نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    مزاحیہ شاعری

    ماموں ماموں ناکام محبت کا ہر اک دکھ سہنا ہر حال میں انجام سے ڈرتے رہنا قدرت کا بڑا انتقام ہے جیدی محبوبہ کی اولاد کا ‘ماموں‘ کہنا
  2. پاکستانی

    مزاحیہ شاعری

    لاثانی زنانی لاثانی زنانی اپنی زوجہ کے تعارف میں کہا اک شخص نے دل سے ان کا معترف ہوں میں زبانی ہی نہیں چائے بھی اچھی بناتی ہیں میری بیگم مگر منہ بنانے میں تو ان کا کوئی ثانی نہیں
  3. پاکستانی

    مزاحیہ شاعری

    غمزہ حسینہ غمزہ حسینہ کیوں بجھاتے ہو دیا الفت کا پھوکاں مار کے چاہتا ہے دل مرا روواں میں کوکاں مار کے
  4. پاکستانی

    مزاحیہ شاعری

    ڈائٹنگ ڈائٹنگ آہ بھرتی ہوئی آئی ہو ‘سلمنگ سنٹر‘ ‘آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک‘ ڈائٹنگ کھیل نہیں چند دنوں کا بیگم اک صدی چاہیے کمرے کو کمر ہونے تک
  5. پاکستانی

    مزاحیہ شاعری

    ڈائٹنگ ڈائٹنگ آہ بھرتہ ہوئی آئی ہو ‘سلمنگ سنٹر‘ ‘آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک‘ ڈائٹنگ کھیل نہیں چند دنوں کا بیگم اک صدی چاہیے کمرے کو کمر ہونے تک
  6. پاکستانی

    مزاحیہ شاعری

    بولتا ہے بولتا ہے منہ میں رکھ کر جو پان بولتا ہے جانے کیسی زبان بولتا ہے ہم بھی بولیں گے اس طرح پشتو جیسے اردو پٹھان بولتا ہے وہ جو الو تھا اڑ گیا کب کا اب تو خالی مکان بولتا ہے کال اسی کی ہے تو یہ صدا آئی ہم تیرا ابا جان بولتا ہے
  7. پاکستانی

    مزاحیہ شاعری

    جھوٹا محبوب جھوٹا محبوب تم رکھ سکے نہ پاس ذرا اپنے قول کا اس بار بھی بدل گئے ہر بار کی طرح وعدہ کیا تھا رات کو آنے کا پر نہ آئے جھوٹے ہو تم بھی شام کے اخبار کی طرح
  8. پاکستانی

    مزاحیہ شاعری

    ادھر ہم سے محفل میں نظریں لڑانا ادھر غیر کو دیکھ کر مسکرانا یہ بھینگی نظر کا نہ ہو شاخسانہ ‘کہیں پہ نگاہیں‘ کہیں پہ نشانہ‘
  9. پاکستانی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    =5*ROUND(A1/100*9/100*10/5,0) بہت شکریہ زکریا بھائی
  10. پاکستانی

    بے وقوف کا بدلہ

    بہت خوب!
  11. پاکستانی

    حاضری لگائیں

    میں بھی حاضر ہوں مس! جلدی سے حاضری لگا دیں
  12. پاکستانی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    محب لگتا ہے آپ میری بات سمجھے نہیں۔ جواب اشاریہ میں نہیں آنا چاہیے صرف راؤنڈ فگر یعنی 5 یا 10 کے ہندسوں میں آنا چاہیے۔
  13. پاکستانی

    زندگی کی اے بی سی

    A ۔ اللہ سے ڈرو B ۔ بسم اللہ سے شروع کرو C ۔ چور کو سزا دو D ۔ دین سیکھو E ۔ علم حاصل کرو F ۔ فرض ادا کرو G ۔ غصہ مت کرو H ۔ حج ادا کرو I ۔ عبادت کرو J ۔ جنت ملے گی K ۔ کلمہ پڑھو L ۔ لا الہ الا اللہ M ۔ محمد رسول اللہ N ۔ نماز ادا کرو O ۔ عمر کا لحاظ کرو P ۔ پردہ کرو Q ۔ قرآن...
  14. پاکستانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    اب شارق صاحب
  15. پاکستانی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    قیصرانی بھائی میری ایک چھوٹی سی مشکل حل کر دیں، مجھ سے ایم ایس ایکسل کا ایک فارمولے ٹھیک نہیں ہو رہا۔ میں ایک رقم کی 9 فیصد اور پھر 9 فیصد پر 10 فیصد نکالنا چاہتا ہوں۔ فارمولا تو میں نے لگا دیا ہے، جواب بھی ٹھیک آ ریا ہے مگر میں اسے ‘راؤنڈ فگر‘ (5 یا 10) کرنا چاہتا ہوں، میں نے فارمیٹ سیل میں جا...
  16. پاکستانی

    حاضری لگائیں

    میری حاجری بھی لگا دین استانی صاحبہ
  17. پاکستانی

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    آج کچھ فرصت ملی تو سوچا یہ کام بھی نمٹا دوں۔ 1) آپ کا نام جو سرکاری کاغذات میں لکھا ہوا ہے ؟ منیراحمدطاہر 2) آپ کا غیر سرکاری نام کیا ہے ؟ پاکستانی 3) پیار میں آپ کو کس نام سے بلایا جاتا ہے اور کیوں ؟ بچپن میں ‘منا‘ کہہ کر بلاتے تھے اب ‘منیر‘ 4) غصے میں کس نام سے پکارے...
  18. پاکستانی

    کلامٍ غالب سرائیکی میں پر تبصرے اور تجاویز

    بلکل ٹھیک فرمایا دوست آپ نے مگر سرائیکی کا اب باقاعدہ رسم الخط وجود میں آ چکا ہے، اس پر ابھی مزید کام جاری ہے تب تک مجبوری ہے۔
  19. پاکستانی

    حاضری لگائیں

    اپنے ساتھ ساتھ میری بھی حاضری لگا دیں شمشاد بھائی کچی یا پکی حاضری تو ہونی چاہیے نا !
Top