کب ہمارا نمبر لگتا ہے۔
  10. پاکستانی

    محفل ممبران مدد کریں --- جلدی

    میں ایک مشکل میں پھنسا ہوں محفل کے تمام ممبران سے گزارش ہے کہ میرے اس ٹاپک کا جواب دیں۔ مہربانی ہو گی۔ Discuss the importance of permutations and combinations in the field of business
  11. پاکستانی

    پاکستانی خواص کے ضمیر پر پہلا تازیانہ

    بہت خوب! اس سے احمد فراز کی عظمت اور بڑھ گئی ہے۔ احمد فراز موجودہ حکومت کی پالیسیوں کو للکارنے والے پہلے غیر سیاسی انسان ہیں۔
  12. پاکستانی

    مزاحیہ شاعری

    ميرے مولا جواني ميں کيوں ہوتي ہيں تقصيري ميرے مولا جواني ميں کيوں ہوتي ہيں تقصيريں کباڑا دل کا کرتي ہيں يہ چلتي پھرتي تصويريں اليکشن ميں ضمانت تک ہوئي تھي ضبط ميري بھي اگر چہ خوب وعدے اور کيں کتني ہي تقريريں سنا ہے جيل خانے سے نکل بھاگا ہے اک ڈاکو جو ہو ذوق يقيں پيدا تو کٹ جاتي ہيں...
  13. پاکستانی

    مزاحیہ شاعری

    ہمیں منظور نہیں ہمیں منظور نہیں مولوی اُونٹ پہ جائے ہمیں منظور مگر مولوی کار چلائے ہمیں منظور نہیں وہ نمازیں تو پڑھائے ہمیں منظور مگر پارلیمنٹ میں آئے ہمیں منظور نہیں حلوہ خیرات کا کھائے تو ہمارا جی خوش حلوہ خود گھر میں پکائے ہمیں منظور نہیں
  14. پاکستانی

    مزاحیہ شاعری

    دعا دعا میری آنکھوں کو یہ آشوب نہ دِکھلا مولا اتنی مضبوط نہیں تابِ تماشا میری میرے ٹی وی پہ نظر آئے نہ ڈسکو یارب! “لب پہ آتی ہے دُعا بن کے تمنا میری“
  15. پاکستانی

    مزاحیہ شاعری

    ووٹر کی دعائیں ووٹر کی دعائیں لیتا جا جا تجھ کو اسمبلی ہال ملے حلقے کی کبھی نہ یاد آئے سرکار سے اتنا مال ملے
  16. پاکستانی

    مزاحیہ شاعری

    شادی شادی یوں تو خاصی دیر میں جا کر عشق کا شعلہ بھڑکا ہے چھوٹی عمر میں شادی کے نقصان کا پھر بھی دھڑکا ہے دلہا اور دلہن کی عمریں پوچھیں تو معلوم ہوا پچپن سال کی لڑکی ہے اور ساٹھ برس کا لڑکا ہے
  17. پاکستانی

    مزاحیہ شاعری

    انور مسعود کی مزاحیہ شاعری انور مسعود کی مزاحیہ شاعری کی کچھ آڈیو فائلاں دی گئی ہیں۔ ڈاؤن لوڈ کرکے سنیں اور لطف اٹھائیں۔ انارکلی دیاں شاماں اج کی پکائیے؟؟ حال اوئے پاہرئیا ! ! !
  18. پاکستانی

    مزاحیہ شاعری

    عقابی روح عقابی روح ادھر جھپٹے ادھر پلٹے اسے جکڑا اسے پکڑا لہو کو گرم رکھنے کے بہانے ہیں اڑانوں میں ہر اک لڑکی نظر آتی ہے ان کو فاختہ جیسی ‘عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں‘
  19. پاکستانی

    مزاحیہ شاعری

    پولیس پولیس کیا کرامت ہے گفتگو میں پولیس والوں کی وہ پارساؤن کو بھی گنہگار بنا دیتے ہیں ان کی لاٹھی میں ہے بنگال کا جادو جو گونگے کو بھی گلوکار بنا دیتے ہیں
  20. پاکستانی

    مزاحیہ شاعری

    ماڈرن عشق ماڈرن عشق اور بھی چیزیں بہت سی لٹ چکی ہیں دل کے ساتھ یہ بتایا دوستوں نے عشق فرمانے کے بعد اس لئے کمرے کی اک اک چیز چیک کرتا ہوں میں ‘اک ترے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد‘
Top