نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    حزیں صدیقی وہ نہ آئے تو سحر کیوں آئے۔۔۔ حزیں صدیقی

    پسندیدگی کا شکریہ سارہ خان خوش رہو
  2. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    :):):) تو پھر آجاؤ جلدی سے ۔۔۔۔میں اپنے ہاتھ سے کھلادوں گی :battingeyelashes:
  3. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    چندا جی بات اصل میں یہ ہے کہ عزیزم گوگل سے کہنا پڑے گا
  4. مہ جبین

    حزیں صدیقی وہ نہ آئے تو سحر کیوں آئے۔۔۔ حزیں صدیقی

    وہ نہ آئے تو سحر کیوں آئے میرا سایہ بھی نظر کیوں آئے میں تو دریا ہوں ملوں خود جاکر وہ سمندر ہے ادھر کیوں آئے زندگی لائی مگر کیوں لائی ہم یہاں آئے مگر کیوں آئے میں ترا عکس ہوں اپنا تو نہیں آئینہ پیشِ نظر کیوں آئے پہنچے منزل پہ تو آئی آواز اوڑھ کر گردِ سفر کیوں آئے آئینہ ٹوٹ گیا ، ٹوٹ...
  5. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم کیا حال ہے سب کا؟ میڈم ناعمہ عزیز مجھے جرمانے میں کیا دینا ہے جی؟؟؟؟ ہتھ ہولا رکھ کے بتانا جی۔۔۔۔:worried:
  6. مہ جبین

    حزیں صدیقی چراغِ شب ہے نہ سامانِ صبح تابی ہے۔۔۔ حزیں صدیقی

    چراغِ شب ہے نہ سامانِ صبح تابی ہے متاعِ دیدہ و دل کیفِ نیم خوابی ہے نجانے آپ وہ مستِ شباب کیا ہوگا کہ جس کے شہر کی آب و ہوا شرابی ہے شکست و ریخت کا اول سے ہے عمل جاری نہ جانے کیا مری تعمیر میں خرابی ہے تری سمجھ میں کہاں آئیں گی مری باتیں کہ تیرا علم لدنّی نہیں کتابی ہے فصیلِ رنگ کی...
  7. مہ جبین

    حزیں صدیقی خود ہی دیارِ شب کو سجاتی ہے روشنی۔۔۔حزیں صدیقی

    خود ہی دیارِ شب کو سجاتی ہے روشنی خود ہی تمام نقش مٹاتی ہے روشنی ہے سطحِ آب جو پہ رواں عکسِ ماہِ نو کشتی کی طرح تیرتی جاتی ہے روشنی مہر و مہ و نجوم سے بالا ہے اک مقام مجھ تک اسی مقام سے آتی ہے روشنی ظلمت شکار ایسی کہ حدِّ نگاہ تک کرنوں کا ایک جال بچھاتی ہے روشنی دنیا کو خوابناک جزیرے میں...
  8. مہ جبین

    حزیں صدیقی موت آئی تو یوں جوشِ مسرت میں اڑا ہوں۔۔۔ حزیں صدیقی

    موت آئی تو یوں جوشِ مسرت میں اڑا ہوں جیسے میں کسی قید سے آزاد ہوا ہوں یہ جھوٹے نگینے ہیں مری نیند کی قیمت بس دیدہء بیدار بہت جاگ چکا ہوں پامال نہ کر راہ کی تحریر سمجھ کر پہچان مجھے تیرا ہی نقشِ کفِ پا ہوں کچھ ربط نہیں جلوہ گہِ شمس و قمر سے سائے کی طرح گوشہء ویراں میں پڑا ہوں ٹھہراؤ پہ...
  9. مہ جبین

    حزیں صدیقی اب دل میں صرف تیری تمنا ہے اور بس۔۔۔حزیں صدیقی

    اب دل میں صرف تیری تمنا ہے اور بس اب درمیان اک یہی پردہ ہے اور بس سچ پوچھئے تو قیمتِ بینائی کچھ نہیں صرفِ جہانِ رنگ و تماشا ہے اور بس دیکھے یہاں نہ کوئی کسی کو قریب سے یہ رازِ دل فریبیء دنیا ہے اور بس میں اپنی زندگی سے یہیں تک ہوں روشناس اک لمحہ تیرے ساتھ گزارا ہے اور بس نادم ہے کیوں...
  10. مہ جبین

    حزیں صدیقی دشتِ امکاں طے کرے تنہا کوئی۔۔۔حزیں صدیقی

    غزل کی پسندیدگی کے لئے مشکور ہوں عمران شناور بھائی
  11. مہ جبین

    حزیں صدیقی کون سے منظر کا پس منظر نہیں۔ حزیں صدیقی

    بہت شکریہ عمران شناور بھائی
  12. مہ جبین

    حزیں صدیقی دشتِ امکاں طے کرے تنہا کوئی۔۔۔حزیں صدیقی

    دشتِ امکاں طے کرے تنہا کوئی لاؤ میرے سامنے مجھ سا کوئی جاں بلب ہے دشت میں پیاسا کوئی مالکِ ابرو ہوا چھینٹا کوئی جب ہٹی در سے نگاہِ منتظر بن گیا دیوار پر چہرہ کوئی دیکھتے کیا سانس لینا تھا محال اس قدر نزدیک سے گزرا کوئی خواب ہی میں خواب کی تعبیر تھی بند آنکھوں سے نظر آیا کوئی جب بھی...
  13. مہ جبین

    حزیں صدیقی کون سے منظر کا پس منظر نہیں۔ حزیں صدیقی

    آپکی پسندیدگی کا بہت شکریہ @محمدوارث بھائی
  14. مہ جبین

    سلیم کوثر محبت ڈائری ہرگز نہیں ھے - سلیم کوثر

    محبت کے موضوع پر ایک بہت خوبصورت نظم ہے
  15. مہ جبین

    مبارکباد خرم شہزاد خرم ابو بن گئے

    بیٹی کی آمد بہت بہت مبارک ہو ماشاءاللہ بہت پیاری ہے تمہای بیٹی اللہ دین و دنیا کی تمام دولتوں سے مالا مال فرمائے اور اسکو تم دونوں کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل سرور بنائے آمین
  16. مہ جبین

    حزیں صدیقی ملتا ہے لاشعور سے جلوہ شعور کو۔۔۔حزیں صدیقی

    انشاءاللہ کاپی رائٹ کا کوئی مسئلہ نہیں ہوگا
  17. مہ جبین

    حزیں صدیقی ملتا ہے لاشعور سے جلوہ شعور کو۔۔۔حزیں صدیقی

    انکل آپ اردو ادب کی بے مثال او ر پر خلوص خدمت کر رہے ہیں ، آپ جیسے ادب نواز ، سخن فہم اور سخن دوست لوگوں کی انتھک کاوشوں نے ادب کی ترویج و ترقی میں بہت اہم کرداار ادا کیا ہے اللہ آپ کو عزت و شہرت کے بامِ عروج پر پہنچائے آمین
  18. مہ جبین

    حزیں صدیقی درکار ہے دوا نہ دعا چاہئے مجھے۔۔۔حزیں صدیقی

    استادِ محترم ، آپکی حوصلہ افزائی سے میرا سیروں خون بڑھ گیا ہے آج تو میں نانا جی کی وجہ سے سرخرو ہو گئی ہوں اللہ انکے درجات بلند فرمائے اور انکل الف عین کو بہت برکتیں عطا فرمائے آمین
Top