نتائج تلاش

  1. میم نون

    اب کسے جانا ہے؟

    شمشاد بھائی ہماری دوپہر تو اب ہوئی ہے :grin: ابھی دو بجنے والے ہیں، اور دو بجے کام شروع کرنا ہے اب زندگی رہی تو انشاءاللہ شام کو مُلاقات ہو گی ;) والسلام، نوید
  2. میم نون

    موسم کا حال!

    شمشاد بھائی میرے خیال سے تو یہ آپکے ہاں پورے سال کا معمول ہو گا :eek:
  3. میم نون

    آپ کہاں پر مقیم ہیں؟

    وارث بھائی آپ تو ہمارے "بیلی" ہیں، تو سیالکوٹ کا ہی کچھ بتائیں۔ ائیر پورٹ کب چالو کر رہے ہیں؟ کہ ہمیں بھی کچھ فائدہ ہو :grin: اور سنائیں کیا حالات ہیں سیالکوٹ کے؟ ویسے کیا آپ سیالکوٹ شہر سے ہیں؟ والسلام، نوید
  4. میم نون

    موسم کا حال!

    دو تین دن سے صبح کے وقت بادل چھائے ہوتے ہیں لیکن 9 سے 10 بجے کے بعد ورج زور و شور سے نکل آتا ہے، آج بھی ایسا ہی ہے؛)
  5. میم نون

    فوٹو شاپ میں اردو لکھنے میں دشواری۔۔۔

    السلامُ علیکم، بھائی اگر کسی کے پاس فوٹو شاپ کا CS2 or CS3 ورژن ہو جو کہ یونیکوڈڈ ہو اور بینڈوڈتھ کی پرابلم نا ہو تو برائے مہربانی رابطہ کریں۔ ایک دفعہ میرے پاس آگیا تو کوشش ہو گی کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ ہو سکے (emule کے زریعے)۔ میرا emule چوبیس گھنٹے چلتا رہتا ہے، اور جو چاہے ڈاؤن...
  6. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اسلامُ علیکم حاضرینِ محفل لیں جی اب دوپہر کی حاضری لگ گئی ;) اب فاتح بھائی
  7. میم نون

    اب کسے جانا ہے؟

    آپکا شکریہ شمشاد بھائی۔۔۔ اب دوپہر کو ہی مُلاقات ہو گی، انشاءاللہ والسلامُ علیکم
  8. میم نون

    سوال گندم جواب میں چنے

    ارے بھائی اتنی پرانی بیماری ہے، ایک دن میں تھوڑی جائے گی۔۔۔ س: 6 اکتوبر کے بعد کیا ہو گا؟
  9. میم نون

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ہیں، ارے بہن پرچا تو آپ نے کٹایا تھا، ہم نے تو صرف جانچ پڑتال کے بعد گواہوں کے بیانات اور ثبوتوں کے پیش نظر، اک "رائے" دی ہے۔ فیصلہ تو عدالت ہی کرے گی :grin:
  10. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اللہ کا کرم ہے بھائی جان۔۔۔ ہیں یہ چاند پر دن میں‌سوتے ہیں؟ تبھی میں‌کہیوں کہ یہ زمین کی نسبت الٹا کیوں گھومتا ہے :grin: پہلے میں نے "سحری" کی جگہ "افطاری" لکھ دیا تھا :eek: اب زینب
  11. میم نون

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    بھائی جان وہ بھی ہماری ترجیحات کی لسٹ میں شامل ہے، لیکن پہلے شادی کے بارے میں‌تھوڑا تجربہ تو ہو، کہ شادی کے بعد کس کس کس کس کس قسم کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں تاکہ اپنے کسٹمرز کو اچھے مشورے بھی دے سکیں کہ شادی کو کامیاب کیسے بنانا ہے۔۔۔:confused: اسی تجربے کو حاصل کرنے کے لیئے کو یہاں حاضر ہوا...
  12. میم نون

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    بھائی جی، ہم تو مشورا دینے کے لیئے "مشورہ مفت ہے" کا دفتر کھولنے کی سوچ رہے تھے، کہ یہاں پر مسائل بہت ہیں شادی شُد گان کے۔۔۔ اور ہان اس دفتر میں ہر کوئی ویلکم ہو گا۔ نوٹ:- اگر اُن حضرات کو جو شادی شدہ ہیں کوئی اعتراض ہو تو تین دن کے اندر اپنے اعتراضات جمع کروائیں، کیونکہ اگر میں"‌الیکٹ" ہو...
  13. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    زینب بہن، عمار بھائی، اسلامُ علیکم۔ آپکے ہاں تو کافی دن ہو گا۔۔۔ ہم نے تو ابھی سحری کی ہے۔ اب عمار بھائی
  14. میم نون

    اب کسے جانا ہے؟

    چلیں جی ہم بھی چلتے ہیں۔۔۔ و اسلامُ علیکم
  15. میم نون

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    یہ لیں جناب، خفیہ محکمے والوں نے ابھی مجھے مجرم کی تصویر بھیجی ہے:
  16. میم نون

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    تمام "شادی شُد گان" کو میرا سلام۔ کیا یہانپر "مشورہ مفت ہے" کا کوئی دفتر ہے؟ اصل میں میں آجکل کافی " بے کام" ہوں تو اسی چکر میں کام ڈھونڈتا پھرتا ہوں۔
  17. میم نون

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    آج روٹی کھائی دال کیساتھ، اور پکوڑے اور کریلے کا سالن۔
  18. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    آپ نے بلایا اور ہم چلے آئے شمشاد بھائی۔۔۔ اسلامُ علیکم اعجاز صاحب، ہمارے لیئے بھی دُعا کیجیئے گا۔
  19. میم نون

    اردو محفل کا سکول

    ارے وہ تو میری کینٹین میں تھیں تھوڑی دیر قبل۔۔۔ جیسے ہی پیزا آیا اپنا حصہ لیکر نا جانے کہاں کو چل دیں :eek:
  20. میم نون

    سوال گندم جواب میں چنے

    compact disc س: ویسے سی ڈی زیادہ compact ہے یا پھر یو ایس بی فلیش ڈرائیو؟
Top