نتائج تلاش

  1. خوشی

    نیرہ نور پریت نگر سے پھیری والا میری گلی میں آیا ۔ نیرہ نور

    بہت‌خوبصورت شئیرنگ ھے نیرہ مجھے بھی پسند ھیں مجھے ان کی گائی یہ غزل بہت پسند ھے
  2. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    سنجیدہ ہوں میں کسی حد تک مگر مد مقابل کی طبیعت کے مطابق بات کرنے کا ہنر بھی آتا ھے مجھے
  3. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    ایسا کبھی ہوا نہیں کہ مغالطہ ہوا ہو اور وہ بھی مجھے
  4. خوشی

    قتیل شفائی پریشاں رات ساری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ - قتیل شفائی

    اس کا مطلب ھے آپ نے دونوں باتیں تسلیم کر دیں اب اس بات پہ‌آپ اک شکریہ
  5. خوشی

    گپ شپ ود محفل اسٹارز

    تو کیا ٹرین میں سفر کرتے ھیں
  6. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    ہوشیار تو ماشاءاللہ آپ بہت ھیں
  7. خوشی

    نور جہاں لال مری پت رکھيو / دما دم مست قلندر ۔ نور جہاں

    شکر کریں کسی منچلے کے ہاتھ نہیں لگ گیا یہ گیت ورنہ جانے کون سے ذمہ داری دے دیتا وہ پیر صاحب کو
  8. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    صورت حال ہی کچھ ایسی ہو رہی ھے کہ مجھے پسپائی اختیار کرنی پڑ رہی ھے
  9. خوشی

    قتیل شفائی پریشاں رات ساری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ - قتیل شفائی

    علم میں اضافہ کرنے پہ شکریہ ادا کرتے ھیں نہ کہ سوال جواب:)
  10. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    طیش کے طرف کیوں‌مائل ہو رہی ھے طبیعت آپ کی
  11. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    نجانے مجھے کیوں لگ رہا ھے کہ آپ کسی بات کا غصہ کر گئے ھیں
  12. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    عقیدت رکھتے ھیں خاص ایسے لوگ اپنی چیزوں سے
  13. خوشی

    قتیل شفائی پریشاں رات ساری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ - قتیل شفائی

    یہ غزل اقبال بانو نے سب سے پہلے گائی تھی نور جہاں نے کبھی نہیں گائی سوئی دنیا:)
  14. خوشی

    اقبال بانو پریشاں رات ساری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ ۔ اقبال بانو

    بہت شکریہ عذر مان لینے کا اب وہاں جا کے دیکھنا پڑے گا جہاں‌آپ اس کا ذکر فرما رھے تھے کہ ایسے ہی گزارہ ہو جائے گا
  15. خوشی

    نور جہاں لال مری پت رکھيو / دما دم مست قلندر ۔ نور جہاں

    مجھے ذاتی طور پہ نور جہاں کی آواز میں پسند ھے جانے مجھے کیوں لگتا ھے اس جیسا کوئی نہیں‌گا پایا شکریہ اس شئیرنگ کا فاتح جی
  16. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    لازمی نہیں کہ جو تعریف آپ اپنی بیان کریں وہی سچ بھی ہو
  17. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    فرق کیسے نہیں پڑے گا ایسی چیزیں بہت حساس ہوتی ھیں
  18. خوشی

    گپ شپ ود محفل اسٹارز

    بے کار لوگوں کو تو بس پہ سفر کرنا پڑتا ھے جیسے مجھے
  19. خوشی

    اقبال بانو پریشاں رات ساری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ ۔ اقبال بانو

    پہلے کیسے بتاتی آپ مجھ سے 2 سال پرانے ھیں:)
  20. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    کافی کہا تھا یا قدرے ذرا وضاحت تو کریں:laughing:
Top