تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط
بالکل۔ آپ ٹھیک سمجھے۔ میرا خیال ہے آپ شادی کا خیال دل سے نکال ہی دیں
جیہ
Post #994
اکتوبر 28، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط
ایسی لڑکی اگر پیدا ہوئی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جیہ
Post #992
اکتوبر 28، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
میں نگینہ ہوں
نگینہ جی آپ کو تہہ دل سے خوش آمدید کچھ اپنے بارے میں بتادیں
جیہ
Post #3
اکتوبر 28، 2009
فورم:
تعارف و انٹرویو
کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط
اور لڑکی دیکھتی ہوں ویسے آپ بھی تو بتائیں نا کہ لڑکی کیسی ہونی چاہئے؟
جیہ
Post #990
اکتوبر 28، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار
صحیح بات بتائیں فہیم ، طیش میں نہیں آؤں گی
جیہ
Post #128
اکتوبر 28، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط
لڑکی ہے ایک نظر میں مگر مسئلہ ہے ایک، بے چاری گنجی ہے
جیہ
Post #988
اکتوبر 28، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط
چالاک ہوگئے ہو۔ بچپنا ختم ہو رہا ہے۔ تب تو آپ کی شادی لازمی ہونی چاہئے:cool:
جیہ
Post #984
اکتوبر 28، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار
ظرف برتن کو کہتے ہیں۔ تو کیا جس کے پاس بڑے برتن ہو اس کا ظرف بڑا ہوتا ہے؟
جیہ
Post #124
اکتوبر 28، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط
سلام علیکم فہیم کیسے ہو؟ بھابی کیسی ہیں؟:battingeyelashes:
جیہ
Post #982
اکتوبر 28، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
میں پاس ہو گئی۔۔۔
نہیں نہہیں پولیس میں نہیں جانا۔ پھر آپ سے ڈر لگے گا:) بہر حال جس فیلڈ میں جائیں، اللہ آپ کو سرخرو فرمائے۔
جیہ
Post #16
اکتوبر 26، 2009
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
میں پاس ہو گئی۔۔۔
اچھا خیر یہ بتائیں کہ اگلا قدم کیا ہوگا؟ کس فیلڈ میں جانا ہے؟
جیہ
Post #12
اکتوبر 26، 2009
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
میں پاس ہو گئی۔۔۔
ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو کیا سی ایس ایس میں بھی نقل چلتا ہے۔:grin:
جیہ
Post #11
اکتوبر 26، 2009
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
میں پاس ہو گئی۔۔۔
بھئی آپ تو چھپی رستم نکلیں۔ :) بہت بہت مبارک ہو زہرا۔ ایک اچھے اور کامیاب مستقبل کے لئے دعا گو ہوں
جیہ
Post #8
اکتوبر 26، 2009
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار
السلام علیکم جی
جیہ
Post #76
اکتوبر 26، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط
السلام علیکم، سرخ ناک بہتے آنکھوں کے ساتھ حاضر ہوں
جیہ
Post #960
اکتوبر 26، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط
دل بہت اداس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے
جیہ
Post #638
اکتوبر 26، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط
سہہ رہی ہوں یہ طنزیہ باتیں :(
جیہ
Post #568
اکتوبر 25، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار
ثریا جی سلام علیکم
جیہ
Post #30
اکتوبر 25، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط
یہیں ہوں شمشاد بھائی
جیہ
Post #927
اکتوبر 25، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط
رہنے دیں شمشاد بھائی اب وہ جلوے کہاں
جیہ
Post #566
اکتوبر 25، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top