نتائج تلاش

  1. ماوراء

    اُردو محفل الیکشن2007: انتخابی نشان

    اچھا، پاکستانی ہے۔:p ۔ لیکن سیخ پر چڑھا کے کوئلوں وغیرہ پر جو کرتے ہیں اس کو تو گرل کرنا کہتے ہیں۔ گرل کرنا اور چرغہ ایک ہی چیز کا نام ہے کیا؟
  2. ماوراء

    اُردو محفل الیکشن2007: انتخابی نشان

    عبید، میں نے تو پیاری سی بلی نشان رکھا تھا۔ لیکن حجاب کہتی ہیں ڈراؤنی سی بلی رکھنی ہے۔ تو مجھے اس کی آنکھیں ڈراؤنی لگیں تو یہی رکھ دی۔ یہ آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر محب کو دیکھ رہی ہے۔:)
  3. ماوراء

    اُردو محفل الیکشن2007: انتخابی نشان

    واقعی یہ تو درست کہا آپ نے۔ چلو، "ڈرا ہواچوہا" ہی ٹھیک ہے۔ شمشاد بھائی، یہ چرغہ کہاں کی ڈش ہے؟ ترکیب آتی ہے کیا آپ کو؟
  4. ماوراء

    میری ڈائری کا ایک ورق

    زبردست۔ اللہ بھلا کرے "غلام اکبر ملک" کا۔
  5. ماوراء

    موسم کا حال!

    سخت سردی۔ 5 سینٹی گریڈ۔
  6. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    باجو، گھر کی شفٹنگ ہو رہی ہے۔ اس لیے بتا رہے تھے کہ دو، تین دن نہیں آ سکیں گے۔ٹھیک ٹھاک ہیں۔
  7. ماوراء

    درخواست برائے معافی فیس

    اچھا کیا بتا دیا ساجد بھائی۔ ورنہ میں کم عقل "مذاق" کو بھی "طنز" سمجھتی رہتی۔ اسی لیے پوچھا تھا کہ عقل کے لحاظ سے تو بچونگڑی ہی ہوں۔ تو کچھ غلط نہ سمجھ جاؤں۔ وہ زمرہ بھی تو طنز و مزاح ہے نا، اسی لیے "مزاح" اور "طنز" پر یہاں بات ہو گئی۔:p اور آپ کا آخری جملہ پڑھ کر میرا لٹکا ہوا منہ سیدھا ہو...
  8. ماوراء

    درخواست برائے معافی فیس

    ساجد بھائی، مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ آپ مجھ پر طنز کر رہے ہیں۔ میں نے آپ کا کیا بگاڑا ہے کہ آپ ہر جگہ مجھ پر طنز کر رہے ہیں۔:leaving: ابھی آپ نے کہیں کہا ہے کہ ایک دوسرے کے جذبات کا خیال رکھا جائے۔ پھر آپ نے کچھ دنوں پہلے کہا تھا کہ میں دوسروں کے چہرے پر مسکراہٹ لانے کی کوشش کرتا ہوں۔...
  9. ماوراء

    درخواست برائے معافی فیس

    تو سترہ سال کی عمر میں انسان بچہ ہی تو ہوتا ہے۔ میں تو ابھی بھی اپنے آپ کو بچہ ہی سمجھتی ہوں۔ :p میں تو سوچ رہی ہوں،ماشاءاللہ کافی کانفیڈنٹ بچہ تھا۔ جسے پاس ، فیل ہونے کا بھی ڈر نہیں تھا۔ ہم تو پیپر میں ایک ایک لفظ سوچ سمجھ کر لکھتے تھے کہ کہیں کسی ایک غلطی کی وجہ سے نمبر نہ کٹ جائیں۔
  10. ماوراء

    اوپر کوئی سیٹ خالی ہے کیا؟

    :hehe: مجھے تو لگا رہا ہے یہ کہہ رہا ہے کہ "چلو چلو، سارے باہر نکلو، اب میری باری ہے۔"
  11. ماوراء

    خدا

    واہ۔ بہت خوب۔ :best:
  12. ماوراء

    میرے اطراف

    ارے زینب، جب کسی نئی چیز کا علم ہو تو اس کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ہاتھ دھو کے پیچھے پڑنا ہی پڑتا ہے۔ اب مجھے تو گرگروں کا کھانے کا بھی دل کر رہا ہے۔ :p
  13. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    اوکے باجو۔۔۔:grin: واپس انٹرویو کی طرف۔ سوال: کیا آپ کو رس ملائی بنانے آتی ہے؟:p
  14. ماوراء

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    میں نے ہمت کر کے 240 الفاظ لکھ ہی لیے۔ اب میرے نازک کندھے میرا ساتھ چھوڑ گئے ہیں۔ اور ابھی de کے 14 صفحات باقی ہیں۔:shock: اب میرے پاس کوئی چھوٹی ڈکشنری بھی نہیں ہے۔ یہ چودہ صفحے تو بہت زیادہ ہیں۔ :-|:cry:
  15. ماوراء

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    اوکے۔ ش۔۔۔مش۔۔۔۔اد بھ۔۔۔ائی آپ بہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ت اچھے ہیں۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین۔:p مجھے واقعی بہت خوشی ہو رہی ہے۔ مجھے بہت مشکل کام لگ رہا تھا۔ روز سوچتی تھی کہ کیسے شروع کروں۔ :(
  16. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    حقیقت بات یہ ہے کہ باجو کو اپنے ملک سے بہت پیار ہے۔ کوئی بھی اپنے وطن اپنی مٹی سے نفرت یا ناپسند نہیں کر سکتا، دوسرے ملکوں میں اگر ہم دیکھیں تو ایسے کئی لوگ یا بچے بھی ملتے ہیں، جو پاکستان شاید زندگی میں ایک بار ہی گئے ہوں۔ لیکن انھیں بھی اپنے ملک سے عجیب سی انسیت ہوتی ہے۔ اور باجو۔۔۔وہ تو وہاں...
  17. ماوراء

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    شمشاد بھائی، وہ کہیں پچھلے صفحے پر اپلوڈ ہیں۔ de تک پہنچی تھی۔ آپ اگر di سے شروع کر سکیں تو۔۔۔؟ یا آخر سے لکھنا شروع کر دیں۔ اور شروع والے میں لکھتی ہوں۔
  18. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈز 2007

    ہو گئی۔ امن نے دور کر دی تھی۔ اللہ بھلا کرے۔۔جو میں سوچ رہی تھی۔ وہی وہ سوچ رہی تھی۔:p
  19. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    ایک ہی بات ہے باجو۔ یا آپ وہ تصویر خود یہاں لگا دیں۔
  20. ماوراء

    اُردو محفل الیکشن2007: انتخابی نشان

    اور حجاب کے لیے جو میں نے چوز کیا۔۔۔اس نے بھی یہی سوچا ہوا تھا۔ :doordont:
Top