تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اپنا ڈیرہ فورم کے مسائل
اچھی بات ہے ایک اور بات جو ابھی میں نے ایک دوست کے ہاں ونڈو 98 کو استعمال میں لاتے ہوئے محسوس کی ہے کہ اپنا ڈیرہ اردو فورم میں اردو ویب پیڈ کام نہیں کرتا جبکہ یہاں محفل میں یہ بلکل ٹھیک کام کر رہا ہے اس پر بھی توجہ دیجیئے گا۔
پاکستانی
Post #15
جولائی 2، 2006
فورم:
اردو پیایچپیبیبی سپورٹ
اردو محفل کا پولیس اسٹیشن
اور آپ کیسے ڈائریکٹ حوالدار ہیں جو گنڈاسے کے خلاف ابھی تک رپٹ لکھی ہے اور نہ ایف آئی آر کاٹی گئی ہے لگتا ہے لفافہ اپنا کام کر گیا ہے۔
پاکستانی
Post #369
جولائی 2، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو محفل کا پولیس اسٹیشن
بینگن سے ؟ یہ مرگی کی طرح کی کوئی بیماری تو نہیں ہے جیسے مرگی میں مریض کو جوتا سونگھایا جاتا ہے۔
پاکستانی
Post #364
جولائی 1، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اپنا ڈیرہ فورم کے مسائل
آپ کی بات سو فیصد درست ہے حکیم صاحب مگر اس طرح تو پورے فورم کی HTML معطل کرنی پڑے گی۔ جبکہ یہاں محفل میں ہم HTML کو معطل نہیں کرتے۔
پاکستانی
Post #13
جولائی 1، 2006
فورم:
اردو پیایچپیبیبی سپورٹ
اپنا ڈیرہ فورم کے مسائل
یہاں تو یہ مسلہ جوں کا توں موجود ہے۔
پاکستانی
Post #11
جولائی 1، 2006
فورم:
اردو پیایچپیبیبی سپورٹ
مبارکباد
محب ڈھائی ہزاری
مبارک باد محب اب گھوڑے کے بدلنے کا میں تو نہیں کہہ سکتا کیونکہ ہاتھی گھوڑے سے زیادہ تیز رفتاری کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
پاکستانی
Post #19
جولائی 1، 2006
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
اردو محفل کا پولیس اسٹیشن
لگتا ہے مائی نے تازی تازی کوئی پنجابی فلم دیکھی ہے ۔۔۔ شاید مولاجٹ
پاکستانی
Post #361
جولائی 1، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
حاضری لگائیں
میں بھی حاضر ہوں استاد صاحب
پاکستانی
Post #251
جولائی 1، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظوں کا کھیل
سرائیکی میں بھی یہ الفاظ انہی معنوں میں استعمال ہوتے ہیں
پاکستانی
Post #22
جولائی 1، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پہلی سالگرہ
آپ سب کو محفل فورم کی پہلی سالگرہ مبارک
میری طرف سے ناظمینِ اعلٰی اور تمام اراکین محفل سالگرہ مبارک ہو۔
پاکستانی
Post #14
جون 30، 2006
فورم:
محفل کی سالگرہ
مبارکباد
پاکستانی بھائی کے 100 خطوط
خیر مبارک آپ سب بھائیوں کا بہت شکریہ
پاکستانی
Post #7
جون 30، 2006
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
اب کس نے آنا ہے؟
یعنی ‘میل‘ بھی عمر چھپاتے ہیں ۔۔۔۔ نئی بات نوٹ کریں اور بتا دیں کون کون ہیں وہ صاحبان
پاکستانی
Post #184
جون 29، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
سلام عرض ہے
بہت خوب یہاں تو زور دار لڑائی جاری ہے اب دیکھیں ‘کندھ‘ کس کی لگتی ہے، ہمت کرو یارو
پاکستانی
Post #455
جون 29، 2006
فورم:
تعارف و انٹرویو
اب کس نے آنا ہے؟
وطن کی یہی تو موج ہے بھیا دیار غیر میں تو ان چیزوں کا تصور کر کے صرف منہ میں پانی ہی آ سکتا ہے۔
پاکستانی
Post #161
جون 29، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
ماوراء پانچ ہزاری
رینک نہیں جناب تمغہ حسن کارکردگی کہیں جناب
پاکستانی
Post #11
جون 29، 2006
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
اب کس نے آنا ہے؟
یہاں کے موسم کی حساب سے پیزا یہاں بارش ہو رہی ہے موسم بہت عاشقانہ ہے میری بیوی تو ایک دیسی ڈش ‘پکوڑے‘ بنا رہی ہیں۔
پاکستانی
Post #159
جون 29، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
فورم کے کس رکن سے ملنا چاہیں گے
شمشاد بھائی آپ وقعی محفل کی ہردلعزیز شخصیت ہیں
پاکستانی
Post #43
جون 29، 2006
فورم:
متفرقات
مبارکباد
ماوراء پانچ ہزاری
بہت بہت مبارکباد ماوراء محب علوی صاحب نے سچ کہا ہے مزید یہ کہ آپ نے تو محفل میں ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔
پاکستانی
Post #9
جون 29، 2006
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
اپنا ڈیرہ فورم کے مسائل
شکریہ زکریا بھائی اپنے والے لنک کو ذرا دوباہ چیک کیجیئے اس میں quote کا مسلہ ہے، اور دستخط میں ہائپرلنک ایڈ نہیں ہو رہا اس کے لئے کیا کرنا چاہیے۔
پاکستانی
Post #8
جون 28، 2006
فورم:
اردو پیایچپیبیبی سپورٹ
تعارف
سلام عرض ہے
اس طرح تو 123 سال اور لگ جائیں گے۔ اپنی اپنی خیر مناؤ بھائیو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستانی
Post #410
جون 28، 2006
فورم:
تعارف و انٹرویو
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top