راج۔۔ہ فار ح۔۔۔ری۔ت نے کہا:ونج پنجابی میں جانے کو کہتے ہیںجویریہ مسعود نے کہا:کمال ہے پشتو میں بارات کو جنج کہتے ہیں۔ اور ونج شور کرنے کو
پاکستانی نے کہا:راج۔۔ہ فار ح۔۔۔ری۔ت نے کہا:ونج پنجابی میں جانے کو کہتے ہیںجویریہ مسعود نے کہا:کمال ہے پشتو میں بارات کو جنج کہتے ہیں۔ اور ونج شور کرنے کو
سرائیکی میں بھی یہ الفاظ انہی معنوں میں استعمال ہوتے ہیں
شمشاد نے کہا:سارہ جی اچھا کھیل ہے لیکن ایسے الفاظ محدودے چند ہی ہوں گے۔
کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ اس کو “ لفظوں کا کھیل “ کر دیں اور اس میں ایسے الفاظ بھی لکھے جائیں جو ذرا سی تبدیلی سے دوسرا لفظ بن جاتے ہیں : مثلاً
محرم - مجرم = ایک نقطے کے فرق سے دوسرا لفظ بن جاتا ہے
روس - سور = اُلٹ کر دوسرا لفظ بن جاتا ہے
شمشاد نے کہا:ہم دعا لکھتے رہے وہ دغا پڑھتے رہے
اک نقطے نے ہم کو محرم سے مجرم کر دیا