نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    ترے جلوے دیکھ کر پڑتی نہیں اوروں پہ نظر میں تو جس محفل میں گیا مجھ کو تنہائی ملی
  2. پاکستانی

    ونڈوز ایکس پی کے لیے اردو لینگویج سپورٹ انسٹالر

    بہت خوب۔ بہت زبردست پیکیج ہے یہ نئے یوزر کے لئے۔
  3. پاکستانی

    مبارکباد ظفری بھائی کو مبارک

    بہت بہت مبارک باد ظفری بھائی
  4. پاکستانی

    تاسف دعائے مغفرت

    انا للہ و انا الیہ راجعون بہت افسوس ہوا۔ اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں ان کے درجات بلند کرے۔ آپ اور تمام لواحقین کو صبرِ ایوب عطا فرمائے۔ آمین
  5. پاکستانی

    پی آئی اے کا فوکر طیارہ ملتان کے نزدیک گر کر تباہ

    ابھی ابھی پی آئی اے سے اطلاع آئی ہے کہ پی آئی اے کا ایک فوکر طیارہ پی کے 688 ملتان کے نزدیک گر کر تباہ ہو گیا ہے، طیارے میں سوار پنتالیس مسافر جن میں میں عملے کے چار ارکان بھی شامل ہیں میں سے کوئی بھی زندہ نہیں بچا۔ ڈی سی او ملتان افتخار بابر نے حادثے میں پنتالیس افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی...
  6. پاکستانی

    غالب کا پنجابی ترجمہ پر تبصرے اور تجاویز

    کلام غالب سرائیکی میں کلام غالب سرائیکی میں یہاں ملحظہ کیجیئے۔
  7. پاکستانی

    کلام غالب سرائیکی میں

    ایہہ نہ ہئی اساڈی قسمت جو وصال یار ہوندا یہ نہ تھی ہماری قسمت جو وصال یار ہوتا جو بیا وی جیندے رہندے ایہو انتظار ہوندا اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا تیڈے وعدے تے ہیں جیندے، تاں ایہہ جانی کوڑ سمجھی ترے وعدے پر جئے ہم، تو یہ جاں جھوٹ جانا ایں خوشی توں مر نہ ویندے جو کجھ اعتبار...
  8. پاکستانی

    غالب کے خطوط سے انتخاب

    آپ کی صورت تو دیکھا چاہیے ظلمت کدے میں میرے شبِ غم کا جوش ہے اک شمع ہے دلیلِ سحر ، سو خموش ہے دیکھو مجھے، جو دیدہء عبرت نگاہ ہو میری سنو، جو گوشِ نصیحت نیوش ہے میں غریب شاعر دس برس سے تاریخ لکھنے اور شعر کی اصلاح دینے پر متعلق ہوا ہوں۔ خواہ اس کو نوکری سمجھو، خواہی مزدوری جانو، اس فتنہ و...
  9. پاکستانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    والسلام شمیل قریشی بھیا محب بھائی ادھر کا چکر بھی لگا لیں۔
  10. پاکستانی

    اکھیاں ملاوں کبھی اکھیاں چراوں ۔۔

    واہ ۔۔۔۔۔ پی رکھی ہے کیا۔
  11. پاکستانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    اب میری باری ہے اور میرے بعد آنے والے تمام صاحبان ذرا یہاں کا چکر لگا کر اپنے تاثرات قلم بند کریں۔
  12. پاکستانی

    کمپیوٹر کلاس

    آپ کی سختی کی وجہ سے ہی سارے شاگرد بھاگ گئے، فریب بھائی کو ہی دیکھ لیں خوف کی وجہ دوبارہ کلاس روم میں آنے کی کوشش ہی نہیں کی ۔۔۔۔۔۔ کہتے نا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نام ہی کافی ہے۔
  13. پاکستانی

    کمپیوٹر کلاس

    قیصرانی بھائی ڈیرہ غازی خان میں کمپیوٹر کی تعلیم سے متعلق کسی بھی بندے سے پوچھنا کیا، میرے لئے تو آپ کا کہا ہی سند کا درجہ رکھتی ہے۔ مگر یہ سن کر آپ سے ایک شکایت بھی پیدا ہو گئی ہے کہ آپ ڈی جی خان میں کمپیوٹر کے حوالے سے اتنے متحرک ہونے کے باوجود آپ نے ڈی جی خان کے لئے کچھ نہیں کیا۔ کمپیوٹر...
  14. پاکستانی

    ساحر سوچتا ہوں ۔۔۔

    بے سود ہے اب کوئی تقاضا اسے کہنا مل جائے کسی موڑ پہ تنہا اسے کہنا کل رات بھی لہرائے تھے خوابوں کے پھریرے آیا اسی عالم میں سویرا اسے کہنا سب چن لئے موتی مری آنکھوں سے کسی نے خالی ہے صدب اب لب دریا اسے کہنا رستہ تیرا تکتے ہوئے پتھرا گئیں آنکھیں کیا بھول گیا مرا گھر ۔۔۔۔۔۔ اسے کہنا مقصود...
  15. پاکستانی

    کمپیوٹر کلاس

    فریب بھائی نے جاوا کی بات کی تھی پھر اسی کو آگے بڑھائیں
  16. پاکستانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    تجھ کو تنہا کر گیا ہے منفرد رہنے کا شوق اب اکیلے میں بیٹھ کر یادوں کے منظر دیکھنا
  17. پاکستانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    مت سوچا کر تنہا تنہا مت سوچا کر مر جائے گا مت سوچا کر اپنا آپ گنوا کر تو نے پایا ہے کیا مت سوچا کر دھوپ میں تنہا کر جاتا ہے کیوں یہ سایہ مت سوچا کر پیار گھڑی بھر کا بھی بہت ہے جھوٹا، سچا مت سوچا کر ٕراہ کٹھن اور دھوپ کڑی ہے کون آئے گا مت سوچا کر وہ بھی تجھ سے پیار کرے ہے...
  18. پاکستانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    ہو سکتا ہے مگر میرے علم کے مطابق یہ ساحرلدھیانوی کی ہی ہے۔
Top