نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام سید تراب کاظمی بیٹا کیا حال ہے؟
  2. مہ جبین

    حزیں صدیقی مجھے فکرِ آرائشِ کائنات۔۔۔۔ حزیں صدیقی

    مجھے فکرِ آرائشِ کائنات زمانے کے پیشِ نظر اپنی ذات ابھی آشنا ہے ابھی اجنبی عجب ہے مزاجِ نگارِ حیات یہ پیرایہء عرضِ غم خوب ہے نہ آنکھوں میں آنسو نہ ہونٹوں پہ بات مذاقِ حسیں ہے مِری زندگی کہ ہے محورِ عالمِ بے ثبات سفر زندگی کا خدا کی پناہ بہر گام اک محشرِ حادثات جو مجھ سے مجھے چھین کر لے...
  3. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    اہلِ دل حق سے بغاوت تو نہیں کر سکتے جانے کیا جرم تھا انکا جو سرِ دار ملے حزیں صدیقی
  4. مہ جبین

    حزیں صدیقی شائستہءجمال ہوئے کب نظر کے خواب۔۔۔۔حزیں صدیقی

    شائستہء جمال ہوئے کب نظر کے خواب بن بن کے اشک آنکھ سے ٹپکے سحر کے خواب کاغذ پہ سج گئے کبھی پتھر میں ڈھل گئے بھٹکے ہوئے خیال ہیں اہلِ نظر کے خواب کیسا نکھر گیا ہے شبستانِ آرزو آئے ہیں آج کس کی نظر سے گزر کے خواب تھی وہ بھی ایک چھوٹ کسی کے خیال کی میری کہاں بساط کہ دیکھوں اُدھر کے خواب...
  5. مہ جبین

    حزیں صدیقی اترے تھے آسماں سے زمیں کو سنوارنے۔۔۔ حزیں صدیقی

    اترے تھے آسماں سے زمیں کو سنوارنے رکھ دی اڑا کے خاک غمِ روزگار نے ہر زاویے سے میرے خدو خالِ ذات کو پرکھا نگار خانہء لیل و نہار نے سورج سے تھی امیدِ توانائی جسم کو آواز دی بہت شجرِ سایہ دار نے میں تیز دھوپ میں بھی رہا برف کی چٹان پگھلادیا ہے نغمگیء آبشار نے کہتے ہیں لوگ جبرِ مشیت ہے...
  6. مہ جبین

    حزیں صدیقی ایک ڈگر پر چل نادان۔۔۔۔ حزیں صدیقی

    ایک ڈگر پر چل نادان عقل کی سُن یا دل کی مان ہائے تمنّا کا مقسوم محرومی ہے دل کی جان زیست بھی ہے اس کا انعام موت بھی ہے اُس کا احسان جب سانس ہے تب تک آس اُس سے ملنے کا امکان ساحل موت کی راحت گاہ زیست کا گہوارہ طوفان کون سنے دل کی آواز دھیان کی بات ہے لیکن دھیان؟ شرحِ تمنا کیا اے دوست...
  7. مہ جبین

    حزیں صدیقی میں ابھرا تھا کنارا دیکھنے کو۔۔۔۔ حزیں صدیقی

    میں ابھرا تھا کنارا دیکھنے کو کنارے پر تھی دنیا دیکھنے کو مرے ذوقِ نظر نے رنگ بخشے جہاں میں ورنہ کیا تھا دیکھنے کو تماشاگاہِ عالم میں ہوں تنہا کوئی تو ہو تماشا دیکھنے کو خرد نے زاویے کیا کیا نہ بدلے جنوں کا رنگ پھیکا دیکھنے کو وہ ہمراہِ مہ و خورشید آئے مِرا داغِ تمنّا دیکھنے کو سمندر...
  8. مہ جبین

    حزیں صدیقی پسِ آئینہ بھی میں ہوں کہیں ایسا تو نہیں۔۔۔ حزیں صدیقی

    نایاب بھائی اتنے احسن انداز سے آپ نے حزیں صدیقی (نانا جی ) کے کلام کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے کہ یقین کریں کہ میرے پاس وہ الفاظ نہیں کہ میں اظہارِ تشکر کا بھی حق ادا کرسکوں ۔۔۔۔۔ میں تہِ دل سے آپ کی مشکور و ممنون ہوں اللہ آپکو ہمیشہ شاد آباد رکھے آمین
  9. مہ جبین

    فارسی شاعری غالبؔ کی شاہکار نعتیہ غزل ۔ مرزا غالبؔ

    جزاک اللہ @چھوٹا غالب غالب کی بہت پیاری نعتیہ غزل ہے ، سبحان اللہ ، ہم سے کم علموں کے لئے نادر و نایاب تحفہ ہے واقعی۔۔۔۔۔بھائی میں بہت مشکور ہوں آپکی ۔۔۔۔ شاد آباد رہیں ہمیشہ اللہ علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے آمین
  10. مہ جبین

    تعارف بات سنیں

    ارد محفل میں خوش آمدید نجم الحسن کاظمی بھائی امید ہے یہاں کا ادبی و علمی ماحول آپ کو پسند آئے گا
  11. مہ جبین

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل

    بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيم الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْہِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْہِمْ وَلَا الضَّالِّينَ۔ آمین
  12. مہ جبین

    پریشانی اور صدمے کے وقت کی دعائیں

    اَﷲُ رَبِّیْ لَا أُشْرِکُ بِہٖ شَیْئًا لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ السَّمٰوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ َورَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ ، سُبْحَانَ اﷲِ وَتَبَارَکَ اﷲُ...
  13. مہ جبین

    الاسماّءُالحسنٰے

    ھواللہُ الذِی لاالہٰ اِلاھوُ ، الرحمنُ، الرحیمُ، الَملکُ، القدوسُ، السَلامُ، المُوءمنُ، المھَیمنُ، العزیزُ، الجبار، المتکبرُ، الخالقُ، الباریءُ، المصَورُ، الغفارُ، القھارُ، الوھابُ، الرزاقُ، الفتاحُ، العلیم،القابضُ، الباسطُ، الخافضُ، الرافعُ، المعزُ، المُذِلُ، السَمِیعُ، البَصیرُ، الحَکَمُ،...
  14. مہ جبین

    تعارف شاعر کی بیٹی

    السلام علیکم فائزہ رضوی صاحبہ محفل میں سخن ور کو خوش آمدید
  15. مہ جبین

    غزل ۔ تعلق رکھ لیا باقی، تیّقن توڑ آیا ہوں ۔ محمد احمدؔ

    محمد احمد بھائی بہت لاجواب غزل ہے ، خاص طور پر یہ شعر تو بہت عمدہ ہے اسے جانے کی جلدی تھی سو میں آنکھوں ہی آنکھوں میں جہاں تک چھوڑ سکتا تھا وہاں تک چھوڑ آیا ہوں بہت خوش رہیں بھائی
  16. مہ جبین

    آیۃ کریمہ

    لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظالمین سورہ انبیاء آیت نمبر۸۷ ترجمہ: نہیں ہے کوئی معبود سوائے تیرے،پاک ہے تو بے شک میں ظالموں میں سے ہوں
  17. مہ جبین

    جہنم سے نجات کی دعا

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  18. مہ جبین

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  19. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    الٰھم صل علیٰ سیدنا محمد و علیٰ اٰل سیدنا محمد بعدد کل ذرۃ ماۃ الف الف مرۃ
Top