نتائج تلاش

  1. ماوراء

    یہ ہے قادیانی مذہب

    زبردست شمشاد بھائی۔میں نے اس کا کچھ حصہ ابھی پڑھا ہے۔ کافی انفارمیٹو مضمون ہے۔ اور اتفاق دیکھیے کہ مجھے قادیانیوں کے بارے میں معلومات درکار بھی تھیں۔ اسی سلسلے میں میں نے کل ہی کسی کو میل بھی کی تھی۔ آج آپ کا مضمون دیکھ کر مجھے خوشگوار حیرت ہوئی۔ کہ اتنی جلدی میری خواہش پوری ہو گئی۔اور وہ بھی...
  2. ماوراء

    موسم کا حال!

    بس جذباتی بچے ہیں نا۔ اس لیے چکر بھی جذباتی ہی کاٹتے ہیں۔:p سردی ضرور بھیجتی۔ لیکن آپ کو جتنی ضرورت ہے اتنی خود آ کر لے جائیں نہ۔ یا انتظار کریں، آپ کی طرف بھی ٹھنڈ ہو ہی جائے گی۔
  3. ماوراء

    موسم کا حال!

    یہاں تو بڑے ایموشنل سین چل رہے ہیں۔ باپ اپنی بپتا (ممتا) کا اظہار کر رہے ہیں۔:p - موسم۔۔۔ بادل، سخت ٹھنڈی ہوا۔۔۔ رات کو تو 2،3 تک درجہ حرارت پہنچ جاتا ہے۔
  4. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    اچھا۔ مجھے پہلے کافی شوق تھا موویز دیکھنے کا۔ اب جاتا جا رہا ہے۔ لگی ہو تو دیکھ لیتی ہوں۔ یا کوئی خاص ہو تو سینما جا کر دیکھ آتی ہوں۔ ہمارے ہاں بھی روز رات ساڑھے نو مووی لگتی ہے۔ لیکن کبھی شوق سے نہیں دیکھی۔
  5. ماوراء

    قدیر سے پہلی پہلی ملاقات

    محب، تھریڈ کا عنوان کیا عمدہ رکھا ہے۔ کہ اسے دیکھ دیکھ کر میرے ذہن میں گانے ہی آ رہے ہیں۔ "یہ پہلی (کیسی) ملاقات ہے میں کس خمار میں ہوں تو آ کے جا چکا ہے میں انتظار میں ہوں" "چپ چپ کھڑے ہو ضرور کوئی بات ہے پہلی ملاقات ہے یہ پہلی ملاقات ہے۔" ---------------- سنا ہے ساجد اقبال...
  6. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    باجو، جب کچھ پتہ چلا تو مجھے بھی بتانا۔:p
  7. ماوراء

    قدیر سے پہلی پہلی ملاقات

    میں نے ڈاؤنلوڈ کر لیا ہے خطبہ۔ تاکہ کہیں مجھ سے مس نہ ہو جائے۔:p
  8. ماوراء

    قدیر سے پہلی پہلی ملاقات

    ہاہاہاہا۔ شکریہ فاتح۔ اب سن سکتی ہوں۔ :grin:
  9. ماوراء

    مبارکباد آمدِ رمضان مبارک ہو

    میری طرف سے بھی سب کو ماہِ رمضان مبارک ہو۔ اللہ ہم سب کو عبادت کرنے کی توفیق اور ہماری عبادات کو قبول فرمائے۔ آمین۔
  10. ماوراء

    مبارکباد آمدِ رمضان مبارک ہو

    فرزانہ سسٹر، مجھے کوئی میل نہیں آئی۔:leaving: :p
  11. ماوراء

    اردو بلاگرز متوجہ ہوں

    امن، میں نے بھی ویسے ہی کہا تھا۔:p ویسے میں سوچ رہی تھی کہ محفل کی تقریباً سب لڑکیوں سے میری بات ہوئی ہے۔ امن سے بھی بات ہونی چاہیے۔ کیا خیال ہے؟ اس طرح تمھاری ماما بھی مجھ سے بات کر کے تمھاری بات کا یقین کر سکتی ہیں۔:grin:
  12. ماوراء

    قدیر سے پہلی پہلی ملاقات

    امن، تم نے کہہ دیا تو سمجھا کہ مجھے انعام مل گیا۔:grin: عبید، پتہ نہیں، مجھے بہت پسند آیا تھا۔:p
  13. ماوراء

    قدیر سے پہلی پہلی ملاقات

    فاتح، خطبہ مجھے دوبارہ سننا تھا۔ لیکن وہ چل نہیں رہا۔ پلیز اسے دوبارہ دیکھیں۔ :p
  14. ماوراء

    گھناؤنا برفانی آدمی - تبصرہ کریں

    کیا اس ناول کی قسم Horror ہے؟
  15. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    یہ تو زکریا نے اعتراف کر دیا۔ پھر تو یقیناً بات درست ہو گی۔ کہیں یہ ڈھلتی عمر کے اثرات۔۔۔۔۔:eek: نہیں نہیں۔۔۔ایسا نہیں ہو سکتا۔:confused:
  16. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    چچ ۔۔ بیٹی بھی ہے اس کی۔ پھر تو اس کی ماں کو بھی بچ جانا چاہیے۔ چلو، کل بتانا کہ اینڈ کیا ہوا تھا۔
  17. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    کیا واقعی میں سنجیدہ ہو گئی ہوں۔۔؟:p
  18. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    ہلکا بخار ہے ان کو۔
  19. ماوراء

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    شمشاد بھائی، جو یہاں اپلوڈ کی ہے۔ اس میں تقریباً اتنے ہی ہیں۔ لیکن ایک فائل آپ کو میل کی تھی۔ اس میں ٹوٹل جو میں نے اور آپ نے بھی لکھے ہیں۔ اس میں اتنے ہی ہو گئے ہیں۔ یعنی اب تک D کے ٹوٹل الفاظ کی تعداد 1020 ہے۔
Top