نتائج تلاش

  1. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    تحریک تحفظ جامن والے اعتراض کریں گے
  2. جیہ

    سوات کے شاعر احمد فواد کا تعارف اور ان کے نظم "سوات زخموں سے نڈھال" پر تبصرے

    دیکھا؟ انٹر بیچ میں غائب اور نظم جواب مضمون لگ رہا ہے :(
  3. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    ثریا کے گھر میں جمن کا درخت میں خود دیکھا تھا
  4. جیہ

    عبد اللہ گبین کی نئی تصویریں۔ شمشاد بھائی، سعود اور بابا جانی کی فرمائش پر

    ارے بھئی آرام سے۔۔۔۔ کہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:rolleyes:
  5. جیہ

    عبد اللہ گبین کی نئی تصویریں۔ شمشاد بھائی، سعود اور بابا جانی کی فرمائش پر

    بہت بہت شکریہ بابا جانی۔ آپ کا بھی شکریہ اشتیاق صاحب شکریہ فہیم۔ تنگ تو بہت کرتا ہے شکریہ زین بھائی۔ ایک پکول بھجوا دوں؟
  6. جیہ

    عبد اللہ گبین کی نئی تصویریں۔ شمشاد بھائی، سعود اور بابا جانی کی فرمائش پر

    شکریہ غزنوی صاحب۔ اللہ دونوں عبد اللہ کے نصیب اچھے کریں۔ اس کی بھی تصویر پوسٹ کریں نا تاکہ ہمیں بھی معلوم ہو کہ آپ کی بات سچ ہے:grin:
  7. جیہ

    سوات کے شاعر احمد فواد کا تعارف اور ان کے نظم "سوات زخموں سے نڈھال" پر تبصرے

    پتہ نہیں پوسٹ کیوں نہیں ہو رہی۔ ایم ایس ورڈ فائل منسلک کرتی ہوں
  8. جیہ

    سوات کے شاعر احمد فواد کا تعارف اور ان کے نظم "سوات زخموں سے نڈھال" پر تبصرے

    تعارف احمد فواد کا اصل نام فرید احمد ہے۔ آپ 1954ء میں شاہ پور ضلع سوات میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم مدرسے سے حاصل کی۔ حیدرآباد بورڈ سے میٹرک کیا۔ بی اے آنرز، تاریخ اور انگلش ادب میں ایم اے کراچی یونیورسٹی سے کیا۔ ان کی مادری زبان پشتو ہے۔ اردو، عربی، فارسی اور انگریزی زبانوں پر دسترس...
  9. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    ترکاری پکائی ہے گوشت مٹر آلو کے ساتھ۔ ساتھ میں ٹماٹر پودینے کی چٹنی اور گھر کے تندور پر روٹیاں خود پکاؤں گی
  10. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    ثمر مل گیا مجھے ۔
  11. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    بہت اچھی بات ہے۔
  12. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    چھوڑیں جی۔ مانگنا کیا بس دعاؤں میں یاد رکھیں
  13. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    یہ تو مجھ سے نہ ہو سکے گا۔ آپ مغرب میں اور میں مشرق میں ہوں اور میرے ہاتھ اتنے لمبے نہیں انڈین فلموں کے قانون کی طرح
  14. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    خیر اب تو انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئی ہیں
  15. جیہ

    عبد اللہ گبین کی نئی تصویریں۔ شمشاد بھائی، سعود اور بابا جانی کی فرمائش پر

    لیجئے جناب۔ سعود بھائی کے بے انتہا صرار پر گبین کی نئی تصویریں پیش خدمت ہیں۔ ان تصویروں میں گبین سواتی روایتی ٹوپی "پکول" پہنے ہوئے ہے۔ راز کی بات ہے پکول مانگے کا ہے۔ کسی کو بتانا نہیں;)
  16. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    وہ بات تو میں سمجھ گئی تھی مگر تنگ کر رہی تھی آپ کو :)
  17. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    ڈرتی ہوں جواب دینے سے کہ کوئی بہانہ نہیں میرے پاس
  18. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    محو حیرت ہوں کہ یہ آلو لوگ کسے کہا جا رہا ہے؟
Top