وصل کے محل مزارات ہوئے جاتے ہیں
خواب آنکھوں میں خیالات ہوئے جاتے ہیں
۔۔۔'محل' کا تلفظ قابل غور ہے ۔ میرے خیال میں م اور ح پر زبر ہے
دل کی بستی جو بسائی، تو نے میں نے
گلستاں اس کے بھی کھنڈرات ہوئے جاتے ہیں
۔۔۔۔۔پہلا مصرع بحر میں نہیں آ رہا ۔ یہ قافیہ (کھنڈرات) میرے خیال میں مزارات اور خیالات کے...