نتائج تلاش

  1. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    آپکی دعاؤں سے اللہ کا کرم ہے۔ ابھی چلتا ہوں، ایک فلم دیکھنی ہے، اور پھر جاب پر جانا ھے۔۔۔ اب کوئی بھی آ جائے۔ والسلام ، نوید
  2. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    جی ،، ہہاں پر اب شائد فاتح بھائی آ جائیں۔۔۔
  3. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    نوید حاضر ہے جناب اب راہبر
  4. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اصل میں نیند بہت آرہی تھی اور میں نے ابھی star trek DS9 کی ایک فلم دیکھنی تھی ۔۔۔ تو آپ کو پتہ چھل ہی گیا کہ مجھے واقعی ہی میں نیند آئی ہوئی تھی؟ ؛( درستگی کرنے کا شکریہ۔ اب کون آئے گا؟؟؟
  5. میم نون

    فورم پر مباحث۔ کیا کیا جائے؟

    اردو تو ان چند ایک زبانوں میں سے ہے، جو کسی حاص ملک،نسل یا قوم کیلیئے نہیں، بلکہ اسکی "پیدائیش" کا مقصد ہی الگ قوموں، نسلوں اور طبقوں کے لوگوں کو ایک جھنڈے تلے جمع کرنا تھا۔ جہاں تک سیاست کا تعلق ہے تو اگر آپ (کوئی بھی) جس ملک کی سیاست پر بات کرنا چاہے تو اس پر کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں۔ اور...
  6. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    فاتح بھائی سے معزرت، لیکن میں آگیا ہوں۔۔۔ اب بعد میں آ جائیں۔ اب چلتا ہون، آپ سب کو شبّہ خیر۔ والسلام، نوید
  7. میم نون

    فورم پر مباحث۔ کیا کیا جائے؟

    اصل میں مسئلہ تب پیش آتا ہے جب ہم مذہب پے بات کرنے کی بجائے اسی کو اپنی گفتگو کا نشانہ بناتا ہیں، اور دوسروں کو بھی سمجھنا چاہیئے کہ جو شخص ایسا کرتا ہے، اللہ تو بہتر جانتا ہی ہے لیکن وہ حود بھی جانتا ہے کہ وہ کہاں جا رہا ہے۔
  8. میم نون

    20-20 ورلڈ کپ فائنل۔ پاکستان کے مقابلے میں انڈیا کی جیت

    پاکستان ہارہ تمام پاکستانیوں کو دکھ ہوا، لیکن اگر آپ پاکستان کی اور آل کارکردگی دیکھیں تو واحد ٹیم ہے جو بغیر کسی میچ کے ہارے فائنل تک پہنچی۔ (ھاں‌فرسٹ راؤنڈ میں انڈیا میچ ضرور جیتا لیکن وہ ایک ڈفرنٹ سچویشن تھی، وہ تو بال رول کے تحت ہارہ تھا(--- اور ویسے بھی اس ٹورنامنٹ‌میں‌تو اچّھے اچّھوں کے...
  9. میم نون

    فورم پر مباحث۔ کیا کیا جائے؟

    السلام و علیکم، میری نظر میں تو ابھی سلسلہ یونہی چلنے دینا چاہیئے۔ اور جب کبھی کسی دھاگے میں بات احتلافِ رائے سے آگے بڑھے تو موڈریٹر اِس دھاگے کو مقفل بھی کر سکتے ہیں۔ والسلام، نوید
  10. میم نون

    اردو خطاطی

    شاکر بھائی کیا بتا سکتے ہیں کہ آپنے کونسا فونٹ استعمال کیا ہے؟ شکریہ، نوید
  11. میم نون

    اردو ایڈیٹنگ کمپوزنگ اور خطاطی کے سوفٹو

    فاتح بھائی ، میرے کسی بھی ربط پر کلک کرنے سے 4shared کا مین پیج کھل جاتا ہے۔۔۔ اگر مجھے پروگرام اتارنے کا طریقہ بتادیں تو بڑی نوازش ہو گی۔ والسلام
  12. میم نون

    اب گوگل آپریٹنگ سسٹم بھی

    رنگوں کے اعلاوہ (جو کہ مجھے کچھ حاص نہیں لگے( ڈیزائن بہت اچھا ہے اسکا۔ اگر یہ واقعی ہی میں مارکیٹ میں آجائے تو م س کی تو پکی چھٹی، اور بنسبت م س کے (بات ہی نا کیجئے( گوگل تو ویسے بھی مشہور ہے آسان، اعلی میار اور تیزترین سروس مہیا کرنے میں۔ والسلام، نوید
  13. میم نون

    ایپلیکیشن کا لیے لفظ

    ہاہاہا۔۔۔ سو سویٹ۔۔۔ :لول
  14. میم نون

    تعارف عقابی شمشیر

    یہ لیں جناب میں نے اپنا یوزرنیم تبدیل کر لیا ہے- (نبیل بھائی کا شکریہ( والسلام
  15. میم نون

    ٹیکسٹ ونڈو کا سائز نامناسب

    اب تو واقعی بہت اچھا لگ رہا ہے۔ شکریہ ایک اور بات، جیسے کہ آپ میرے سکرین شاٹ (جو کہ میں نے پہلے خط میں لنک دیا ہے) دیکھ سکتے ہیں، مجھے تمام تر محفل میں الفاظ بہت چھوٹے اور باریک نظر آتے ہیں۔ یہ جبسے میں نے " محفل اردو فونٹ انسٹالر" کو انسٹال کیا ہے۔ پہلے کافی صاف ارو حجم تھوڑا بڑا تھا، اس مشکل...
  16. میم نون

    اُردو نہیں لکھی جا رہی ۔۔

    میں تو صرف فائرفوکس استعمال کرتا ہوں، مجھے تو ایسی کوئی مشکل درپیش نہیں آئی۔ کیا آپ نے اپنے براؤزر کا ڈیٹا کلیئر کیا ہے؟ اگر نہیں تو کیجیئے اور پھر بتایئے۔
  17. میم نون

    ٹیکسٹ ونڈو کا سائز نامناسب

    ویسے تو آج سے پہلے میں نے ہمیشہ ہی "محتصر جواب" ونڈو ہی استعمال کی ہے، اور شائد اسوجہ سے بھی میں نے نہیں دیکھا۔ کیا ٹیکسٹ ونڈو کا سائز تھوڑا بڑا نہیں کیا جا سکتا؟ اور کیا اسے تھوڑا بائیں طرف کو کر سکتے ہیں؟ ایسے جیسے اب ہے مجھے کافی" کھٹکتی" ہے:(...
  18. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    آپکا بہت شکریہ شمشاد بھائی۔:) تو لیجئے میں حاضر جناب---:grin: ویسے اس دھاگے کا مقصد کیا ہے؟:confused: والسلام، نوید
  19. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    السلام، کیا مجھے بھی اجازت ہے؟ ابھی چلتا ہوں، جاب کا وقت ہو گیا ہے۔ اب شام کو گھر سے حاضری دونگا۔ والسلام، نوید
  20. میم نون

    ایپلیکیشن کا لیے لفظ

    لفظ روزمرہ کا ہونا چاہیے ورنہ میرے جیسے کم پڑھےلکھے کو کیا پتہ کہ "اطلاقیہ" کیا ہوتا ہے؟ اگر کچھ نا ملے تو ایپلیکیشن ہی سہی۔ والسلام، نوید
Top