جب پاکستان کا اونچی چوٹی پے قبضہ تھا تو پاکستان نے انڈیا کا جی بھر کے جانی مالی نقصان کیا تھا پاکستان کا نقصان تب ہوا جب معاہدے کے تحت پاکستان نے وہ چوٹی مزکرات سے چھوڑی تھی تو انڈیا نے خلاف ورزی کرتے ہوئے فائر کھول دیا تھا بہر حال انڈا کی نیندیں اڑ گئیں تھی جو اتنی شدید برفباری میں بھی پاک فوج...