نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد نئا گھر مبارک ،

    تالا توڑا ہے یا کھولا ہے؟ کہیں کسی نے تالا لگا کر چابی سمندر میں تو نہیں پھینک دی تھی، اور توڑنا پڑا۔:grin: قیصرانی، مبارک ہو۔ اللہ کرے کہ نئی جگہ آپ کے لیے بہترین ثابت ہو۔ آمین۔
  2. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    اوکے حجاب۔ فی الحال زکریا اور باجو کے درمیان کرواتے ہیں۔ باقی بعد میں دیکھتے ہیں۔ باجو۔ آپ جیتیں گی انشاءاللہ۔:grin:
  3. ماوراء

    تعارف تعارف

    خوش آمدید عادل صاحب۔
  4. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    محب علوی کا پروگرام عید تک کینسل ہو گیا ہے۔:shock: حجاب پتہ نہیں اس بارے میں کیا کہتی ہے۔۔؟ بوچھی اور زکریا کے درمیان ووٹنگ 10 ستمبر کو شروع ہو جائے گی۔ اگر کوئی منشور پیش کرنا چاہتا ہے تو ٹھیک ہے، ورنہ میری طرف سے کوئی زبردستی نہیں ہے۔ کیونکہ اکیلے میں اس الیکشن کو چلانے میں دلچسپی...
  5. ماوراء

    اُردو محفل الیکشن2007: انتخابی نشان

    شمشاد بھائی، لگتا ہے آپ کا جوؤں سے کافی واسطہ رہ چکا ہے۔ جو ہر بار آپ کو جوئیں یاد آ جاتی ہیں۔میرے بالوں میں جوئیں۔۔۔؟:eek: استغفراللہ۔ باجو۔۔۔آپ نے جوئیں خط میں پوسٹ کر دی۔۔مائی گاڈ۔۔ :hehe:
  6. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    میں تو پہلے ایک دو گفٹ بھیجنے کی غلطیاں کر چکی ہوں۔ اب میری توبہ۔ بس جو زیادہ کلوز ہو اس کو ٹھیک ہے۔ باجو، ہاں اگر فن لینڈ گئیں تو اعجاز صاحب کے لیے گفٹ لے جانا۔ لیکن ویسے بھیجنے کی ضرورت نہیں۔:p
  7. ماوراء

    خدا کے لئے

    زکریا سے زیک۔۔۔دیکھ بھی لی۔۔۔ میں کل سے سوچ رہی ہوں۔ اور دیکھنے نہیں ہوئی۔
  8. ماوراء

    مرزا غالب مال روڈ پر

    اس کا ایوارڈ تو محب سے واپس لینا پڑے گا۔:rolleyes:
  9. ماوراء

    switzerland‘

    وقت تو جلد ہی گزرتا ہے۔ اب وہ وقت بھی دور نہیں۔ جب میں لندن جانے کے لیے کسی جمعرات کو ائیرپورٹ پر ہوں گی۔:p
  10. ماوراء

    اُردو محفل الیکشن2007: انتخابی نشان

    خواتین و حضرات، الیکشن کی مہم دیکھنے کے لیے اس دھاگے کو ملاحظہ کیجئے۔ شکریہ۔
  11. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    کوئی ضرورت نہیں ہے اب کسی کو گفٹ بھیجنے کی۔ میں تو پہلے ہی حیران ہو رہی ہوں۔ کہ آپ نے آویں ہی اتنے لوگوں کو بھیجے ہیں۔ چلو، دوستوں کو بھیج دیں، الگ بات ہے۔ لیکن ہر کسی۔۔۔۔۔۔۔:mad:
  12. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    :eek::eek::eek:
  13. ماوراء

    اُردو محفل الیکشن2007: انتخابی نشان

    شمشاد بھائی کیا آپ نے الیکشن کا تھریڈ نہیں دیکھا۔۔؟؟میں اعلان کر کر کے تھک گئی ہوں۔ :eek:
  14. ماوراء

    اُردو محفل الیکشن2007: انتخابی نشان

    باجو، کبھی امید نہ رکھنا کہ اس کم عقل کو کچھ سمجھ آئی گی۔ مجھے سمجھ نہیں آئی۔ کیا کہہ رہی ہیں؟ بے شک میل کر دینا۔لیکن ذرا جلدی بتانا۔ :grin:
  15. ماوراء

    اُردو محفل الیکشن2007: انتخابی نشان

    شمشاد بھائی، 10 ستمبر 2007۔ ان شاءاللہ۔ ٹھیک ہے کیا یہ تاریخ؟ جوش تو اس بار کسی میں ہے ہی نہیں۔ سوچا کہ ڈائریکٹ ووٹنگ ہی کروا لی جائے۔ اتنا لمبا ہو گیا ہے۔ اب کوئی منشور، کوئی تقریر نہیں۔ ویسے بھی رمضان آ گیا ہے۔ اور روزہ رکھکر ایسے کام تھوڑا ہی ہوں گے۔
  16. ماوراء

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    او ہاں۔ ڈی پر تو میں اور شمشاد بھائی اپنی انرجی ویسٹ کر رہے ہیں۔ :rolleyes:
  17. ماوراء

    چرغہ

    شکریہ فاتح۔ ضرور۔ صبح تو میں نہاری بنا رہی ہوں۔ کسی دن سوچتی ہوں، اس کو بھی ٹرائی کرنے کا۔ لیکن پاکستانی طریقے سے ہی ٹرائی کروں گی۔ ورنہ شاید پھیکا چرغہ تو کوئی کھائے ہی نہ۔ آپ اور شمشاد بھائی بھی میری طرف سے بے شک ہوٹل جا کر کھا آئیں۔:p
  18. ماوراء

    چرغہ

    آپ کو ایسا لگا۔۔ تو معذرت۔ بس ذرا موڈ آف ہے۔ شاید اسی وجہ سے لکھتے ہوئے بھی کچھ تلخ انداز میں لکھ گئی۔ اف، پہلے کیوں نہیں ڈھونڈ کر دی تھی۔ ہاں، یہ ریسیپی اپنی اپنی لگ رہی ہے۔ :)
  19. ماوراء

    شعیب سعید شوبی ۔۔لائبریری ٹیم میں اضافہ !!

    شعیب، لائبریری ٹیم میں خوش آمدید۔ آپ نے واقعی اتنی جلدی سب کچھ بنایا، کہ حیران کن ہے۔ اور بہت اچھا کام کیا ہے۔ :best:
  20. ماوراء

    چرغہ

    فاتح، یوں کہیں کہ حقیقت میں یہ چینی ڈش ہے۔ لیکن پاکستانیوں نے اس کا جنازہ نکال دیا ہوا ہے۔ ہمارے ہاں بھی کم و بیش یہی طریقہ استعمال ہوتا ہے، البتہ مصالحہ جات کا فرق ہے۔ اور یہ ترکیب میں نے اپنی طرف سے نہیں لکھی، بلکہ اصل ترکیب اس کی یہی ہے۔
Top