محمد خلیل الرحمٰن بھائی ذرا سنبھل کر۔۔۔۔۔۔!
نہ چھیڑو درد مندوں کو ۔۔۔۔ نہ جانے دل سے کیا نکلے۔۔۔۔:(
یوسف ثانی بھائی نے نامعلوم شاعر کا جوابِ شکوہ ارسال کیا ، اچھا لگا ( گو کہ اسمیں بھی مبالغہ کا عنصر کافی زیادہ ہے ، عمومی طور سے ایسا ہوتا نہیں ہے)
اب دیکھتے ہیں کہ آپ کی طرف سے جوابِ شکوہ کیسا...