نتائج تلاش

  1. میم نون

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    اسلامُ علیکم، لیں جی آج سے میری ڈیوٹی شروع۔۔۔ تمام عملے تو مطلع کیا جاتا ہے کہ، خوشیار ہو جائیں، اب کوئی بھی حبر/اطلاع بچ کر نہیں جا سکتی۔ والسلام
  2. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    السلام علیکم ، رات کی غیر خاضری کے لیئے معزرت خواہ ہوں، دراصل طبیعت کچھ نا ساز سی ہو گئی تھی، اب اللہ کا کرم ہے۔ جب تک بات صرف مذاق تک ہے، فکر نا کریں۔ :cool:
  3. میم نون

    اب کسے جانا ہے؟

    میں بھی جا رہا ہوں اب روزہ افطاری کرنے کے بعد ہی حاضری دوں گا۔
  4. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    جب ہم آتے ہیں تو سب کو لائن پر آنا ہی پڑتا ہے اور اگر شمشاد بھائی ہمارے ساتھ ہوں تو سونے پہ سہاگہ اب شمشاد بھائی
  5. میم نون

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    یہ تو آپکی کرم نوازی ہے، ورنہ ہم اس قابل کہاں کہ میز کرسی پر کمبل ڈال کر بیٹھ سکیں۔۔۔ تو پھر میں کل سے ڈیوٹی جوائن کر رہا ہوں۔۔۔ تمام تر عملے سے گزارش ہے کہ وہ جتنی جلدی ممکن ہو سکے حاضری دیں تاکہ میں انھیں اپنے نیئے سسٹم پر چڑھا سکوں جو کہ مجھے آج شام کو ڈیپارٹمنٹ سے پہنچنے والا ہے۔ تو جس...
  6. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اللہ معاف کرے دراصل وہ کہتے ہیں ناں کہ یورپ میں وقت بڑی تیزی سے گزرتا ہے، یہ شائد اسی کا نتیجہ ہے۔۔۔ کوئی بھی آن لائن
  7. میم نون

    گمشدہ اراکینِ محفل

    فی الحال تو (چونکہ ابھی محفل کے کارندوں کو نہیں جانتا اسلیئے( کسی کو ہاد نہیں کر رہا۔۔۔ ہاں جب یہپاں نہیں ہوتا تو محفل کو بہت یاد کرتا ہوں۔
  8. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    کیا سولہ روزے گزر گئے؟ مجھے تو پتہ ہی نہیں چلا۔۔۔ اب شمشاد بھائی
  9. میم نون

    سوال گندم جواب میں چنے

    کیونکہ جب اولوں کو لینڈ کرنے کے لیئے سہی پلیٹ فارم ملے گا تبھی لینڈ کریں گے ناں۔ س: زمین سورج کے گرد دائرے میں ہی کیوں گھومتی ہے، چکور شکل میں کیوں نہیں؟
  10. میم نون

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ایک دفعہ ہمیں تکنیکی محکمے کا انچارج تو بن لینے دیں، پھر ہم کہیں گے: بیٹھے ہیں برقی رہ گزر پہ ہم، کوئی بھی بچ کے جائے کیوں :eek: : شمشاد بھائی باقی سب کچھ ادھر سے ادھر کر دوں، لیکن آپ کی کرسی کو ہاتھ لگانے کی گستاخی ہم نہیں کر سکتے، آپ تو ہمارے تھانے کے انچارج ہیں :grin: شمشاد بھائی...
  11. میم نون

    سوال گندم جواب میں چنے

    وہی جو کافی سالوں سے ہو رہا ہے۔۔۔ س: پاکستان کی آبادی اگلے 20 برسوں میں کتنی ہو جائے گی؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حسن بھائی پمپکن کا شکریہ ;)
  12. میم نون

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    فاتخ بھائی (آپس کی بات ہے) وہ اسلیئے لکھا ہے کہ کچھ تو ہم نے کرنا ہی ہے ناں۔۔۔ مسئلاً چھائے پانی کا بندوبست۔۔۔ کیا کہتے ہیں اسکے بعد تو نوکری پکی ہے نا :cool:
  13. میم نون

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    اسوقت پاکستان کی بہت یاد آرہی ہے، اب تو عرصہ ہو گیا پاکستان میں رمضان گذارے ہوئے۔۔۔ بہت دل چاہ رہا ہے کہ کسی طرح سے اُڑ کر پاکستان پہنچ جاؤں اور اگر عید تک نہیں تو کم از کم چند ایک روزہ ہی گزار آؤں۔۔۔:pagaldil: :pak1:اے وطن تجھے میرا سلام :desi:
  14. میم نون

    آج کا ایک اچھا کام

    میرے لخاظ سے اگر اسے دینی فورم میں ہٹا دیا جائے تو بہتر رہے گا :)
  15. میم نون

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    میں نے کنٹرول پینل میں اختیارات کی ترمیم کی ہے۔ اور Number of Posts to Show Per Page میں 30 رکھا ہے ;)
  16. میم نون

    سوال گندم جواب میں چنے

    پمپکن؟ وہ کیا ہوتا ہے؟ س: مائکرو سافٹ نے اپنے os کا نام windows کیوں رکھا؟
  17. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    وعلیکم السلام، اللہ کا کرم ہے جناب۔۔۔ آج محفل پر کونسی خاص بات ہے چل رہی ہے؟ اب شمشاد بھائی والسلام
  18. میم نون

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ارے بھائی اگر ساراکچھ ہمیں ہی کرنا ہوتا تو پولیس میں بھرتی کی درخواست کیوں دیتے :grin: بات دراصل یہ ہے کہ میں 30 پوسٹس ایک صفحہ پر دیکھتا ہوں (اسی لخاظ سے 24 بنتے ہیں) تاکہ زیادہ علاقہ کو اپنے کنٹرول میں رکھا جا سکے ;):rolleyes: یہ ڈائریکٹ حوالدار کون ہے؟ خیر جو بھی ہو مجھے نوکری ٹیکنیکل...
  19. میم نون

    کیا آئ فاسٹ نیٹ میں کچھ مسئلہ ہے؟

    حالانکہ میں نے آئی فاسٹ نیٹ کا پہلے کبھی استعمال نہیں کیا، لیکن مجھے تو اسکا صفحہ اول ٹھیک کھلتا ہے، اور سمت کا جو ربط آپکے دستحط میں ہے وہ بھی کام کر رہا ہے۔۔۔ میں نے اس ربط پر کچھ ادھر اُدھر کلک کیئے تو سب ٹھیک ہے۔۔۔ والسلام، نوید
  20. میم نون

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    السلام علیکم خواتین و خضرات، میں نے سارہ دھاگہ نہیں پڑھا (24 صفحے :eek ( کیا بھرتی ابھی جاری ہے؟ اور کیا ٹیکنیشن کی جگہ خالی ہے میرے لیئے؟ والسلام، نوید
Top