ہے بیٹھا کوئی رند سر کو جھکائے
زمانوں کو اپنے مداروں پہ لائے
---------------------------------------تکنیکی طور پر کوئی خامی نہیں مگر کہنا کیا چاہتے ہیں یہ سمجھ نہیں سکا
خاص طور پر دوسرا مصرع سمجھ میں نہیں آتا کہ کیا مطلب ہے
بہت چاند چمکے بہت دل لبھائے
مگر تیری صورت بہت یاد آئے...