بس بس بھائی جی مسکا نا لگایئں پتا ہے بھابھی محفل کی خاموش قاری ہیں اب کیا پتا اس پورے چار سو کلو میٹر کے بیچ میں آپ کے کتنے ٹھکانے تھے منہ نا کھلوایئں رہنے دیں:tongueout4:
نہین میں سفارش کروں گی تو تعبیر بچ کے کہاں جائے گی اچھی ہے بےچاری ینکار نہین کرے گی سچی۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں سفارش کروںگی تو آپ اس سے لے گیں نا ادھار پھر ہی اپ کی نظر میری بچت سے ہٹے گی نا
بہت اچھی غزل کہی آپ نے اب اس میں درستگی تو شاعر حضرات ہی آ کے کریں گے
ویسے یہ جو آپ نے لکھا
بڑے شہروں کی رونق گاؤں کو کھا جائے گی اک دن
یہ گلیاں اور یہ روشن بنیرے کچھ دنوں کے ہیں
یہ لفظ "منڈیر" نہین ہوتا