نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    مبارکباد عید مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    بہت شکریہ عینی صاحبہ۔ آپ کی اس محنت کا اور آپ کو بھی عید مبارک۔
  2. مہدی نقوی حجاز

    کان کھینچے ہے کوئی کوئی رسن کھینچے ہے،، کتنے یہ بکرا دم مرگ جتن کھینچے ہے...

    کان کھینچے ہے کوئی کوئی رسن کھینچے ہے،، کتنے یہ بکرا دم مرگ جتن کھینچے ہے...
  3. مہدی نقوی حجاز

    تو آپ ان سے بھی زیادہ سست واقع ہوئی ہیں کہ آپ سمجھنے کی کوشش بھی نہیں کرتیں... :)

    تو آپ ان سے بھی زیادہ سست واقع ہوئی ہیں کہ آپ سمجھنے کی کوشش بھی نہیں کرتیں... :)
  4. مہدی نقوی حجاز

    میاں آپ ہنس کر یہ ثابت نہ کریں کہ آپ اس دائرے سے باہر ہیں...

    میاں آپ ہنس کر یہ ثابت نہ کریں کہ آپ اس دائرے سے باہر ہیں...
  5. مہدی نقوی حجاز

    جی بالکل کیا آپ کے علم میں نہیں تھا؟؟ اور ان سے زیادہ سست صرف ان کے پڑھنے والے ہوتے ہیں... اور...

    جی بالکل کیا آپ کے علم میں نہیں تھا؟؟ اور ان سے زیادہ سست صرف ان کے پڑھنے والے ہوتے ہیں... اور کوئی ہو ہی نہیں سکتا...
  6. مہدی نقوی حجاز

    ہم دونوں ایک دوسرے کا... :)

    ہم دونوں ایک دوسرے کا... :)
  7. مہدی نقوی حجاز

    اس میں کچھ ہماری شاعرانہ اور روایتی کاہلی کا دخل ہے اور کچھ تعلیم و تعلم کا... کہ بقول فیض: کچھ...

    اس میں کچھ ہماری شاعرانہ اور روایتی کاہلی کا دخل ہے اور کچھ تعلیم و تعلم کا... کہ بقول فیض: کچھ عشق کیا کچھ کام کیا... کام عشق کے آڑے آتا رہا اور کام سے عشق الجھتا رہا...
  8. مہدی نقوی حجاز

    ؟؟!! اپنے گھر میں بھئی !! اور کہاں ہو سکتا ہوں...؟؟!! بس محفل سے بھٹکا ہوا ہوں...

    ؟؟!! اپنے گھر میں بھئی !! اور کہاں ہو سکتا ہوں...؟؟!! بس محفل سے بھٹکا ہوا ہوں...
  9. مہدی نقوی حجاز

    ملی اک اجنبی سے میں - نظم برائے اصلاح

    واہ ۔۔ کیا نظم ہے۔۔۔ پر احساس۔ واہ۔۔
  10. مہدی نقوی حجاز

    مدت بعد محفل کے دورے پر ہوں... ماحول کچھ اجڑا اجڑا ہے.. کہاں ہیں تمام محفلین با رونق و رمق؟؟...

    مدت بعد محفل کے دورے پر ہوں... ماحول کچھ اجڑا اجڑا ہے.. کہاں ہیں تمام محفلین با رونق و رمق؟؟ ہائے.. وہ دن!!
  11. مہدی نقوی حجاز

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    :eek: یہاں ہماری غیر موجودگی میں چل کیا رہا ہے بھئی؟؟
  12. مہدی نقوی حجاز

    چھوٹے بھائی کی ایک تازہ غزل برائے اصلاح

    باقی غزل تو ٹھیک ہی لگتی ہے۔۔ بس یہ ایک مصرع خارج از بحر لگا۔۔۔ ویسے آپ کے برادر بھی اچھے شاعر از آب در آ سکتے ہیں۔۔
  13. مہدی نقوی حجاز

    جو دیکھا غیر کو لب دوختہ آغوش جاناں میں... تڑپتا رہ گیا بالم فقط کوری کے ارماں میں

    جو دیکھا غیر کو لب دوختہ آغوش جاناں میں... تڑپتا رہ گیا بالم فقط کوری کے ارماں میں
  14. مہدی نقوی حجاز

    امجد اسلام امجد پیڑ کو دیمک لگ جائے یا آدم زاد کو غم

    ما شاء اللہ اگر دوبارہ پوسٹ نہ کریں تو میری طرف سے مکرر مکرر
  15. مہدی نقوی حجاز

    جوش ان سوقیوں کے مجمع میں... زندہ رہنے سے شرم آتی ہے...

    جوش ان سوقیوں کے مجمع میں... زندہ رہنے سے شرم آتی ہے...
  16. مہدی نقوی حجاز

    تعارف خان صاحب

    چلئے پھر ہماری جانب سے بھی خوش آمدید گرچہ اب ذرا دیر ہو چلی ہے لیکن ۔۔۔ چلیں یہ بھی ٹھیک ہے۔۔ اور فرمائیے کیا مصروفیات ہیں کتب بینی کے سوا؟؟
  17. مہدی نقوی حجاز

    میاں یقین مانو ہم تو آتے ہی یہیں کے ہو رہے ہیں... ورنہ ادب کے قدردانوں کی تلاش ہم نے کہاں کہاں...

    میاں یقین مانو ہم تو آتے ہی یہیں کے ہو رہے ہیں... ورنہ ادب کے قدردانوں کی تلاش ہم نے کہاں کہاں کہ نہیں کی...
  18. مہدی نقوی حجاز

    بزم یاران طرب اور بھی ہیں پر ترا بزم بہت عالی ہے...

    بزم یاران طرب اور بھی ہیں پر ترا بزم بہت عالی ہے...
Top