نتائج تلاش

  1. میم نون

    اردو کی مارفولوجی: ہم الفاظ کس کس طرح بناتے ہیں۔

    ویسے یہ ڈکشنری سکین کرنے سے آپکی کیا مراد ہے؟ کیا اسے سکینر (scanner) سے کمپیوٹر پر منتقل کرنا ہے؟ اور اگر ہاں تو اسکا کیا کیا جائے گا؟ والسلام، نوید
  2. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اٹلی میں بھی اللہ کے فضل سے اچھے گزر رہے ہیں روزے، لیکن جو بات پاکستان میں ہے وہ یہاں کہاں :( دوبارہ منیر بھائی۔
  3. میم نون

    فوٹو شاپ میں اردو لکھنے میں دشواری۔۔۔

    ین پیج سے تو مجھے صرف *.inp ہی میں سیو کرنے دیتا ہے، اور جب میں نے ایک فائل کو اس نام: test.eps کی ساتھ سیو کیا تو ف ش نے اسے انپورٹ نہیں کیا۔ نبیل اور ظہور بھائی آپکا بہت شکریہ۔ اب چونکہ میرے لیئے ممکن نہیں ہے اس ورژن کو حاصل کرنا تو کیا کوئی دوسرہ طریقہ ہو سکتا ہے؟ کیا اس ورژن کو مڈل...
  4. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    غلطی کیلیئے معزرت، نائس ٹو میٹ یو :grin:
  5. میم نون

    اردو محفل کا سکول

    اسلامُ علیکم، کیا سکول میں کوئی شاپ بھی ہے؟ اگر نہیں تو میں اپنی خدمات کو پیش کرتا ہوں، رمضان میں سحری اور افطاری کا بندوبست ہوا کرے گا، اور عید کے بعد دوپہر کو اسپیشل نان پکوڑے ملیں گے (اسکے علاوا بھی بہت کچھ)۔ تو کہیئے کنٹریکٹ کیلیئے کس سے بات کرنی ہو گی؟ اور ہاں اس سے آپکے اسٹوڈنٹس...
  6. میم نون

    سوال گندم جواب میں چنے

    وہ انصاف پسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے دوسرے ساتھیوں کو بھی کھیلنے کا موقع دینا چاہتے ہیں :mad: س: پاکستان کا قومی کھیل کرکٹ کو کیوں نہیں بنایا جاتا؟
  7. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    حاضر ہوں "پاکستانی" بھائی، میں نے آپکا نام پڑھا تھا کہیں لیکن اب یاد نہیں آرہا، اگ غلطی پر نہیں تو آپکا نام "عمار" ہے؟
  8. میم نون

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    میں کافی عرصے سے اپنے کمپیوٹر کو "سیٹ" کرنے کا سوچ رہا ہوں، لیکن جیسے ہی ایک کام نمٹاتا ہوں تو دو تین اور نکل آتے ہیں، اب چونکہ میں اپنے فوٹو شاپ میں اردو لکھنا چاہتا تھا جو کہ فی الحال ممکن نظر نہیں آتا، لیکن پھر بھی اس مشکل کو ہنگامی بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کروں گا (اور کوشش ہو گی کہ وزیرِ...
  9. میم نون

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ہیں :eek: چلیں اس جانچ کی پڑتال بھی کرواتے ہیں۔ اور نئے شناختی کارڈز کا مقصد بھی ان " فراڈز" کو کنٹرول کرنا ہے۔ اگر کل کو ہماری تصویر کہیں کابل وابل میں پائی گئی تے کج تاں ثبوت ہوے نہ اپنی پہچان دا۔ اسلامُ علیکم شمشاد بھائی، کیسے مزاج ہیں؟
  10. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اسلامُ علیکم حاضرینِ محفل، اپنی دوپہر کی حاضری بھی ہو گئی۔ اب آ جائے جو بھی آن لائن ہو۔
  11. میم نون

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    لیکن مجھے تو انھوں نے نام لے لے کہ بتایا تھا کہ یہ فلاں اور یہ فلاں شخص کی تصویر ہے :eek: اور شمشاد بھائی آپکی تو ٹاپ پر تھی :punga:
  12. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    ہیں۔۔۔ ہم نے تو بش کی کوئی تقریر نہیں سنی ان دنوں، آپ نے کہاں سے سُن لی؟ :grin: واسلام
  13. میم نون

    سوال گندم جواب میں چنے

    تو پاکستانیوں کے حصے کا کام بھی چینی لے جاتے ، لول س: کمپیوٹر کونسی دہائی میں ایجاد ہوا؟
  14. میم نون

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    تو آپ سہری کر لیجیئے نا وہاں پر اور افطاری پاکستان میں ، اسطرح تو آپکا روزہ 4 گھنٹے کم ہو گا :beating: نوید
  15. میم نون

    افغاني کباب

    ہمت ہارنے والی بات نہیں، دراصل یہ وقت بہت مانگتے ہیں، کوفتے اس سے بہت کم وقت لیتے ہیں، اور چونکہ ذائقہ تقریباً ایک جیسا ہی ہے تو کیں نہ وہ بنایا جائے جق جلدی بنتا ہے ;) اور ویسے بھی میں اکثر کھانوں کو ایک ہی مرتبہ بناتا ہوں، اسکے بعد اگر دوبارہ جی چاہے تو امی سے کہتا ہوں بنانے کو :grin: والسلام،
  16. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اسلامُ علیکم، لیں جی ہماری بھی صبح ہو ہی گئی۔ کیسا دن گزر رہا ہے آپ سب کا آج؟
  17. میم نون

    اب کسے جانا ہے؟

    توہاڈی بڑی مہربانی شمشاد بھائی۔ اب پھر سے جا رہا ہوں، اس اُمید کے ساتھ کہ شائد واپسی ہو۔:) فی امان اللہ
  18. میم نون

    موسم کا حال!

    برف باری اور عربوں میں؟ :eek: ویسے ہمارے ہاں ایک دو دفعہ تو ہو ہی جاتی ہے سال میں، پچھلے سال نہیں ہوئی تھی مگر۔ آج کا موسم تو کافی خوشگوار تھا، سارا دن دھوپ نکلی رہی۔
  19. میم نون

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ارے وہ تو مجھے میرے حفیہ محکمے والے "کولیگ" نے پہلے ہی فراہم کر دی ہیں :grin:
  20. میم نون

    سوال گندم جواب میں چنے

    کھا کر دیکھ لیں دونوں، خود ہی پتہ چل جاوے گا۔ س: حلوہ پوری زیادہ مزے کی ہوتی ہے یا چنے پوری؟
Top