نتائج تلاش

  1. F@rzana

    اب کس کو آنا ہے 8

    اسلام و علیکم اہل محفل مجھے شمشاد صاحب کی جس بات پر اعتراض ہوا تھا اس کی انہوں نے وضاحت فرمادی ہے، قصہ تمام ہے لہذا اس پر مزید بات کی کوئی گنجائش نہیں! شمشاد بھائی میرے لئے ایک محترم شخصیت ہیں جس کا ثبوت عید والے دن ان کو میری فون کال اور اپنے شوہر سے ان کی بات کروانا تھا۔ جن خطوط کو...
  2. F@rzana

    مبارکباد F@rzana صاحبہ کےپندرہ سو پیغامات

    کوئی آپی کہتا ہے کوئی باجی، کوئی بہن تو کوئی آپو، کوئی سہیلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس سے زیادہ اچھی اور کیا چیز مجھے مل سکتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ نظر بد سے ہم سب کو بچائے۔۔۔۔۔آمین۔
  3. F@rzana

    مبارکباد F@rzana صاحبہ کےپندرہ سو پیغامات

    آپ سب کی محبتوں اور خلوص کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں، پوسٹ کی تعداد کوئی ایسی بڑی بات نہیں، گول تو وہ ہوتا ہے جس سے سب کو فائدہ پہنچے، لیکن پھر بھی، بہت بہت شکریہ۔
  4. F@rzana

    اب کس کو آنا ہے 8

    I'm deeply heart In this day and age people still talk nonsence
  5. F@rzana

    اب کس کو جانا ہے

    باجو، ڈینٹسٹ نے علاج کیا بٹیا کا اور تھکی ٹوٹی ہیں آپ :shock: کیوں÷ ویسے میں بھی چلی۔ ۔ ۔ مجھے اپنی چھوٹی گاڑی آفس میں چھوڑ کر وہاں سے بڑی گاڑی لانی ہے کل کے لئے پھر زیادہ رات ہوجائے گی۔۔ ۔ ۔ اللہ حافظ
  6. F@rzana

    تعارف ویلکم فرحت ،

    شکریہ شگفتہ سی شگفتہ انہیں اپنا ہی سمجھئے، ہم کوئی الگ ہیں کیا؟ منہ نہیں لٹکاتے، کسی کے کان البتہ لٹکے ہوئے ہیں، دیکھے نہیں آپ نے :wink:
  7. F@rzana

    امن ایمان۔ ۔ ۔شاعری اور آپکی یاد

    امن ایمان، آپ بہت پیاری اور خوبصورت سے دل کی مالک ایک چھوٹی سی پری ہیں۔ آپ کی شاعری نے میرا دل چھولیا ہے، شاعری کے قواعد و ضوابط کو بالائے طاق رکھ کر جو جی چاہے لکھئے اور جب کبھی سنجیدگی و پختگی کے ساتھ لکھنے کا ارادہ ہو تب وہ سب بھی سیکھ لیجئے گا۔ فی الحال میں آپ کی اس محفل میں بہت کمی...
  8. F@rzana

    شلوار قمیض

    بہت خوب، میں تو سمجھی باجو نے لگائی ہیں یہ تصاویر ، پر ‘‘پاکستانی‘‘ سبقت لے گئے۔ باجو آپ کی طرف تو ساؤتھ ہال ہے وہاں سے میں نے بہت خوبصورت چوڑی دار پاجامے کا سوٹ لیا تھا دھانی اور سرخ رنگ کا جس پر باریک گوٹے کا جال بنا ہوا تھا آپ وہیں سے جاکر لے لیں سلا سلایا اور جب لیں گی تو میرے لیئے بھی لے...
  9. F@rzana

    فرزانہ کے ہاں ‘

    اور کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ کم کردیں، پھر آپ سوٹ کیس میں بھی سما جائیں گی :wink:
  10. F@rzana

