نتائج تلاش

  1. میم نون

    نا انصافی

    کرکٹ ہی نہیں، یہ تو ہر جگہ ہو رہا ہے۔ اسمیں یہ کہنا کہ کھلاڑی بھی تو مخلص نہیں، میں سمجھتا ہوں کہ یہ کھلاڑیوں کہ ساتھ ناانصافی ہے۔ والسلام، نوید
  2. میم نون

    پاکستان بال رول کے تحت ہار گیا

    مجھے تو یہ رول بہت اچھا لگا۔ بیشک اسمیں قسمت کا بہت بڑا ہاتھ ہوتا ہے، لیکن وہ تو ویسے بھی کھیل میں ہوتا ہی ہے۔ قسمت کے علاوہ، اسمیں باولرز کا کمال ہوتا ہے- کہ وہ کتنے دم میں ہیں-
  3. میم نون

    اردو محفل کی نئی سج سج پر ساغر کی طرف سے مبارک باد

    اللہ آپ کی اور ہم سب کی تمام نیک خواہشات کو پورا کرے۔ آمین!!!
  4. میم نون

    اس فورم کا مقصد!

    اسلام، میں نے تو تقریبا' جتنے بھی فورم جوائن کیے ہیں وہ vb based ہیں۔ اور یقینا' vb بہتر ہے phpbb سے۔ شکریہ-
  5. میم نون

    پوسٹ پیج پر نفیس رقعہ فونٹ کی آپشن دستیاب!

    السلام علیکم، کیا کوی مجھے اردو فونٹس (جو کہ اس فورم میں استعمال ہوتے ہیں) کے ڈاؤنلوڈ لنکس دے سکتا ہے؟ شکریہ
  6. میم نون

    محفل فورم سروے!

    میں نے پرانا فورم تو دیکھا نہیں، اسلیئے فی الحال کچھ نہیں کیہ سکتا۔ میرے لیئے تو یہی غنیمت ہے کہ مجھے اردو فورم مل گیا (اسکےلیئے بہت شکریا)
  7. میم نون

    5 جولائی، اپگریڈ کی تاریخ

    شکریہ، یقینًا وی بی بہت زیادہ حاصیتوں کی حامل ہے۔
  8. میم نون

    مشابہہ موضوعات!

    مجھے بھی یہ حاصیت بہت پسند آئی۔ میرے خیال میں اسے رکھنے میں کوئی تکلف نہیں ہونا چاہیے۔۔۔ اگر بعد میں سپیڈ پر زیادہ فرق پڑا، تو اسے حتم بھی کر سکتے ھیں۔:hatoff:
  9. میم نون

    5 جولائی، اپگریڈ کی تاریخ

    میں‌ابھی اپکی تمام گفتگو پڑھ رہا تھا۔ میری طرف سے بھی آپ سب کو بہت مبارکباد۔۔۔ اس اپگریڈ سے پہلے ، محفل کونسے پلیٹ فارم پر تھی؟
  10. میم نون

    گرافکس سوفٹویر ٹیوٹوریل

    السلام علیکم، میں بھی graphic programs میں‌دلچسپی رکھتا ہوں۔ اور یہ لنکس بہت کارآمد ہیں، شکریہ۔ کیا کوئی اردو ویب سائٹ بھی آپکے علم میں ہے؟
  11. میم نون

    تعارف عقابی شمشیر

    السلام علیکم، کیوں نہیں، میرا نام محمد نوید ہے۔ ابھی میں نک نیم تبدیل کرنے کی سوچ رہا ہوں، در اصل میں ہمیشہ eaglesword استعمال کرتا ہوں- اور ِاس کا ترجمہ عجیب لگتا ہے۔ :haha: جی ضرور کوشش کروں گا- ۔۔۔ مجھے ابھی تک اورینٹڈ ہونے میں دقعت ہے۔ کیا یہاں پر graphic program کے متعلق کوئی...
  12. میم نون

    تعارف عقابی شمشیر

    آپ کا بہت شکریہ۔ دراصل میرا کسی بھی اردو فورم میں پہلا موقعہ ہے- اس وجہ سے بھی کچھ دقعت پیش آ رہی ہے۔۔۔ میں دراصل اٹلی میں مقیم ہوں اور اٹالین فورم (یا انگلش( ہی میں شامل ہوتا ہوں- ابھی میں پاکستان آرہا ہوں اور شائد کچھ عرصے تک نا لکھ سکوں۔۔۔ بہرحال آپکا بہت شکریہ۔
  13. میم نون

    تعارف عقابی شمشیر

    السلام علیکم، میں ابھی ابھی محفل میں آیا ھوں- مجھے یہ محفل بہت پسند آئی-- میں معزت چاہتا ھوں لیکن مجھے معلوم نہیں تھا کہاں پر تعارف کرواتے ہیں۔۔۔ مجھے لکھنے میں کچھ مشکل پیش آ رہی ، لیکن آہستہ آہستہ مجھے سمجھ آ جائے گی- کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ " ح " کیسے لکھتے ہیں؟ شکریہ !
Top