نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سارا دن کام کے بعد گھر واپس آیا ہوں، الحمد للہ!
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کچھ اندازہ تو لگایا جا سکتا ہے بڑوں کی آواز کا
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دن بہ دن صفحات بڑھتے جا رہے ہیں اس کھیل کے
  4. ع

    غزل برائے اصلاح

    نفرتوں کا آج تیری بات میں اظہار ہے سوچتا ہوں یہ تمارا کس طرح کا پیار ہے --------------------مطلع تو بہت اچھا اور رواں لے آئیں ہیں اب لیکن شتر گربہ نے جان نہیں چھوڑی۔ تیری اور تمہار سوچتا ہوں میں کہ تیرا کس طرح کا پیار ہے کیا جا سکتا ہے ساتھ تیرے دیکھ کر مجھ سے سبھی ناراض...
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن ایک ساتھ آواز نکالیں گے تو پتہ کیسے چلے گا کہ یہ کس کی آواز ہے
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک کہا، آج تو فلسفی بھی ہیں
  7. ع

    تعارف السلام علیکم

    ذاتی پیغام میں آپ راز داری کی بات اگر پوچھنا چاہیں تو پوچھ سکتی ہیں۔ کسی بھی رکن کی پروفائل پر کلک کریں اور ذاتی پیغام ارسال کریں
  8. ع

    غزل برائے اصلاح

    نئے آنے والوں کو ویسے بھی ان بحروں سے گریز ہی کرنا چاہیے مجھے تو روانی میں پڑھنے میں بھی مشکل ہو رہی ہے میرا خیال ہے کہ اچھے خاصے شاعروں کا پسینہ نکل جائے اس بحر میں شعر کہتے ہوئے اور سعید احمد سجاد میرا مشورہ تھا کہ مفاعلن فعلاتن مفاعلن فعلن میں اگر لا سکیں ان اشعار کو
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم سب پر بھی اپنی خاص رحمت نازل فرما!
  10. ع

    غزل برائے اصلاح

    خود ذرا تم سوچ لو کیسی تری گفتار ہے پھر بھی مجھ سے کہہ رہے ہو ہم کو تم سے پیار ہے ----------------شعر میں شتر گربہ سدھارتے سدھارتے ابب مصرع میں آنا شروع؟ پہلے مصرع پر آپ خود غور کریں سب جہاں ناراض مجھ سے ساتھ تیرے دیکھ کر پیار کر کے دکھ اُٹھائے یہ مرا کردار ہے...
  11. ع

    غزل برائے اصلاح

    خیالات وغیرہ میں محض ایک دو باتیں قابل غور ہیں ایک تو یہ کہ وصال یار کی حد عجیب بات ہے، فراق وغیرہ کی حد کچھ سمجھ میں آتا ہے دوسرا 'نشہ' کا درست تلفظ کیا ش پر تشدید کے ساتھ نہیں ؟
  12. ع

    غزل برائے اصلاح

    سب جہاں چھوڑ.... والا مصرع ۔۔۔ساری دنیا کو چھوڑ کر ان سے بہتر رہے گا سنبھال قافیے والے شعر کے دوسرے مصرع 'ان کو' کی بجائے' 'ساری' استعمال کیا جا سکتا ہے مقطع کا پہلا مصرع تو اچھا ہو گیا ہے دوسرا پھر سے کہنے کی ضرورت ہے
  13. ع

    غزل برائے اصلاح

    ابھی میرے ٹیبلیٹ کی بیٹری لو ہے اور پاس ہی بڑے بھائی فون پر بات کر رہے ہیں بعد میں ان شاء اللہ
  14. ع

    غزل برائے اصلاح

    میرا مشورہ ہے کہ فعلن کا اضافہ کر کے جو ایک معروف بحر ہے اس میں لے آئیں اشعار
  15. ع

    چاند نکلا ہے چاندنی ہو گی

    غزل چاند نکلا ہے چاندنی ہو گی گھپ اندھیرے میں روشنی ہو گی جس کسی نے بھی عمر جی ہو گی اس نے محنت غضب کی کی ہو گی غم نہ ہو گا تو اس زمانے میں ہر طرف دوڑتی خوشی ہو گی کیوں نہ مرنے کی راہ دیکھے گا جس کو خواہش جناب کی ہو گی مجھ کو لگتا ہے اس جہان کی شکل اس ہی دنیا جہان سی ہو گی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  16. ع

    غزل برائے اصلاح

    سعید احمد سجاد بھائی! میں تو بحر ہی نہیں سمجھ پایا
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں! یہ بات تو میں بھول ہی گیا!
  18. ع

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دیوانگی میں مجنوں میرے حضور کیا تھا لڑکا سا ان دنوں تھا اس کو شعور کیا تھا
  19. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    آج کل سادہ سوال کم ہو رہے ہیں
  20. ع

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    منہ تکا ہی کرے ہے جس تس کا حیرتی ہے یہ آئینہ کس کا
Top