    مبارکباد فریب بھائی

    منگنی مبارک ہو فریب بھائی ابھی جتنی مٹھائیاں کھانی کھلانی ہین کھلادیں ورنہ ۔ ۔ ۔ ۔ ایک صاحب نے چالیس کباب دس پلیٹ بریانی دو کلو قورمہ تیس روٹیاں دس کلو کھیر کھاکر زیادہ کھانے کا انعام جیت لیا اپنے دوستوں کے ساتھ باہر جاتے ہوئے بولے کہ خدا کے لئے میرے شرط جیتنے کی خبر میری بیوی کو مت...
  11. F@rzana

    فرزانہ کے ہاں ‘

    فکر نہ کریں باجو، میں تو آپ کے قابو میں ہوں لیکن یہ دہی بڑے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ دہی بڑے سارا راز کھولیں گے، میں تو چپ ہوں :roll:
  12. F@rzana

    نغمہ و شعر کی سوغات

    میری غیر حاضری :shock: میں حاضر ہوں شمشاد بھائی ‘‘میرے پروگرام میں کچھ تبدیلیاں ہیں ان کی اطلاع ‘‘ آجکل میں صرف دو پروگرام کر رہی ہوں باقی بند کردیئے ہیں اور اس کی وجہ؟ دیگر مصروفیات ! پیر کی دوپہر برطانیہ کے وقت کے مطابق‘‘بارہ سے دو بجے تک‘‘ لنچ ود فضا منگل کی شام برطانوی وقت کے...
  13. F@rzana

    اب کس کو آنا ہے 8

    حجاب،ریڈیو ایشیا تو غالبا بند ہوچکا تھا، کیا پھر کھل گیا؟ میرے ریڈیو کا اتہ پتہ یہاں ہے http://www.radiofaza.org.uk/ بقیہ تفصیل ‘‘نغمہ و شعر‘‘ والے دھاگے میں لکھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ آجکل میں صرف دو پروگرام کر رہی ہوں باقی بند کردیئے ہیں میری مصروفیات زیادہ ہیں اس لئے مشکل ہو رہی تھی۔ پیر کی دوپہر...
  14. F@rzana

    آؤ ہنسیں

    مدد ایک شخص اپنے ایک مالدار دوست کے ساتھ بازار گیا چیزیں دیکھ کر دل للچا گیا، مالدار دوست سے بولا مجھے سو پونڈ کا سامان بہت ضروری خریدنا ہے، کیا تم میری مدد کروگے؟ دوست بولا کیوں نہیں ضرور کروں گا، اس نے جیب میں ہاتھ ڈالا پچاس پینی نکالے اور اس کی طرف بڑھاتے ہوئے بولا۔ ۔ ۔ یہ لو...
  15. F@rzana

    تعارف ویلکم فرحت ،

    فرحت ،امید ہے کہ اس محفل میں آکر آپ کی امیدیں برقرار رہیں گی اور پوری بھی ہوجائیں گی، باجو نے آپ کے بارے میں بہت کچھ بتایا تعریف و توصیف کرنا ان کی خوبصورت شخصیت کی عکاس ہے۔ :lol: جھنڈیاں غبارے سجانے کے لئے بازار کا چکر لگا یا ہے، فی الحال یہ غبارے ملے ہیں، قبول کیجئے۔
  16. F@rzana

    تعارف ویلکم فرحت ،

    شہزادی کا حکم سر آنکھوں پر، ابھی ابھی آپ کا ایس ایم ایس مل گیا ہے۔۔۔۔۔
  17. F@rzana

    تعارف ویلکم فرحت ،

    [align=center]
  18. F@rzana

    تعارف السلام عليكم... پرانا نيا مہمان

    توبہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol: :lol: :lol:
  19. F@rzana

    تعارف السلام عليكم... پرانا نيا مہمان

    خوش آمدید راسخ بھائی
  20. F@rzana

    وائٹ‌واٹر ریفٹنگ

    تیلے شاہ بھائی ابھی تو ہنی مون بھی نہیں اوور ہوا اور آپ نے ایسی باتیں شروع کر دی ہیں :evil: ذرا نمبر تو دیجئے گا، بھابھی سے ہائے ہیلو کرنی ہے ہمیں 8)
Top