نتائج تلاش

  1. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    تیلے بھائی اپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ اپ کا زیادہ حق بنتا ہے:good:
  2. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    انہوںنے کوئی اپنا ہی تجربہ کر مارا کہاں حجاب کی دیکھ کے بنائی ہے
  3. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    کہاں مصروف ہیں اج وت اپ کی چھٹی تھی نا ڈرایئور ڈیوٹی پے تھے کیاِِِ؟؟
  4. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    زونی نے میرا والا کام پکڑ لیا ہے غوطے لگانے والا
  5. زینب

    میری نظر میں:grin:

    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچھا اب میں چپ ہوں اپ تعبیر کو مسکا لگایئں میں سچی مچی کچھ نہیں بولوں گی پکا،،،،،،،،،، لیں میں نے انگلی رکھ لی منہ پے اب
  6. زینب

    عباس تابش شکستہ دل وہ شکستہ پا ہوں، مجھے دعاؤں میں یاد رکھنا - عباس تابش

    دعاؤں میں یاد رکھنا شکستہ خواب و شکستہ پا ہوں مجھے دعاؤں میں یاد رکھنا میں آخری جنگ لڑ رہا ہوں مجھے دعاؤں میں یاد رکھنا ہوائیں پیغام دے گئی ہیں کہ مجھ کو دریا بلارہا ہے میں بات ساری سمجھ گیا ہوں مجھے دعاؤں میں یاد رکھنا نہ جانے کوفے کی کیا خبر ہونہ جانے کس دشت میں بسر ہو میں پھر مدینے...
  7. زینب

    وہ معصوم دھشت گرد دھشت سے مر گیا

    دل دکھ سے بھر سا جاتا ہے دیکھ سن کے۔۔۔بہت اچھا لکھا آپ نے سعدیہ
  8. زینب

    احمد ندیم قاسمی میں دوستوں سے تھکا، دشمنوں میں جا بیٹھا - احمد ندیم قاسمی

    میں دوستوں سے تھکا، دشمنوں میں جا بیٹھا دُکھی تھے وہ بھی، سو میں اپنے دکھ بھلا بیٹھا سنی جو شہرتِ آسودہ خاطری میری وہ اپنے درد لئے، میرے دِل میں آبیٹھا بس ایک بار غرورِ اَنا کو ٹھیس لگی میں تیرے ہجر میں دستِ دُعا اٹھا بیٹھا خُدا گواہ کہ لُٹ جاؤں گا، اگر میں کبھی تجھے گنوا کے ترا درد بھی...
  9. زینب

    اردو محفل کے مختلف کردار

    بھائی جی آپ نے مجھے مولی کہا
  10. زینب

    مبارکباد شمشاد بھائی کے ساٹھ ہزار (60,000) پیغامات

    چلیں اب اتنا کہتے ہیں تو سمجھ جاتی ہوں‌نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے بھائی جی آپ نے میری کسی سے بات کروانی تھی اااااااففففففف بادام کھایا کریں‌بھلکڑ ہوتے جا رہے ہیں اپ
  11. زینب

    اردو محفل کی فضا

    اور اسی بہانے سب سے پہلے میں‌آپ کا پتا صاف کرواں گی جیالوں سے :chicken:
  12. زینب

    اردو محفل کے مختلف کردار

    میں تو بڑی سیانی ہوں بھائ جی میں تو کسی ایسے چکر میں نہیں آتی
  13. زینب

    مبارکباد شمشاد بھائی کے ساٹھ ہزار (60,000) پیغامات

    لو میں اپ کو سچی مچی پاگل لگتی ہوں مبارک آپ کو اور مٹھائی کسی اور سے ایسے تو میں خود نا جا کے کھا آؤں۔۔۔۔جایئں بھائی جی میں‌نہیں بولتی حد کر دی آپ نے کنجوسی کی
  14. زینب

    کشور کمار خزاں کے پھول پہ آتی کبھی بہار نہیں

    لکھنا تو تھا میرا پسندیدہ جو ہوا۔۔۔
  15. زینب

    کشور کمار خزاں کے پھول پہ آتی کبھی بہار نہیں

    ہارٹ ٹچنگ۔۔انتہائی خوبصورت جب سنو تبھی اچھا لگتا ہے ویسے یہ فلم آج لگنے والی ہے ٹی وی پے اور مجھے اسی ایک گانے کے لیے اس کا انتظار تھا خزاں کے پھول پے آتی کبھی بہار نہیں میرے نصیب میں اے دوست تیر اپیار ررررررررررررر نہیں میرے نصیب میں اے دوست تیرا پیار نہیں خزاں کے پھول پے اتی کبھی...
  16. زینب

    مبارکباد شمشاد بھائی کے ساٹھ ہزار (60,000) پیغامات

    اس وقت تو اپ میرے پاس پھنسے ہوئے ہیں بھائی جی میں مٹھائی کھائے بنا نہیں ٹلنے والیییییییییییییییییییییییییی مجھے مٹھائی کھلایئں نہین تو نا میں نے بس پتا نہین کیا کر دینا ہے
  17. زینب

    اردو محفل کی فضا

    ابھی بدلی تو تھی پارٹی جب فہیم کے ساتھ ہو گئے تھے۔۔۔۔۔اور فہیم کو کچھ نہیں ہوا اس کے دماغ میں فتور ہے میرے مالٹوں‌کے لیے اور بس
  18. زینب

    مبارکباد ساتواں گھوڑا یا گھڑ سوار

    وہ تو اپ مذاق کرتے ہین ہم سے۔۔۔۔
  19. زینب

    شخصیات کا خاکہ لکھیے ’’ وہ بھی چند جملوں میں ‘‘ - ( ایک نیا کھیل)

    بس زین کی اتنی تعریف کافی ہے کہ اس کی "دم" کٹی ہوئی ہے:grin:
  20. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    اج شمشاد بھائی نے صبح‌کی حاضری نہیں لگائی ۔۔۔
Top