نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    یہ ایک انتہائی عمدہ سوال ہے۔ اگلا سوال پلیز :)
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    فاتح بھائی، ابن سعید بھائی اور میرا یہ پروگرام پچھلے سال تھا، جو شرمندہ تعبیر نہ ہو سکا۔ اس بار دیکھتے ہیں کہ عثمان بھائی کی موجودگی کتنا کارآمد ثابت ہوتی ہے :)
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ابھی پروگرام بن رہے ہیں، ایسے پروگرام ماضی میں بھی کئی بار بن چکے ہیں :)
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میں کچھ دیر قبل ایک سرکاری کام نمٹا کر اب گھر پہنچا ہوں :) مارننگ فراسٹ کتنی خوبصورت ہوتی ہے نا :)
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    بخیر جناّب، آپ سنائیے :)
  6. قیصرانی

    بارہ دری، متصلہ سرخیز روضہ ، احمدآباد، گجرات، انڈیا

    خوب شیئرنگ۔ کچھ تفصیل بھی ہو جائے، اگر چاہیں تو؟ :)
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :)
  8. قیصرانی

    عمران خان،اب آپ کو پلان ’بی‘ کا انتظار ہے؟

    ایک بزرگ اور سنجیدہ رکن کی طرف سے مضحکہ خیز کی ریٹنگ ملنے کے بعد کیا کیا جا سکتا ہے :)
  9. قیصرانی

    اردو محفل پر خوش آمدید :)

    اردو محفل پر خوش آمدید :)
  10. قیصرانی

    عمران خان،اب آپ کو پلان ’بی‘ کا انتظار ہے؟

    دل چھوٹا نہ کریں، "پٹے" پر لکھ دیں کہ یہ پائیریٹڈ ورژن ہے :LOL:
  11. قیصرانی

    عمران خان،اب آپ کو پلان ’بی‘ کا انتظار ہے؟

    تُسی وی بابے ای او؟ :(
  12. قیصرانی

    عمران خان،اب آپ کو پلان ’بی‘ کا انتظار ہے؟

    گو نواز گو کی جگہ نواز کو چلتا کر کے :)
  13. قیصرانی

    عمران خان،اب آپ کو پلان ’بی‘ کا انتظار ہے؟

    کینٹ کے علاقے میں عموماً 99 سال ہوتی ہے :)
  14. قیصرانی

    عمران خان،اب آپ کو پلان ’بی‘ کا انتظار ہے؟

    معلوماتی۔ یعنی آپ نے مجھے چپراسی نہ رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے؟ :idontknow:
  15. قیصرانی

    آج کی ویڈیو

    40 سیکنڈ پر بکری کے کانوں کے نیچے دو پھندنے سے جو لٹک رہے ہیں، وہ کیا ہیں؟ :)
  16. قیصرانی

    عمران خان،اب آپ کو پلان ’بی‘ کا انتظار ہے؟

    میں شاعر نہیں نا :D
  17. قیصرانی

    عمران خان،اب آپ کو پلان ’بی‘ کا انتظار ہے؟

    اس کے بغیر تو وزن خراب ہونے سے مصرعہ بحر سے خارج ہو جاتا ہے نا :LOL:
  18. قیصرانی

    اسکول لائف کی کوئی نصابی نظم شئیر کریں

    یہ بھی تو دیکھئے کہ کیسی "عبقری" نوعیت کی ٹائپوز کی ہوئی ہیں :)
  19. قیصرانی

    عمران خان،اب آپ کو پلان ’بی‘ کا انتظار ہے؟

    آخری سطر یعنی بشکریہ فیس بک نہ ہوتی تو غور کیا جا سکتا تھا :(
Top